JUI Digital Media Cell Punjab

997 posts

JUI Digital Media Cell Punjab banner
JUI Digital Media Cell Punjab

JUI Digital Media Cell Punjab

@JUIDMCPunjab

Official Digital Voice of Jamiat Ulama-e-Islam Punjab.

Punjab Pakistan Entrou em Aralık 2023
27 Seguindo2.1K Seguidores
JUI Digital Media Cell Punjab
فیصل آباد: قائم مقام امیر جمعیت علماءاسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ کی نائب امیر جے یو آئی پنجاب مولانا سید زکریا شاہ ہاں آمد مولانا محمد صفی اللہ کی مولانا سید زکریا شاہ سے انکے صاحبزادہ کےانتقال پر اظہارتعزیت #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #juipakistan
JUI Digital Media Cell Punjab tweet media
اردو
3
20
24
163
JUI Digital Media Cell Punjab
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف آمد مولانا فضل الرحمان نے سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر سید معین الحق شاہ گیلانی کی والدہ اور ان کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی #JUIDigitalMediaCellPunjab
JUI Digital Media Cell Punjab tweet mediaJUI Digital Media Cell Punjab tweet media
اردو
4
19
27
247
JUI Digital Media Cell Punjab
یہ ملک میرا ہے، اس کی حفاظت ہمارا فرض،یہ ہمارا گھر عزت اور ناموس ہے ہندوستان نے جارحیت کی تو سب سے پہلے ہم میدان میں اترے اور پیغام دیا ہم سب ایک صف ہیں مولانا فضل الرحمان سربراہ جمعیۃ علماء اسلام پاکستان #MaulanaFazalUrRehman #JUIDigitalMediaCellPunjab #juipakistan
JUI Digital Media Cell Punjab tweet media
اردو
41
49
60
405
JUI Digital Media Cell Punjab
JUI Digital Media Cell Punjab@JUIDMCPunjab·
حکمران ہوش کے ناخن لیں ورنہ نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے دینی مدارس ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اگر کسی نے اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی تو اسے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی جنرل سیکرٹری جےیوآئی پاکستان #JUIDigitalMediaCellPunjab
JUI Digital Media Cell Punjab tweet media
اردو
3
21
30
208
JUI Digital Media Cell Punjab
JUI Digital Media Cell Punjab@JUIDMCPunjab·
یہ ملک کسی جرنیل کا نہیں،کسی بیوروکریٹ کا نہیں، یہ کسی خان اور نواب کا نہیں، کسی جاگیردار کا نہیں،کسی سرمایہ کار کا نہیں، یہ ملک کی غریب عوام کا ملک ہے۔ قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab #JUIPakistan
اردو
6
33
47
327