🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️

236.3K posts

🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ banner
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️

🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️

@Azha1R

True love is the love of Allah SWT|Truth seeker & Researcher|Hate liars|Love my deen|patriot|❤️🇵🇰🇬🇧❤️|Hate peers & fake mullas 💯🖐️

England - United Kingdom Entrou em Mart 2013
17.8K Seguindo15.7K Seguidores
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Fidato
Fidato@tequieremos·
Balbir Singh was among the leading Karsevaks who demolished the Babri Mosque in 1992. He later on repented his act by accepting Islam and named himself Muhammad Amir. Before his death, he had constructed 91 mosques. May Allah bless his soul.
English
93
1.1K
4.8K
195.5K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
عمران خان صاحب سالگرہ مبارک زندگی کے 6 منٹ نکال کر یہ ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیے گا شکریہ HappyBirthday Khan Sahab ❤️
اردو
59
1.5K
4.4K
50.4K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
ایک بہادر عورت کمپنی کو شرم دلا رہی ہے
اردو
31
2K
5K
46K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
سالگرہ مبارک خان صاحب 🤩 آپ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ پاکستان کی پہچان بننے ، غریبوں کے لیے فلاحی کام کرنے میں گزارا،دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی موجودہ مشکلات جلدی ختم کرے 🤲 #HappyBirthdayImranKhan
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
152
800
4.1K
103.2K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
اگر یہ انسان اپنی نوکری بچانے کے لئے پچیس کروڑ عوام کو پاؤں تلے روند رہا ہے اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے نواز شریف کے تلوے چاٹ رہا ہے تو پھر آپ اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے اس انسان کی درندگی کو کیوں نہیں روک رہے اس نے اپنا گھر بچانے کے لئے پورا وطن اُجاڑ دیا کب تک اس وطن فروش کی فرعونیت کو سہو گے
Waqar khan tweet media
اردو
231
1.2K
3.2K
60.2K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
قاضی گروپ اس ایک سال میں پاکستان کی چولیں ہلا کے رکھ دے گا سب لوگ پاکستان کیلئے دعا کریں
اردو
121
1.4K
6.7K
80.1K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ہمارے خان کی 71 سالہ شاندار زندگی ۔۔ انشاءاللہ تا قیامت عمران خان کے کاموں کو دنیا یاد رکھے گی #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف #HappyBirthdayImranKhan
اردو
183
4K
8.9K
168.2K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں بھی پاکستانی ملٹری آفیسرز کےخلاف پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنےاور جمہوری و آئینی الیکشن کی راہ میں رکاوٹ بننے پر میگنیٹسکی ایکٹ لگانےکی تجویزدی گئی جو انکےاثاثےمنجمد کرنے اور ویزے نہ دینےکا ایکٹ ہے،مزید آئی ایم ایف کی امداد روکنے کا بھی کہا
اردو
42
959
1.7K
42.7K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Salman Khan
Salman Khan@FrankfurtPK·
x.com/farrukhhashmii… 🚨لبرٹی چوک لاہور 5اکتوبر۔ رات 12بجے 🔥 عمران خان کی سالگرہ کا جشن 💥 نصر من اللّہ وفتح قريب لبرٹی چوک میں پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے خوف کی بتوں کو توڑتے ہوئے عمران خان کی سالگرہ کا جشن آتش بازی اور اپنے کپتان کیلئے گانا گا کر منایا #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
اردو
62
1.8K
4.4K
341.3K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
محبت سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتی امریکہ میں ایک ترکش بندے کی عمران خان سے محبت اور پاکستانیوں کو نصیحت لازمی سنیں
اردو
44
2.4K
5.6K
70K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
یہ ہوتا ہے خود اپنا لیڈر چن کر احتجاج کرنا لوگوں نے یہ نہیں سوچا خان کال دے گا ، یا کوئی بڑا کالا دے گا تو نکلیں گے ، لوگوں نے خود اپنا لیڈر چن کر احتاج کر رہے ہیں شرم انی چاہیے جو ہ کہتے ہیں کہاں نکلیں کدھر نکلیں کوئی لیڈ کرے کیا آپ ایسے خود کسی کا انتخاب نہیں کر سکتے ؟ جو لیڈ کرے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے لائیو مناظر عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل آیا، شہر کے ایک مصروف ترین گیلانی چوک کے مناظر، احتجاجی تحریک کو لیڈ کرنے والے تاجر شوکت نواز میر کا والہانہ استقبال
اردو
38
1.7K
3.2K
58.7K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Ata Ullah Khan
Ata Ullah Khan@IViteran4PTI·
برگیڈئیر عطاء اللہ خان نے عثمان ڈار کے الزامات کو بے بنیاد اور قوم کے ساتھ غدداری قرار دے دیا برگیڈئیر عطاء اللہ خان کا شدید بیماری کے حالت میں قوم کیلئے اہم ویڈیو پیغام
اردو
83
2K
6.4K
86.9K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
بھارتی اثاثے کی تاج پوشی کرتی پاکستانی فوج باو جی اور #چاچو_وسکی کی لگی ہوئی ہے موج اب یہ خواب ہے یا سراب وہ تو وقت ہی بتائے گا مگر خدا کی لاٹھی ہے بے آواز سب کو لگ پتہ جائے گا
Adil Raja tweet media
اردو
498
4.5K
11.9K
257.4K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اورسیز پاکستانی گیم چینجر انشاء اللہ اسی طرح انٹرنیٹ کو استعمال کرے۔۔ کمپنی ابھی تک 1971 میں پھنسی ہے۔۔۔ جبکہ یہ انٹرنیٹ کا دور ہیں۔۔۔ یا الیکشن یا پابندیاں کمپنی کے یرغمال پاکستان کا مستقبل
اردو
21
2.1K
3.3K
69.9K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
نواز اور نوروں کی مستقبل کے لئے پلاننگ #چاچو_وسکی کے تعاون سے
Adil Raja tweet media
اردو
426
6.3K
17.2K
412.2K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
جس طرح آج آزاد کشمیر نے باہر نکل کر یزید کی یزدیت کو للکارا ہے لگتا ہے کشمیر اس فرعونیت کے خلاف مہم کو لیڈ کرے گا
اردو
28
2.5K
6.5K
44.7K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
جس جرت کے ساتھ جس بہادری کے ساتھ عمران خان نے اس جبر کا مقابلہ کیا ہے اسکی مثال پاکستان تو کیا ایشیا میں بھی کہیں نہیں ملتی ہے معید پیرزادہ
اردو
75
5.2K
16K
109.4K
🅰️⁦🇬🇧🇵🇰𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗 𝕬𝖟𝖎𝖟🇵🇰🇬🇧🅰️ retweetou
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
تُم تو پریس کانفرس اور بیان ایسے دلواتے ہو جیسے کچے کے ڈاکو تاوان لینے کے لئے کرتے ہیں
Waqar khan tweet media
اردو
70
3.8K
8.9K
69.3K