𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡
23.3K posts

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡
@AftabJUI1
(خاکپاۓ اکابرینِ اُمت)
Entrou em Şubat 2013
2.5K Seguindo17.6K Seguidores
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 retweetou

اسلام آباد:جےیوآئی گلگت بلتستان کے وفد کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
وفد کی قیادت امیر جےیوآئی گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم نے کی
ملاقات میں گلگت بلتستان انتخابات پر طویل مشاورت اور غور وخوض ہوا
انتخابات میں امیدواروں کی نامزدگی اور بھرپور انتخابی مہم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے دورہ گلگت بلتستان کو حتمی شکل دی گئی
مولانا فضل الرحمان مئی میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے
مولانا فضل الرحمان کی پارٹی رہنماؤں کو مضبوط بیانیے اور بھرپور انتخابی مہم چلانے کی ہدایت
مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی میں اسلامی قانون سازی اور آئین کے دفاع کے لئے جے یو آئی کے کردار کو قوم کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور
ملاقات میں مولانا سنیٹر عطاء الحق درویش،مولانا منہاج الدین،مولانا عطاء اللہ شہاب،یونس راجہ موجود تھے۔




اردو
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 retweetou


تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔
مثال کے طور پر
روحیل خان
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر
ضلع مہمند ،
صوبہ خیبر پختونخوا

اردو
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛 𝐋𝐚𝐧𝐠𝐫𝐚𝐡 retweetou












