Muhammad Akif
327 posts


@zulfiqar_gilani @nabilajamshaid2 کیوں جی توساں بیر نوں وٹا مارنے😊
اردو

@Leftr82 جی یہ واقعہ میرے سامنے ھوا عورت نے پہلے ہاتھ اٹھایا سکیورٹی والے پہ پھر اسنے بھی مارا
اردو

یہ شاید اس سیزن کے date circle کی اخری پوسٹ ہے جن دوستوں سے پرانا تعلق ہے کوشش کی انہیں یاد رکھا کچھ کے لئے ذرا دیر ہوگئ تھی، کچھ نئے دوست شامل ہوئے جن کو تحفہ اچھا لگا اللہ انہیں خوش رکھے، بہت سارے لوگ کہتے ہم بھی فالوور ہیں لیکن بھائ الحمدللہ 19000 فالوورز کو تو بھیجنا ناممکن ہے، جن سے نسبتاَ قریبی تعلق ہے کوشش کی انہیں یاد رکھا جائے، پھر بھی اگر کچھ ایسے دوست رہ گئے جو اس دائرے میں اتے تھے تو ان سب سے معذرت اللہ زندگی دے انشاء اللہ اگلے رمضان کوشش کروں گا ان تک بھی پہنچے،
I love my Twitter family ♥️
Shaer E Be Nam@kashifkiran4
ماہ رمضان المبارک و مقدس کی برکتیں ہیں ۔۔۔ شاہ روان بھائی کی جانب سے انتہائی لذیذ اور بے حد شیریں کھجوریں موصول ہوئیں۔ شاہ جی کا کہنا تھا کہ یہ کھجور سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دے گی۔۔۔ ابھی افطار انہیں کھجوروں سے کیا۔ شاہ جی نے سچ کہا تھا!! ۔۔ شکریہ شاہ جی @shaherawan1 ❤️🥰💕🌹
اردو

@Haniyaamir123 @shah__writes آپ ہو وہی جو نام لکھا ہوا ہے اکاؤنٹ پہ
اردو







