Hashim Dogar

1.7K posts

Hashim Dogar banner
Hashim Dogar

Hashim Dogar

@ColhashimDogar

Ex Provincial Minister for Home, Prisons, Irrigation and Population Departments 2018 to 2022. Served Pakistan Army 1987 to 2016. Aitchisonian class of 1987

Kasur, Pakistan Entrou em Mart 2010
172 Seguindo262.5K Seguidores
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
چوہدری صاحب آپ کی بات ٹھیک ہے مگر آپ رسک نہیں لے سکتے۔ آپ کے آس پڑوس میں بہت سارے لوگ پریشان ہیں کہ آپ کے ملک میں کیا ہو رہا ہے
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

A warm welcome to all delegates! It’s a shame Islamabad feels like a fortress right now—I truly wish you could have experienced the real soul of the city through our beautiful hiking trails vibrant cafes and bazaars. Despite the restrictions, here’s to a successful summit and a future of peace. 🙏❤️ #IranWar #IslamabadAccord

اردو
0
0
4
1.3K
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
بیس ہزار سے زائد بین الاقوامی صحافیوں نے پاکستانی ویزہ اپلائ کیا پچھلے چوبیس گھنٹوں میں۔ آئ پی ایل کے لئیے سو سے بھیی کم صحافی بھارت جاتے ہیں
اردو
0
116
677
11.4K
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
کیا بات ہے۔ انشاللہ دنیا کا سب سے خوبصورت دارلحکومت ،اسلام آباد حالیہ تاریخ کے دنیا کے سب سے اہم مزاکرات کا مرکز بننے جا رہا ہے۔
اردو
0
2
29
2.5K
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
ایران کو اس موقعے پہ یاد رکھنا چاہیے کہ اسرائیل اور اس کی بیوی بھارت (کیونکہ خود موودی نے کہا تھا کہ بھارت ماں ہے اور اسرائیل باپ )کبھی بھی نہئیں چاہئیں گے کہ امریکہ اور ایران میں سیز فائر ہو۔ اور اس سے بھی بڑا دکھ کہ یہ مزاکرات پاکستان میں ہوں جس میں اسرائیل شامل بھی نہئیں ہو گا۔ ایران کو کسی بھی صورتحال میں مزاکرات سے نہیں پیچھے ہٹنا چاہئیے
اردو
0
3
21
2K
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
اچھا قدم ہے
Sheikh Waqas Akram@SheikhWaqqas

*پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کا اہم اجلاس؛ بین الاقوامی صورتحال کے پیشِ نظر لیاقت باغ جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ* پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج منعقد ہوا، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پارٹی کے سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور خصوصاً خطے میں ہونے والی حالیہ اہم تبدیلیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پولیٹیکل کمیٹی نے امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر غور کیا اور اس سنگ میل کا خیر مقدم کیا۔ تحریک انصاف اس اہم کامیابی کے حصول میں تمام فریقین کی کوششوں کو سراہتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف مشرقِ وسطیٰ میں محض عارضی تعطل نہیں بلکہ مستقل جنگ بندی اور پائیدار امن کی خواہاں ہے۔ ہمارا موقف ہے کہ خطے میں استحکام ہی عالمی معیشت اور انسانیت کی بقا کا ضامن ہے۔ پاکستان 10 اپریل کو اسلام آباد میں مستقل جنگ بندی کے حوالے سے فریقین کے درمیان ایک انتہائی اہم اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ اجلاس عالمی اور علاقائی امن کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ اس اہم بین الاقوامی تناظر، علاقائی صورتحال اور پورے خطے کو جنگ کے اثرات سے بچانے کی سفارتی کوششوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، پولیٹیکل کمیٹی نے 9 اپریل کو لیاقت باغ، راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد تحریک انصاف عمران خان صاحب نے بھی بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے پیغام بھجوایا ہے کہ موجودہ حالات کے پیشِ نظر جلسہ ملتوی کیا جائے، جس کا اظہار چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران بھی کیا۔ پاکستان تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ اس وقت قومی اور علاقائی مفاد کے پیشِ نظر تمام تر توجہ امن مذاکرات کی کامیابی اور سفارتی کوششوں کے استحکام پر مرکوز کرنا ضروری ہے تاکہ مستقل امن کی منزل حاصل کی جا سکے۔ جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان مشاورت کے بعد موزوں وقت پر کیا جائے گا۔ *جاری کردہ:* *مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ* *پاکستان تحریک انصاف*

اردو
0
0
3
277
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
بھارت کے رہنے والو اور رہنے والیو یاد رکھنا اگر اب آپ کو سستا پٹرول یا ڈیزل ملے گا تو اس کے پیچھے کون ہے؟ کم ازکم دل میں ہی شکریہ ادا کر دینا
اردو
0
1
15
2.2K
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
پاک بھارت جنگ میں ٹرمپ نے ٹوئیٹ کر کے سیز فائر اناوئنس کیا تھا اور آج امریکہ ایران جنگ میں میاں شہباز شریف صاحب نے ٹوئیٹ کر کے سیز فائر اناونس کیا ہے۔ اپنی ساری زندگی پاکستان پہ اتنا فخر نہیں محسوس ہوا تھا جو آج ہے۔ پاکستان زندہ باد
اردو
0
1
9
464
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
We Pakistanis irrespective of our political beliefs must feel to be a proud Pakistani today. All thanks to Allah pak and thanks to the efforts of our Field Marshal , PM and others behind this great success. Pakistans name will be mentioned in war history books in future
English
0
1
5
350
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
پرسوں میرے کزن نے اپنے فارم پہ آلو فروخت کئیے ہیں فقط ساڑھے پانچ روپے فی کلو کے حساب سے جو ابھی تھوڑی دیر پہلے جلال سنز سے خریدے ہیں چالیس روپے کلو کے حساب سے۔ یعنی زمیدار بھی گھاٹے میں اور خریدار بھی۔ مزے مڈل مین کے۔
Hashim Dogar tweet media
اردو
14
41
124
7.1K
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
کمال ہمت اور جرات ہے ان لوگوں کی جو آج بھی میڈیا پہ آ کے ن لیگ کا دفاع کرتے ہیں۔
اردو
0
5
18
990
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
کرونا ایک وبائ مرض تھی جس میں صحت اور جان کا خطرہ تھا۔ موجودہ معاشی صورتحال اس سے کہیں زیادہ گھمبیر ہے۔ حکمران صاحبان اس کے بارے میں سوچیں سمارٹ نہیں بلکہ بہت زیادہ سمارٹ لاک ڈاون کی ضرورت ہے
اردو
0
1
7
620
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
کسی بھی گھرانے کے بجٹ میں ایک بڑا خرچہ بچوں کے سکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں آنے جانے کے پٹرول یا کرایوں کا ہوتا ہے۔ موجودہ حالات میں کوئ حرج نہئیں اگر کچھ عرصے تک تعلیم گھروں سے آن لائن کر دی جاے۔ پٹرول بہت مہنگا ہے @RanaSikandarH صاحب
اردو
2
13
101
11.2K