Crane Party Balochistan
34 posts

Crane Party Balochistan
@BalochOrg9263
آفیشل تحریک لبیک پاکستان بلوچستان
Entrou em Nisan 2026
7 Seguindo671 Seguidores

مطالبہ کرتے ہیں تمام بے گناہ کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Crane Party Balochistan retweetou

جلدی سے زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں، چار لاکھ پوسٹس مکمل ہونے میں صرف چند ہزار باقی ہیں۔
#Release_TLP_workers

اردو

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو صرف اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز بلند کر رہے تھے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

کوئی گھبرانے والی بات نہیں یہ جیلیں بنی ہی حق والوں کے لئیے ہیں
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو



چھ ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا، مائیں اپنے بیٹوں کی راہ دیکھ رہی ہیں۔ کیا حق بولنے کی یہ سزا دی جاتی ہے پاکستان میں ؟
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

تحریک لبیک کے کارکنوں نے ثابت کر دیا کہ وہ کسی عہدے یا لالچ کے لیے نہیں، بلکہ ایک مقدس مشن کی تکمیل کے لیے میدان میں کھڑے ہیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
Crane Party Balochistan retweetou

ساڈے ہتھاں چے اے عشق دیاں ونگاں نے کسے چوری ڈکیتی دونمبری دی وجہ توں ساڈے تے پرچے نہیں ہوئے
ساڈے تے پرچے حضورﷺ نال وفا دی وجہ تو ہوئے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

حکومت یہ سمجھتی تھی کہ وہ گولیوں، شیلوں، اور بکتر بند گاڑیوں سے کچل کر ان کو ان کے مؤقف سے ہٹا دے گی
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

زندگی ایک سوال ہے موت اسکا جواب ہے
موت ایک سوال ہے جس کا جواب ہم ہیں
امیر محترم کے ان الفاظ کو تحریک لبیک کے کارکنان نے پورا کر کے دکھایا ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Crane Party Balochistan retweetou

تمام کارکنان ٹویٹس کے ساتھ ساتھ ری پوسٹ بھی لازمی کریں تاکہ ٹرینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوسکے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی، وہ مزید قوت کے ساتھ ابھری۔ تحریک لبیک کے کارکنان کا صبر ان کی فتح کی نوید ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

غزہ کے شہداء کے لیے آنسو بہانے والے تحریک لبیک کے کارکنان آج خود اپنے گھروں سے دور جیلوں میں قید ہیں
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
Crane Party Balochistan retweetou


تحریک لبیک جب بھی حق کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلی تب تب حکمرانوں کی جانب سے تحریک کے کارکنان پر ظلم ڈھاتے ہوئے انکو شہید کیا گیا اور اذیتوں کا نشانہ بنایا گیا۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

Hashtag has been announced:
Start tweet Now
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
Crane Party Office@CraneXOffice
Hashtag For Today Is 👇 #Release_TLP_workers Keywords For Today Is 👇 لبیک والوں کو سلام Start Tweeting Now
Català
Crane Party Balochistan retweetou
Crane Party Balochistan retweetou



