Muhammad usama

453 posts

Muhammad usama banner
Muhammad usama

Muhammad usama

@MuhammadUs81

Entrou em Kasım 2025
110 Seguindo103 Seguidores
Muhammad usama retweetou
iqra
iqra@iq_ra_8·
نبی صلی اللہ وسلم نے فرمایا: اپنے بارے میں خیر کے سواء کچھ نہ کہو کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو فرشتے اُس پر آمین کہتے ہیں !" #سرائے_سخن
iqra tweet media
اردو
2
7
11
58
Muhammad usama
Muhammad usama@MuhammadUs81·
رسول اللہ علیہ السلام نے فرمایا اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بد بختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہننے سے۔ اسلام وعلیکم صبح بخیر #قومی_زبان
Muhammad usama tweet media
اردو
7
11
10
108
Muhammad usama retweetou
Zulaikha Khan
Zulaikha Khan@Zulekhalhan·
🌺السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌺 🌺صبح بخیر 🌺 سجدے میں جُھکے سر کے ساتھ ❤️”سُبْحَانَ رَبِّی الْاَعْلٰی“❤️ ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ مالک عرش شہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سُنتا ہے❤️
Zulaikha Khan tweet media
اردو
6
5
7
168
Muhammad usama retweetou
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃
آزمائشیں چاہے جتنی بھی طویل ہوں صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے ❤️ @7nStar_ #داستان_دل #قومی_زبان
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃 tweet media
اردو
22
27
46
397
😉 بے لوث محبت 💞
😉 بے لوث محبت 💞@Heart__Less_·
اس سے زیادہ تکلیف دہ چیز اور کوئی نہیں ہوتی کہ جس سے آپ محبت کرتے ہوں وہ آپ کو نا پسند کرتا ہو آپ کو دیکھتا تک نہ ہو۔۔۔ 🙂🥀 @Saif_pit #داستان_دل #قومی_زبان
😉 بے لوث محبت 💞 tweet media
اردو
9
22
25
369
Muhammad usama retweetou
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
تو بس گنتا جا زمانے کا ہر عیب ہوں میں ۔۔۔ #اردو_زبان #داستان_دل
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣 tweet media
اردو
40
45
103
2.5K
Muhammad usama retweetou
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
مری اور نتھیا گلی میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ تو چلا رہتا ہے موسم سرما میں لیکن کل ہمارے آس پاس کے علاقوں میں بارش کے ساتھ اچھی بھلی برف باری بھی ہوئی ۔ آن ہمارے علاقے کا موسم بھی کچھ یوں ہی نظر آتا ہے کہ بارش کے ساتھ برف باری ہوگی۔ #محبت_مافیا #اردو_زبان #داستان_دل
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 tweet media
اردو
0
12
9
80
Muhammad usama retweetou
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
میں ما ئل انکار تو ہو جاتا ہوں لیکن دل مجھ کو محبت سے مکرنے نہیں دیتا۔ #X_promo #داستان_دل
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
11
23
31
238
Muhammad usama retweetou
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار
@AafiIfaaaafi جو شُمار میں تھا شُمار میں نہیں آ سکا وہ سِمَٹ گیا تو حِصار میں نہیں آسکا کوئی آہ تھی جو کبھی بھری نہیں جا سکی کوئی نام تھا جو پُکار میں نہیں آ سکا ♡ #قومی_زبان #داستان_دل
اردو
0
18
7
106
Muhammad usama retweetou
ســــ‏ـͥـͥͥــͩــᷧــᷡـــــــرکـار
@AhsanRaja43 جی بلکل ایسا ہی ہے ہر ایک چیز کی حد ہوتی ہے برداشتکی حد ناقدری سہنے کی حد وفاداری کی حد انسان صبر کرتا ہے لیکن ایک وقت تک اسکے بعد اسکے صبر کا باند ٹٹ جاتا ہے اور جب وہ ابھرتا ہے پتھر دل بن جاتا تب کہتے ہیں یہ بدل گیا ہے اپنے رویے کا ملاحظہ نہیں کرتےکہ وجہ آپ ہی ہیں #داستان_دل
اردو
0
6
6
61
Muhammad usama retweetou
Aمir
Aمir@Ni_azi_·
صـرف ایـک مـلاقـات کـا جـادو اُتـرتـا ہـی نہیـں!! تیـری خـوشـبو میـری چـادر سـے نہیـں جـاتـی!! #داستان_دل #قومى_زبان
Aمir tweet media
اردو
5
22
23
176
Muhammad usama retweetou
خانم
خانم@FZ_KH_·
السلام علیکم *✨🪷اے خدا مجــّْ͢ــھ ســّْ͢ــے نــّْ͢ــہ لــّْ͢ــے میــّْ͢ــرے گناہــّْ͢ــوں کــّْ͢ــا حساب میــّْ͢ــرے پــّْ͢ــاس اشک ندامت کــّْ͢ــے ســّْ͢ــوا کچــّْ͢ــھ بھــّْ͢ــی نہیــّْ͢ــں,* #داستان_دل 🤲🏻🤲🏻
خانم tweet media
اردو
9
13
15
77
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم *غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ* *غم نہ کرو،بے شک اللّٰه تمہارے ساتھ ہے* #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
46
18
61
437