
TAHIRMKHAN
493K posts

TAHIRMKHAN
@Huseeb59
PMLN Lovers 💕💕💕 Rawalpindi taxilla wahcantt Dammam city #SaudiaSmt #NA54 #PP12



وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا فوری ایکشن — مثبت پیش رفت لاہور کے DHA فیز 9 میں سوشل میڈیا انفلوئنسر SidMrRapper کے گھر ڈکیتی کے واقعے پر Maryam Nawaz نے فوری نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ان کے مشیر زیشان ملک @ZeshanMalick نے صحافی اظہر جاوید کی X پر پوسٹ دیکھتے ہی فوری رابطہ کیا، اظہر جاوید سے بات کی اور خود SidMrRapper سے بھی گفتگو کی، جو اس وقت United Kingdom میں موجود ہیں۔ Lahore Police کو فوری FIR درج کرنے اور مکمل تحقیقات کا حکم دیا گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے اور باقاعدہ تفتیش کا عمل جاری ہے، جبکہ شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ زیشان ملک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ یہ تیز رفتار حکومتی کارروائی شہریوں کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے عزم کا واضح ثبوت ہے























