§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§
11.1K posts

§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§
@78ds2
سب سے پہلے اسلام،پھر پاکستان اس کے بعد افواج پاکستان ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے
Lahore , Pakistan Entrou em Mart 2023
1.2K Seguindo1.2K Seguidores
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou

Pakistan supports Iran against external ( USA-Israeli ) aggression.
However, if Iran targets Saudi Arabia, our strategic ally, Pakistan will uphold its commitments and stand firmly with Saudi Arabia.
#KSARedLine 🇵🇰🇸🇦

English
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou

جس طرح سعودی عرب نے 40 دن صبر کیا ہے اور پھر بھی ایران لگاتار سعودی عرب کو ٹارگٹ کر رہا ہے پہلے تو امریکی اڈوں ما بہانا تھا اب بحرین بریج اور پیٹرو کیمیکل انڈسٹری پر حملہ کرنے کا صاف مطلب ہے ایران مڈل ایسٹ کو جان بوجھ کر جنگ میں کھینچ رہا ہے لیکن یہ بات بھول رہا ہے کہ ایران کا واحد تیل بیچنے کا راستہ مڈل ایسٹ کی کی ناک کے نیچے ہے۔ اگر اسی طرح سویلین نقصان کرنا شروع ہوگئے تو کیا یہ۔ملک ایران سے ایک گیلن تیل کا باہر جانے دیں گے؟ 90 فیصد تیل جزیرہ خارگ سے ایکسپورٹ ہوتا یے کیا سعودی عرب یہ روک نہیں سکتا؟ ایران امریکہ اور اسرائیل کے خلاف لڑ رہا تھا بات سمجھ میں اتی یے لیکن عربوں کے ساتھ اسکو دشمنی اب بہت مہنگی پڑھی گی عرب زیادہ دیر اب یہ نہیں دیکھیں گے کہ یہ جنگ اسرائیل ایران یا امریکہ ایران کی ہے اب جنگ عربوں پر مسلط کی جارہی ہے اور انکے پاس اب پوری امت مسلمہ کو بتانے کیلئے کھلا جواز ایران خود فراہم کر رہا ہے۔ سعودی عرب پر حملہ ہر صورت ناقابل قبول ہے ایران کو اسی قیمت ضرور ادا کرنی پڑھے گی
اردو
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou

اسرائیل اور ایران میں موجود اسرائیلی ایجنٹس آخری وقت تک تباہ کن کوششیں کرتے رہیں گے کہ نہ امن معاہدہ ہو، نہ سیز فائر ہو اور نہ عرب ممالک صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
حالیہ جنگ کے بھیانک ترین لمحات آ پہنچے ہیں۔ جنگ بندی کی ہر کوشش کو تباہ و برباد کیا جائے گا۔ وہ وقت بھی شاید آ چکا ہے جس کے بارے میں پیشن گوئی کی گئی تھی کہ جنگیں پانی کی خاطر لڑی جائیں گی۔
دنیا آئل و گیس کی سپلائی اور اس کی قیمتوں کو بھول جائے گی جب عرب ممالک کے ڈی سیلینیشن پلانٹس پہ حملے ہوئے۔ ان پلانٹس پہ حملوں کے بعد عقل و خرد سے بے گانہ ہو کر کسی کو کچھ یاد نہیں رہے گا سوائے ایک دوسرے کا خون پینے کے۔
جو اللہ کا امر ہے وہ ہو کر رہے گا، بدترین قتل و غارت ہوگی، سپلائی چین ٹوٹنے سے دنیا بھر میں قحط پڑے گا، پیداوار صفر ہوگی، آگ و خون کا دریا ہوگا، نفسا نفسی کا دور ہوگا، گھر گھر میں دجالی فتنے کا رقص ہوگا۔
اللہ بس ہم سب کے حال پہ رحم کرے، آمین۔
اردو
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou

امریکا اسرائیل ایران جنگ روکنے کے لیے پاکستان کی سر توڑ کوششیں دنیا کے سامنے ہیں مقصد صرف خطے میں امن ہے ایسے میں تمام فریق بتحمل سے کام لیں ۔ اسعودی عرب کے جبل پیٹرو کیمیکل حب پر ایرانی حملہ پاکستان کی جنگ رکوانے کی کوششوں پر پانی ڈالنے کے مترادف ہے۔
بیشک ایران پاکستان کی امن کوششوں کو سراہتا ہے لیکن دوسری طرف یہ اقدام ؟ کیا ایران کے اندر کوئی ایسا مضبوط گروپ ہے جو ان کوششوں کے خلاف ہے اور جنگ جاری رکھنا چاہ رہا ہے؟
#IranWar
اردو
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou

@SohailLionKing سالگرہ مبارک ہو بھائی جان
اللہ تعالیٰ لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
اردو
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetou