Naveed Rafique retweetou
Naveed Rafique
10.7K posts

Naveed Rafique retweetou
Naveed Rafique retweetou

سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی اپنی منفرد صلاحیتوں کی بدولت پورے پاکستان میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔
آج کے کنونشن میں سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی کے پلے کارڈز آف دی ڈے قرار پاۓ۔
پوری ٹیم کو مبارک باد ویلڈن۔
@MaryamNSharif
#وہاڑی_میں_امید_سحر
#Maryam_In_vehari
#TeamNairab #TeamMianSaqibMPA


اردو
Naveed Rafique retweetou

60 امریکی اراکین پارلیمنٹ نے امریکا کے وزیرخارجہ کو خط لکھا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کے خلاف ہونے والے اقدامات پر عمران خان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔کل تک جو خط لہرا رہا تھا کہ مجھے امریکا نے اقتدار سے اتارا ہے آج اس کے لابسٹ کام کر رہے ہیں اور جو وہاں کے اراکین پارلیمنٹ کی اتنی بڑی تعداد اس کے حق میں خط لکھ رہی ہے، وہ پاکستان کے معاملات میں براہ راست مداخلت کر رہی ہے، اس سے وضاحت ہو رہی ہے کہ یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو ایک خاص منصوبے کے تحت ریاست کو تباہ کرنے کا ایک بین الاقوامی ایجنڈا ہے اور اس کے مظاہر گزشتہ 9 اور 10 مئی کو ملک کے طول و عرض میں دیکھے گئے۔
اداروں پر حملے کیے گئے اور بلوائیوں نے جی ایچ کیو لاہور کور کمانڈر کا گھر ہو، قلعہ بالا حصار ہو، چکدرہ کا فوجی قلعہ ہو ہر جگہ حملے کیئے یہ کس سے بدلہ لینا چاہتے ہیں۔
جس عمران خان کو امریکی لابی تحفظ دینے کے لیے پگھل رہی ہے، اسی مجرم کو ہماری عدالتیں کیوں تحفظ فراہم کر رہی ہیں، ان کے دہشت گردوں کو ہماری عدالتوں سے کیوں سہولت کاری مہیا کی جا رہی ہے۔
بیک وقت تمام مقدمات میں ضمانت، فلاں تاریخ تک اگر کوئی مقدمہ درج ہوا تب بھی گرفتاری نہیں ہوسکے گی یعنی ہماری عدالت سے ان کو سرٹیفیکیٹ مل گیا کہ اگر اس دوران وہ کسی کو قتل کرے گا اور اس کے خلاف 302 کا مقدمہ ہوگا تب بھی اس کو گرفتار نہیں کیا جاسکے گا۔
یہ باتیں سامنے آئیں گی کہ کون سا جج کس لابی سے براہ راست وابستہ ہے، کون سا جج مجرم کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہے، آج ابھی ہم ان کے نام نہیں لے رہے ہیں لیکن تنگ آمد بجنگ آمد، پھر ہمیں ساری چیزیں عوام کے سامنے لانا پڑیں گی۔
اگر خواجہ طارق رحیم کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو ضمانت دینے والا جج معلوم تھا تو کیا دوسرے لوگوں کو معلوم نہیں ہوگا، آنے والے فیصلے کے بارے میں جج کا نام بھی لیا جاتا ہے اور اس کا فیصلہ بھی بتایا جاتا ہے تو دنیا اتنی غافل نہیں ہے۔جو بلوے اور نقصانات ہوئے ہیں اس کے بارے میں کہتے ہیں وہ ہمارے لوگ نہیں ہیں، اگر یہ آپ کے لوگ نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے لیے لوگ نکلے نہیں ہیں۔
ہمارے اور عوام کے صبر و تحمل کا امتحان نہ لیا جائے، یہ صورت حال عوامی غیض و غضب کی طرف لے جا رہے ہیں، ہماری عدالتیں عمران خان کی محبت میں پگھل رہی ہیں، اپنے ملک کے مستقبل کی فکر بھی کرنی چاہیے، عوام کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے، ہم اس کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں، ہم صورت حال کا مقابلہ کریں گے۔
اردو
Naveed Rafique retweetou
Naveed Rafique retweetou

ان لوگوں کی سیاست ختم ہو چکی جو 25000 روپے پہ بھرتیاں کرکے اپنی پبلسٹی کو وطن کی سالمیت پر ترجیح دیتے اور اپنی اناپرستی پر انہیں گھمنڈ تھا جےیوآئی تحصیل نوشہرہ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے مفتی حاکم علی کا خطاب “
#JNeditorforce
@muftihakimali

اردو
Naveed Rafique retweetou

قاہد میاں محمد نواز شریف کا صدر مسلم لیگ نون آزادکشمیر شاہ غلام قادر سے ٹیلیفونک رابطہ میاں محمد نواز شریف کا شاہ غلام قادر کو آزاد کشمیر میں پندرہویں ترمیم کا حصہ نہ بننے کی ہدایت , شکریہ قائد آپ نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کیا 🍁 @MaryamNSharif @mushtaqminhas 💜

اردو
Naveed Rafique retweetou





