Mudassir Shabbir

10.4K posts

Mudassir Shabbir

Mudassir Shabbir

@Mudassi41667532

lives in Bahawalnagar m.Phil scholar

Bahawalnagar, Pakistan Entrou em Aralık 2022
975 Seguindo563 Seguidores
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony ویسے تین سنبھالنا وی بذات خود ایک بڑا کام ہے اسکے علاوہ کچھ اور کرنا ممکن نہیں ہے اگر یہ تین سنبھالنا لیتا ہے تو لگتا نہیں ہے ویسے
اردو
0
0
0
7
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
تین بیویوں والے کا حال جواد احمد سے بھی برا ہو گا۔
اردو
3
2
32
400
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@FRK_JK ایس مائی دی وی بس بڑھکاں ہی نیں
اردو
1
0
1
10
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony جہالت کی انتہا ہے کے جی ہمیں کنڈوم سے تسکین نہیں ملتی لکھ لعنت تہاڈی تسکین تے بندہ مار مار تسکین سجا دیوے
اردو
0
0
0
6
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
بچے پال نہیں سکتے تو خلوتوں میں کم از کم کونڈم کا استعمال ضرور کریں۔گلے کٹنے سے بچے بڑی تکلیف سے گزرتے ہیں۔ شکریہ
اردو
18
13
249
14.1K
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@evergreen_40 لگتا ہے یہاں بھی عزت بحال کرنے کا ڈھونگ کیا گیا ہے کے شاید تھوڑی سی ھمدردی مل جائے
اردو
0
0
0
2
مس Malik
مس Malik@evergreen_40·
وائٹ ہاؤس سرکاری ڈنر کے دوران گولی چل گئی۔۔۔ کیا خوبصورت ڈرامہ سٹیج کیا گیا۔۔۔
اردو
6
2
18
233
مس Malik
مس Malik@evergreen_40·
گاڑی چلانا سیکھ رہی ہوں۔۔۔❤️🥰🤷‍♀️ لیکن چلاؤں گی صرف زیرو ٹریفک ایریا میں 🛣️🤪🤭
اردو
12
1
42
761
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
پھٹے تو پھٹے, نوابی نہ گھٹے
Farhat Shahzad tweet media
اردو
2
3
37
478
مس Malik
مس Malik@evergreen_40·
@Mudassi41667532 @ink_n_irony @FRK_JK @ChotiSheikhni یہ پڑھے لکھے نہیں اور ان کی اتنی تعلیم بھی نہیں اور نہ ہی یہ کوشش کرتے ہیں علم حاصل کرنے کی۔۔۔😅😅😅 مرشد عمران احمد خان نیازی
اردو
3
0
7
67
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony کم ذات لوگوں کے بلکل یہی جملے ہوتے ہیں اور تحفظات بھی۔۔۔ کپڑے بیچ کر گزارا ۔۔۔۔ رات جاگ کر گزاری۔۔ آم تحفے میں لانے۔۔۔ مہنگے کپڑے جوتے چاہے رنگ ڈایزئن جیسا بھی ہو۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
اردو
0
0
1
13
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@asadmaliklive ایمانداری کو اس قدر منفی انداز سے پیش کیا جاتا ہے جیسے وہ شخص کسی ادارے کے لئے باعث تزلیل ہو
اردو
0
0
1
22
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
دنیا بھر میں نوکری والے بندے کو ایمانداری کے ساتھ کام کرنے پر شاباش دی جاتی ہے۔ اور اپنی طرف اس کا تبادلہ کر دیا جاتا ہے۔
اردو
4
8
80
2.7K
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎@Hidepro18plus·
تالی مار کر ایک کھسرے نے کہا تھا ویلکم ٹو پرانا پاکستان اب نا گیس ہے نا پیٹرول ہے نا بجلی ہے اور نا وہ کھسرا کہیں مل رہا ہے😁😂
اردو
29
400
1.6K
12.7K
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony اس دور میں شعور والے بے چین ہیں جس قدر اتنا نشئی نشے سے نہیں ہیں۔ہر وقت ایک کرب بے چینی بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ویسے یہ جہالت بھی کسی نعمت سے کم نہیں
اردو
0
0
0
5
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
لوگ ؛ آپ بہت چپ رہتی ہیں۔ میں؛ اس میں آپ کی ہی بھلائی ہے
اردو
6
1
25
512
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony ایک جگہ کسی غریب آدمی کا دکھڑا سننے کو ملا کے دیکھو جی بچے زیادہ ہونگے تو اس دور میں گزارا مشکل ہے اب تو بیگم سے ملنے سے بھی کنارہ کشی ہے کیونکہ غبارے بھی 150 کے تین ہیں۔لہذا اس حکومت نے بیگم جوگا وی نہیں چھوڑا ہمیں
اردو
0
0
0
83
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
گولڈ لیف کے ایک پیکٹ کی قیمت 500 روپے۔ آپ کے سگریٹ کی نوشی کر دی حکومت نے
اردو
20
6
165
8.9K
FRK
FRK@FRK_JK·
@Mudassi41667532 قوم بھی آسمانی مدد کی منتظر ہے اللہ ہمیں ہمت دے
اردو
1
0
1
10
FRK
FRK@FRK_JK·
مجرم حکمران ہیں مجرم ادارے ہیں مجرم عداکتیں ہیں مجرم ہر وہ شخص ہے جو یہ ظلم دیکھ رہا ہے اور چپ ہے اب چاہے وہ میں ہوں یا کوئی اور ۔۔۔ نظام قدرت ہے میرے رب کا وعدہ ہے کوئی نہیں بچے گا بھگتنا سب کو ہوگا ۔۔۔!
اردو
1
6
16
327
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony ویسے یہ میرے بڑا اعزاز ہے کے میں آپ کو بچپن یاد دلا سکا۔وہ معصوم خواہشیں وہ بزدلانہ کاوشیں اور ہر ناممکنات کی امکانیت سے عاری زندگی بہت ہی دل کش ہوتی ہے
اردو
1
0
1
10
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
@Mudassi41667532 آپ جب بھی میری پوسٹ پر آتے ہیں, مجھے اپنے کالج کے معصوم, بے ضرر شرارتی اور خوبصورت دن یاد کرا دیتے ہیں❤️ جب شعر پڑھ کر اس کے اپنے مطلب نکالتی تھی
اردو
2
0
1
16
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony دیر تک ہنستا رہا ان پر ہمارا بچپنا تجربے آئے تھے سنجیدہ بنانے کے لیے ویسے میں بھی بلکل یہی کام خوش اسلوبی سے سر انجام دیتا ہوں ویسے ہر اچھا شعر وہی اچھا ہوتا ہر کثیرالجہتی و معنی ہو۔
اردو
0
0
1
7
Mudassir Shabbir
Mudassir Shabbir@Mudassi41667532·
@ink_n_irony جیسی یہاں گزار رہے ہیں ہم وہ کسی عذاب سے کم تو نہیں
اردو
0
0
1
6