Ghost Cursor

3.8K posts

Ghost Cursor

Ghost Cursor

@GhostCursor

Believer of Free Speech - Nonconformist - Realist - Pragmatist

Entrou em Kasım 2021
143 Seguindo42 Seguidores
Tweet fixado
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
پی ٹی آئی کاچنندہ نمبرز سے پراپیگنڈا: ایکسپورٹ میں اضافے کا کریڈٹ لیتے جبکہ امپورٹ اور تجارتی خسارہ ان کے دور میں ایکسپورٹ سے زیادہ بڑھا کرونا کے بعد باؤنس بیک افیکٹ سے اکانومی گروتھ کا کریڈٹ لیتے کرونا سے پہلے 2018-19 اور 19-20 میں کیوں کم گروتھ ہوئی اس پر خاموش اب قرضے کا👇
Ghost Cursor@GhostCursor

@MuzzammilAslam3 تمھاری پی ٹی آئی حکومت نے 3 سال 8 ماہ میں 24 سے 49 ہزار کیا جو %100 سے زیادہ اضافہ ہے موجودہ نے 3 سال 4 ماہ میں 49.2 سے 77.88 کیا جو %58 اضافہ ہے تم کہ رہے کہ %58 زیادہ ہے۔ کام تم لوگوں نے کوئی کرنا نہیں اور چنندہ نمبرز سے عوام کو بیوقوف بناتے رہنا۔ x.com/grok/status/19…

اردو
1
1
1
1.6K
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@RxCommerceMogul حالات یہ ہیں کہ سوشل میڈیا کو دیکھ کر چینل خبر لگاتے، ٹی وی چینلز پر دیکھ کر سوشل میڈیا والے سچ کا ثبوت سمجھ لیتے۔
اردو
0
0
0
15
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
اقرار کی ڈیڑھ اینٹ کی پارٹی پر طنزوتنقید ہو سکتی۔ اس کے ائیرپورٹ پر چیخنے چلانے پر تنقید ہو سکتی۔ آرام سے بھی بات کر سکتا تھا۔ لیکن یہ پوائنٹ درست ہے کہ سرکاری ملازم کسی کے رنگ، مذہب، نظریہ، ذات، پارٹی پر دوران ڈیوٹی طنز نہیں کرسکتا۔
iffi@iffiViews

اگر ڈیوٹی پر موجود سرکاری ملازم یہ دیکھ کر سائل کو سہولت دے کہ یہ کس پارٹی سے ہے اور تنگ کرے کہ یہ فلاں پارٹی سے ہے تو اس سرکاری ملازم کو اس چیز کا حق نہیں پہنچتا۔ ریاست ٹیکس ہر شہری سے لیتی ہے جس میں سب پارٹیوں کے ووٹر سپورٹر ہیں ایک ہی شرح ہوتی ہے ریاست یہاں تفریق نہیں کرتی۔۔ تو ریاست کے سرکاری ملازم بھی بلاتفریق ہر شہری کا مسئلہ حل کرنے اور سہولت دہنے کے پابند ہیں۔ ایئرپورٹ پر موجود کسی سرکاری اہلکار کو اجازت نہیں کہ وہ طعنے کسے یا پارٹی کا پوچھ کر امیگریشن کرے۔ اقرا الحسن کے رویے پر بات ہو سکتی ہے مگر سرکاری ملازم کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ریاستی معاملات کو اپنی بیٹھک سمجھ کر چلائے۔ آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ یہ میری رائے ہے۔ شکریہ

اردو
0
0
0
12
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@TalhaEjaz07ee Exactly plus mosques (atleast those I have attended) teach if you have sins stacked up from earth to sky and say Astagfar with sadq-e-dil once your sins are washed. WITHOUT specifying that this *trick* doesn't work for haquq ul ibad. Not even talking about peers here.
English
2
0
6
166
Talha Ejaz
Talha Ejaz@TalhaEjaz07ee·
We Pakistanis are most corrupt as people precisely because Pakistanis are among the most generous people on earth We donate during Ramzan, fund langars, pay zakat, sponsor iftars, build mosques, and rush aid when disasters hit But charity can become moral licensing. A small🧵
English
6
6
51
3.3K
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@BCoder1996 @EchoTransient @MohsinHijazee @grok Unki koi factory thi powerplant bnane ki jis se powerplant bna rahe the aur agar customer na milte to nuqsan hota? Unho ne khud paisa lagya uss se material import Kiya aur plant lagya, wo paisa kahin aur bhi laga sakte the, logic bhi btayi PKR se kese nuqsan tha.
हिन्दी
0
0
0
8
BishopCoder
BishopCoder@BCoder1996·
@GhostCursor @EchoTransient @MohsinHijazee @grok Bhai these comp didn't have single customer before Pakistan, we were there first customer, Aik banda jo comp bna kar batha ha or usy kam hi nahi mil rha , wo kia ye dykhy ga ky mujhy dollar my kam mil rha ha ya pkr my? Ya wo ye dykhy ga ky atleast mujhy pahla project to mily?
English
1
0
0
11
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
گھریلو صارف کے لیے بھارت میں 3 روپے زیادہ سے زیادہ 13 روپے کا بجلی کا یونٹ ہے۔ ہمارے ہاں کوئی 40 تا 50 روپے یونٹ ساتھ میں پچیس خانے نیچے کئی قسم کے چارجز الگ۔ اس پر کدّو مرشدوں اور اندھ بھگتوں کی فرمائش ہے کہ ان منصوبوں کے ذمہ داروں کا تم ہماری طرح ہر وقت منہ کیوں نہیں چومتے۔
Mohsin Hijazee tweet media
اردو
20
212
597
13.6K
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@captain_paknxt I agree opinion apni apni, baqi me to kehta hun ke 2022 ki destablisation ka mulk ko nuqsan hua, agar koi PTI wala 2017 ki destablisation ke nuqsan se inqar karta to ye uska zaraf aur uska opinion. Not that it matters in terms of ground reality but still.
Indonesia
1
0
1
5
captain_paknx
captain_paknx@captain_paknxt·
@GhostCursor Unfortunately or fortunately pti supporters define this time till 10 April 2022 And they say down ward curved started after that So opinion apni apni
English
1
0
1
6
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
I would take economic crisis over 12-18 hours of Loadshedding in 50°C summer. These analysts with goldfish memory or privileged background will not tell the root. Which is Musharraf taking country with surplus power and leaving with Loadshedding. Which worsened under PPPP.
Waqas Ahmed@waqas03

Pakistan’s economic crisis wasn’t accidental; it was a criminal miscalcualtion done by PMLN. The fiscal data proves that one of the biggest hidden drivers of devasted economy are the IPPs (Independent Power Producers). There is a reason the contracts are secret! Getting down the rabbit hole in the thread! 🧵 Much of Slides and data from @IPS_1979 . @MaryamNSharif you are not reading this.

English
2
0
1
48
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@captain_paknxt But except exports which was largely due to global trend. Everything else in the courtry from terrorism to load shedding crisis, from infrastructure to stock market. And foreign investors' confidence. Everything I can think of was going in the right direction.
English
1
0
1
15
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@captain_paknxt Exports decrease was a global trend, from ~300 to ~275billion about 8.5% decrease in India while Pakistani exports decreased from 24.4 to 20.5 billion, 16.7% decrease. Our exports weren't as diverse to begin with so took a bigger hit.
English
1
0
1
11
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@captain_paknxt If I remember correctly they were given some options to sit in some place else than D-chowk. Gandapur was about to accept but bushra Bibi wanted to reach D-Chowk. Then what happened everyone saw. The thing is if people don't come out in lakhs there is no point in clashing.
English
0
0
1
17
captain_paknx
captain_paknx@captain_paknxt·
@GhostCursor Yup But baat ya he ka they did this all on purpose to collapse any resting force
English
1
0
1
9
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@MohsinHijazee ٹکے کی بہتری نہیں آئی۔ بیوروکریسی سے پنجاب میں کام لینے والے چاچو وفاق میں بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں قصور آئی ایم ایف، یو اے ای، پچھلی حکومتوں پتہ نہیں کس کس کا نکالتے۔ لیکن سرکاری اداروں کا یہ حال ہے 👇 x.com/i/status/20477…
ALY@AlyAlykhan

@bin_zeshan Got an export order for cutlery. Buyer sent $10k adv took ovr a month to clear through the bank (daily visits). Nw the container is ready, and it’s been 6 weeks waiting for basic export documents. Every day “tomorrow.” How is anyone supposed to do business frm Pakistan like this?

اردو
1
0
1
139
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
چار سال ہوگئے فتنے کی لگائی ہوئی بارودی سرنگیں بھی نکل گئیں، ڈیفالٹ سے بھی بچا لیا لیکن جن کا دعویٰ تھا ویسے محیرالعقول اقتصادی معجزات برپا ہو نہیں رہے عوام کی حالت پتلی سے پتلی ہوتی جا رہی ہے بالخصوص تنخواہ دار سے تو سرکار کو خاص محبت ہے۔
اردو
10
31
181
2.9K
Ghost Cursor retweetou
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
یہ مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں یا ہوں گی وغیرہ والی بات کسی درجے میں درست نہیں۔ اگلی گرمیاں ان گرمیوں سے بھی مہنگی ہوں گی یہ سب الحمداللہ math میں طے شدہ اور baked in ہے باقی عقیدتی ملنگوں کے ہاتھ چومنے چاہئیں کائنات کی افضل ترین مخلوق ہوتے ہیں۔
اردو
10
25
147
2.8K
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
یہ اس طرح ہی ہے کہ کھانے کو روٹی پوری نہ ہو، آدھی زمین پر مخالف کاشتکاری نہ کرنے دیں اور فصل جلادیں۔ اور بندا صرف اس بات پر خوش ہو رہا ہو کہ میری جی پنڈ کے چودھری کے ساتھ بات چیت ہے۔ اور میں کسی سے ادھار لیکر دوسرے کو واپس کر سکتا ہوں۔ میری نظر میں تو یہ کوئی اچھی صورت حال نہیں۔
اردو
0
0
1
8
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
You go for these semantics of "geopolitical clout", "international weightage" when you have something to base on. Truth is we have been busy in these things while country is on ventilator economically, two provinces are ridden by terrorism. Power crisis and so on.
خان@khantainer

What benefits have we actually gained so far from the Trump administration, despite his repeated praise of the Field Marshal and the Prime Minister? Can any sensible faujeet or patwari explain the advantages?

English
2
0
1
42
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@BCoder1996 @EchoTransient @MohsinHijazee @grok except payments from my power plants. Why will I not invest in gold which will become more valuable? Or simply Invest in plazas so I can increase rent with inflation? Or in real state so price increase with everything else? This pkr debate is economically flawed.
English
1
0
0
21
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@BCoder1996 @EchoTransient @MohsinHijazee @grok You know you can simply not invest in a losing deal and invest in something like housing societies, plazas, gold etc? Why will I invest 100billion, then 2-4 years later civil-military confrontation causing destabilisation and rupee fall 50%. Everything becomes 50% expensive..
English
1
0
0
12
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@khurramchaudry_ 2023 میں 3900 تھی۔ لیکن یہ سود، سٹوریج، خریداری وغیرہ کا خرچہ ڈال کر فی من کتنے کا پڑا۔ جس طرح اب آپ کہہ رہے کہ اس بار 4150-4380 بنتا۔ قیمت کا تو میں بھی کہتا ہوں کہ 4000 فی من خریدنی چاہیے۔ اور اگر اتنا ہی شوق ہے سستی گندم کا تو بھارت کی طرح سستی کھاد سپرے مہیا کریں سبسڈی پر۔
اردو
0
0
0
41
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry_·
دو ہزار تئیس میں گندم کی قیمت تقریباً 3900 روپے تھی۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ حکومت نے کسان کو براہِ راست بہتر قیمت دی اور اس کا فائدہ سیدھا کسان تک پہنچا۔ اب نئے ماڈل میں گندم کی خریداری تقریباً 3500 روپے فی چالیس کلو پر ہو رہی ہے۔ یعنی کسان کو پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً 400 روپے فی چالیس کلو کم مل رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مجموعی لاگت میں کوئی بہت بڑا فرق نہیں آیا۔ پہلے حکومت خود خریداری، سٹوریج اور فنانسنگ کی لاگت برداشت کرتی تھی، اب یہی لاگت بینک اور ایگریگیٹر کے ذریعے سسٹم میں شامل ہے۔ مگر اصل تبدیلی یہ ہے کہ جو مارجن اور سپورٹ پہلے کسان کو ملتی تھی، اب وہ ایگریگیٹر کے حصے میں جا رہی ہے۔ سادہ الفاظ میں، قیمت کم کر کے کسان کا حصہ کم کیا گیا ہے، جبکہ مجموعی نظام کی لاگت تقریباً وہی رہ کر فائدہ ایک نئے مڈل مین کو منتقل ہو گی
اردو
2
0
2
129
khurram Mushtaq
khurram Mushtaq@khurramchaudry_·
Corporate آڑھتی اور IPP Model 2.0 گندم پالیسی یا نیا مالیاتی جال؟ پنجاب میں گندم کی خریداری کے لیے متعارف کرایا جانے والا نیا کارپوریٹ ماڈل بظاہر ایک اصلاحی قدم دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ ایک ایسا financial structure ہے جس میں رسک کو ریاست پر منتقل کر دیا گیا ہے اور منافع کو پرائیویٹ کمپنیز کے لیے یقینی بنا دیا گیا ہے، بالکل اسی طرز پر جیسے Independent Power Producer model میں ہوا تھا۔ اس ماڈل کے تحت کارپوریٹ ایگریگیٹرز صرف تیس فیصد ایکویٹی فراہم کرتے ہیں جبکہ ستر فیصد سرمایہ بینکوں سے حاصل کیا جاتا ہے، اور وہ بھی حکومت پنجاب کی گارنٹی کے ساتھ۔ یعنی سرمایہ کار کا اصل رسک تقریباً ختم ہو جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اس فنانسنگ پر بھی مارکیٹ سے کم شرح پر قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔ نہ انہیں سٹوریج میں سرمایہ کاری کرنی ہے کیونکہ گورنمنٹ کے گودام استعمال ہوں گے، نہ قیمت کے اتار چڑھاؤ کا رسک ہے کیونکہ اگر مارکیٹ میں گندم سستی ہو جائے تو فرق بھی حکومت ادا کرے گی، اور نہ ہی demand کا رسک کیونکہ حکومت خود ان سے گندم اٹھائے گی۔ اس کے باوجود انہیں 10 سے 16 فیصد تک یقینی منافع دیا جا رہا ہے۔ اگر اس پورے ماڈل کی لاگت کو حقیقت پسندانہ انداز میں دیکھا جائے تو ایک گندم جو 3500 روپے فی من پر خریدی جاتی ہے، اس پر تقریباً 70 فیصد فنانسنگ، 12 سے 13 فیصد شرح سود اور 8 سے 9 ماہ کے holding period کے حساب سے تقریباً 215 سے 220 روپے فی من فنانسنگ کاسٹ بنتی ہے۔ اس کے ساتھ 10 سے 16 فیصد یقینی منافع یعنی 350 سے 560 روپے فی من اور 70 سے 100 روپے فی من ہینڈلنگ اور لیکیجز شامل کر دی جائیں تو یہی گندم 4150 سے 4380 روپے فی من تک جا پہنچتی ہے۔ یعنی فی من 650 سے 880 روپے کا اضافی بوجھ پیدا ہوتا ہے۔ جب اس کو مجموعی سطح پر دیکھا جائے تو تین ملین ٹن یعنی تقریباً 7.5 کروڑ من گندم کی خریداری پر یہ اضافی بوجھ تقریباً 50 سے 66 ارب روپے سالانہ بنتا ہے۔ یہ وہ رقم ہے جو آخرکار حکومت پنجاب کو ادا کرنی ہوگی اور حقیقت میں یہ عوام کے ٹیکسز، تنخواہوں اور محنت کی کمائی سے ہی نکلے گی۔ اصل سوال یہ ہے کہ یہ سب کیوں کیا جا رہا ہے؟ اس کا سیدھا جواب یہ ہے کہ اس ماڈل کے ذریعے حکومت فوری طور پر اپنی بیلنس شیٹ پر بڑا خرچہ دکھانے سے بچ جاتی ہے اور اسے ایک deferred liability میں تبدیل کر دیتی ہے۔ یعنی آج بوجھ چھپایا جاتا ہے لیکن کل وہی بوجھ زیادہ لاگت کے ساتھ واپس آتا ہے۔ اس کے علاوہ اس ماڈل کا کوئی حقیقی معاشی فائدہ نظر نہیں آتا۔ اگر یہی 50 سے 66 ارب روپے براہ راست کسانوں کو دیے جائیں تو فی من تقریباً 650 سے 880 روپے کا ریلیف دیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کسان کو 3500 کے بجائے 4200 سے 4400 روپے فی من تک مل سکتے تھے، جو نہ صرف اس کی آمدنی میں نمایاں اضافہ کرتا بلکہ اگلی فصل کے لیے اس کی مالی استعداد کو بھی بہتر بناتا۔ لیکن کسان کو براہ راست فائدہ دینے کے بجائے یہ رقم کارپوریٹ آڑھتیوں کو یقینی منافع کی شکل میں منتقل کی جا رہی ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں یہ ماڈل مکمل طور پر IPP Model 2.0 بن جاتا ہے، جہاں سرمایہ کار کا منافع یقینی ہوتا ہے، رسک ریاست اٹھاتی ہے، اور لاگت عوام پر منتقل ہوتی ہے۔ اگر اس ماڈل کو بروقت نہ سمجھا گیا تو یہ صرف گندم کی خریداری کا مسئلہ نہیں رہے گا بلکہ ایک نیا مالیاتی بوجھ بن جائے گا جو آنے والے سالوں میں بجلی کے کیپیسٹی چارجز کی طرح معیشت پر مسلط ہو جائے گا۔ حوالہ جات Government of Punjab eProcurement RFP Wheat Procurement Model Dawn Wheat procurement policy and private sector role Business Recorder Financing structure, margin and reserves data The News International Guaranteed margin and pricing details State Bank of Pakistan KIBOR benchmark rates
اردو
10
41
89
5.5K
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@MohsinHijazee جی بالکل۔ اگر کسی انسان سافٹ وئیر انجینئر سے ایک ہی سوال دو بار کریں تو وہ 180 زاویے پر مختلف جواب نہیں دے گا۔ جو اس کی انڈرسٹینڈنگ ہوگی اس کے مطابق دے گا۔ اے آئی تو ایک بار کچھ، دوسری بار الٹ جواب۔ پورے کانفرینس کے ساتھ۔ "Pro" ورژن بھی ایسا ہی۔ کیونکہ سائنس تو اندر ایک جیسی۔
اردو
0
0
3
83
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
@GhostCursor بالمشافہ کسی روز میرے ساتھ آٹھ دس گھنٹے کی نشست ہو تو آپ کو اے آئی کے "کمالات" دکھاؤں۔ یہ non deterministic probabilitistic language models ہیں ان میں ایک ہی prompt کا ہر مرتبہ مخلتف output نکلتا ہے اور ضروری نہیں کہ ہر بار درست ہو، درست ہونا محض اتفاق ہوتا ہے۔
اردو
3
0
6
85
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
Talent pipeline collapse in next 5 years. "Software engineering is over coding is a solved problem" as being chanted by semi literate media and the AI grifters would further scare away the allocation of human capital easily commanding 3x rise in salaries due to resource shortage.
English
8
13
63
4.5K
Ghost Cursor
Ghost Cursor@GhostCursor·
@MohsinHijazee جی بالکل۔ جونیئرز پریکٹس کرکے سینئیر نہیں بنیں گے تو قلت ہی ہوگی 2,4 سال تک۔ اے آئی تو ایسا لگ رہا جتنا بہتر ہونا تھا ہوگیا۔ اب بس سال سے بینچ مارک گیم ہی کھیل رہے۔
اردو
1
0
4
89
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
@GhostCursor نہیں خیر ہمارا تو خانہ ہی خالی ہے لیکن میں امریکی ٹھگوں کی بات کر رہا ہوں۔ اس وقت نئے جونئیر کے لیے تو نوکری حاصل کرنا ہی ناممکن ہو چکا ہے کیونکہ یہ فراڈئیے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔
اردو
1
0
8
186