Azmat Sheikh
41.6K posts

Azmat Sheikh
@AzmatUsman5
پی ٹی آئی کا ز و ا ل مسجد نبو یؐ کی توہین سے شروع ہوا تھا جبکہ پاکستا ن کا عر و ج حرمین ا لشر فین کی چوکید ا ری سے شرو ع ہوا ❤️ 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰 ❤️
Riyadh, Saudi Arabia Entrou em Eylül 2022
1.5K Seguindo844 Seguidores
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou

@iruhmamalik اللہ پاک افواج پاکستان سے منسلک ہر فرد کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان ایئر فورس زندہ باد 🇵🇰
پاکستان نیوی زندہ باد 🇵🇰




اردو
Azmat Sheikh retweetou

ہمارا سفر ہمیشہ عوامی خدمت اور ترقی کے ایجنڈے پر مرکوز رہا ہے۔ ہم نے کبھی دوسروں کی کمزوریوں کو اپنی سیاست کا سہارا نہیں بنایا، بلکہ اپنی کامیابیوں کو دلیل بنایا۔ 1998 میں پاکستان کے سبز پاسپورٹ کو دنیا میں وقار حاصل تھا، اور آج الحمدللہ ایک بار پھر وہی مقام لوٹ رہا ہے۔ شہباز شریف صاحب کی انتھک محنت، اسحاق ڈار صاحب کی معاشی حکمت عملی اور عاصم منیر صاحب کی دفاعی بصیرت نے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک باوقار مقام دلایا ہے۔ یہ سب ہماری اجتماعی کوششوں اور اللہ کی رحمت کا ثمر ہے۔
اردو
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou

دربار حاجی شیر کے لنگر خانے میں درندگی کی انتہا
بے حس معاشرہ زہنی معزور بچی کو بھی معاف نہیں کیا
میری بیٹی زہنی معزور حاجی شیر در بار پر گزشتہ تین سال سے باندھ رکھی ہے بڑے لنگر خانے والے اسکے ساتھ روز زنا کرتے ہے ایک بزرگ خاتون کی دہائیاں وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل
@PoliceVehari
@CMComplaintCell
@OfficialDPRPP
@MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
اردو
Azmat Sheikh retweetou

بی بی سی نیوز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ خود کو ایک تباہ کن جنگ سے بچانے کے لیے مکمل طور پر پاکستان پر انحصار کر رہی ہے۔ ماہر نامہ نگار کیرولین ڈیوس نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن انتہائی بے بسی کے عالم میں پاکستان کی عسکری قیادت کو استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران سے یہ التجا کی جا سکے کہ وہ دوبارہ مذاکرات کی میز پر آ جائے۔ امریکہ اس وقت اسلام آباد کے ذریعے ایران کو منانے کی بھرپور کوششوں میں مصروف ہے تاکہ خطے میں کسی بھی بڑے فوجی تصادم سے بچا جا سکے۔
اردو
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou

افغان عوام بھی اپنی طالبان حکومت سے تنگ آ چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاک فوج اور فیلڈ مارشل سے افغانی بھی امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں۔
اب یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاک فوج افغان عوام کے امن کی جنگ لڑ رہی ہے۔ انشاء بہت جلد افغانستان کا پورا علاقہ پاکستان کے نقشے میں آ جائے گا اور گریٹر پاکستان کا وجود عمل میں آئے گا۔
#FieldMarshalSavedWorld #FieldMarshalAvoidedWW3 #SaluteToPakistanLeadership
اردو
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou

بریکنگ🚨 بھارتی فوج کے ایئر ڈیفنس جے سی او انوراگ ٹھاکر کا استعفیٰ سامنے آ گیا۔
اس کا کہنا تھا کہ ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، میں نے اپنے 300 ساتھی کھو دیے مگر بھارتی حکومت نے ان کی موت کو تسلیم تک نہیں کیا۔ ایک سال میں میری یونٹ کے تین سے زائد افسران استعفیٰ دے چکے ہیں، اور آج میں بھی یہ فیصلہ کر رہا ہوں۔
اردو
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou

*سب سے پہلے ختم ہونے والی مخلوق ٹڈی ہے*
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس سال حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا، اس سال ٹڈیاں کم ہو گئیں تھیں۔ وصال سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ ٹڈیوں کے کم ہونے کی وجہ سے سخت فکر مند اور پریشان ہوئے (کہ کہیں ٹڈیوں کا مکمل خاتمہ تو نہیں ہو گیا؟)۔
پھر انہوں نے ایک سوار مدینہ کی طرف، ایک سوار عراق کی طرف اور ایک شام کی طرف بھیجا، تاکہ وہ لوگوں سے دریافت کریں کہ آیا کسی شخص نے کہیں کچھ ٹڈیاں دیکھی ہیں یا نہیں۔
چنانچہ جو سوار بھیجا گیا تھا، وہ ایک مٹھی ٹڈیاں لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان کے سامنے دو ٹڈیاں ڈال دیں۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب ٹڈیاں دیکھیں تو خوشی سے اللّٰہُ أَكْبَرُ کا نعرہ بلند کیا، پھر فرمایا:
میں ٹڈیوں کے مکمل خاتمہ سے اس لیے فکر مند اور پریشان ہو گیا تھا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے:
اللہ تعالیٰ نے حیوانات کی ایک ہزار اقسام پیدا کی ہیں، ان میں سے چھ سو دریا میں ہیں اور چار سو خشکی میں ہیں، اور جب قیامت آنے کا وقت قریب ہوگا تو ان میں سب سے پہلے ٹڈیاں ہلاک ہوں گی، پھر جب ٹڈیاں ہلاک ہوں گی تو دوسری مخلوقات بھی اسی طرح پے در پے ہلاک ہونا شروع ہو جائیں گی، جس طرح موتیوں کی لڑی ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگرے گرنے لگتے ہیں۔
(بیہقی)
* 🌺*

اردو
Azmat Sheikh retweetou
Azmat Sheikh retweetou

پچھلے سال بھارت نے “آپریشن سندور” کے نام پر ایک سنگین اور خطرناک غلطی کی، جس کے بعد پاکستان کے بھرپور اور مؤثر ردِعمل نے صورتحال کا رخ ہی بدل دیا۔ پاکستان نے نہ صرف اپنی دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا بلکہ بھارت کو ایسا سبق سکھایا جس کی گونج پوری دنیا نے سنی۔
یہی وجہ ہے کہ آئندہ بھارت پاکستان پر کسی بھی قسم کی جنگ مسلط کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے ہوگا🇵🇰
اردو









