PTE

8 posts

PTE banner
PTE

PTE

@OfficialPte

Offical Page of Pakistan Tehreek-e-Eithad

Entrou em Mayıs 2021
0 Seguindo1 Seguidores
Tweet fixado
PTE
PTE@OfficialPte·
پاکستان تحریک اتحاد لیبر ونگ کے اراکین کی ضلع خانیوال ضلع قصور ضلع چنیوٹ سے مرکزی سیکرٹریٹ میں آمد۔ پارٹی صدر راجہ نبیل کیانی کے دفتر میں ان سے ملاقات کی اور پارٹی چئیرمین چوہدری اورنگزیب صاحب کے ویژن کو پسند کرتے ہوئے پارٹی کے لئے دن رات کام کرنے کا یقین دلایا۔
PTE tweet mediaPTE tweet mediaPTE tweet mediaPTE tweet media
اردو
0
1
1
0
PTE
PTE@OfficialPte·
ALHAMD U LILLAH. I am very thankful to ALLAH ALMIGHTY and Hazrat MUHAMMAD (P.B.U.H) and HIS AEHL E BAIT (A.S),Today i was awarded as Best CEO in housing industry by GOVERNOR PUNJAB. Special Thanks to Ijaz Nisar CEO CLUB. once again thanks to all who supported me.
PTE tweet mediaPTE tweet media
English
0
1
1
0
PTE
PTE@OfficialPte·
پاکستان تحریک اتحاد چئیرمین چوہدری اورنگزیب کا سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس گہرے رنج وغم کا اظہار اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
PTE tweet media
اردو
0
1
1
0
PTE
PTE@OfficialPte·
پاکستان تحریک اتحاد کا بنیادی مقصد لسانی اور صوبائی تعصب ختم کرنا ہے۔ پاکستان تحریک اتحاد فلاحی سیاسی جماعت بن کر لوگوں کی خدمت کرے گی۔ #پاکستان تحریک اتحاد #حقوق #الانسان #Pte #PakistanTehreek_e_Eithad #Pakistan #politics #humanity #longlivepakistan
اردو
0
0
0
0
PTE
PTE@OfficialPte·
پاکستان تحریک اتحاد کا منشور اتحاد پر ہے۔ پاکستان تحریک اتحاد امت مسلمہ کو متحد کرنےکا عزم لے کر آئی ہے۔ #Pte #Pakistan #politics #humanity #longlivepakistan
اردو
0
0
0
0
PTE
PTE@OfficialPte·
Let's go with us to change the nation.
English
0
0
0
0