Black11

136.7K posts

Black11 banner
Black11

Black11

@Pak1122s

Alhamdulillah Muslim ❤❤ Follow 💯% follow back🤝💖

Pakistan Entrou em Mart 2024
11.6K Seguindo11.5K Seguidores
Black11
Black11@Pak1122s·
@ImranKhanPTI خان صاحب بہت دکھ ہوا آپ کی جھوٹی سٹوری سن کر ذہنی مریض آپ ہیں آپ نے پاکستان سے اپنے آپ کو بڑا سمجھا یہی ذہنی بیماری نے آپ کو یہاں تک پہنچایا ہے ہماری منہ سے ہمدردی آپ کے ساتھ ہے ہماری دعا ہے آپ باقی ساری زندگی جیل میں گزارے کیوں کہ آپ نے اوقات سے زیادہ اڑانا شروع کر دیا تھا
اردو
0
0
0
37
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
اردو
4.1K
40.1K
69.7K
5M
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
BREAKING: Indian fighter jet has crashed at the Dubai Air show
English
268
595
5.3K
712.8K
🖤سحر🖤
🖤سحر🖤@samren786·
بڑے بخت کی بات ھے کہ مکین دل رفیق سفر بھی ھو ۔۔! ،،،،،🖤
🖤سحر🖤 tweet media
اردو
4
0
23
948
Zarlish
Zarlish@Zarlish_Shahid·
Asalamu Alikum Happy Saturday..
Zarlish tweet media
Indonesia
99
8
106
766
Zarlish
Zarlish@Zarlish_Shahid·
جس نے اپنا برا وقت اکیلے گزارا ہو، اسے زندگی میں کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Zarlish tweet media
اردو
59
25
231
3.7K
Zarlish
Zarlish@Zarlish_Shahid·
"آسان زندگی کی دعا مت کرو، بلکہ مشکل زندگی کا سامنا کرنے کی طاقت مانگو۔" بروس لی
Zarlish tweet media
اردو
45
103
744
15.1K
Black11
Black11@Pak1122s·
@Zarlish_Shahid بہت خوب صورت بات لکھی ہے آپ نے
اردو
0
0
2
52
Zarlish
Zarlish@Zarlish_Shahid·
|| دنیا میں سب سے بڑی عبادت یہ نہیں کہ ہم کتنی دیر عبادت گاہ میں کھڑے رہے، بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل میں دوسروں کے لیے کتنا احساس ہے۔ 🖤
Zarlish tweet media
اردو
37
60
425
8.2K
Black11
Black11@Pak1122s·
@eM_RzN بلکل ٹھیک بات ہے
اردو
0
0
1
47
🍁__^~^__🍁
🍁__^~^__🍁@eM_RzN·
اور اصل میں وہی بہترین انسان ہیں جو سر کو آسمان کی طرف ” شکوے ،، کےلئیے نہیں بلکہ ” شُکر ،، کے لئیے اُٹھاتے ہیں ،__! ❤️ #صبح_بخیر 🌺
اردو
5
6
7
314
🦋DuaZara🦋
🦋DuaZara🦋@DuaZaraaA·
Sabr.. It's Hard But The Result Is Going To Be Beautiful ❤️ Good Morning 🌞
English
47
4
40
506
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
BREAKING: Afghanistan says it has killed 58 Pakistani soldiers in cross-border attacks
English
210
535
5K
393K
Overthinker👀
Overthinker👀@Overthinker022·
I received my Payout after 7 months.🎉🥳🎊
Overthinker👀 tweet media
English
286
14
304
8K
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
یہ سب کچھ گھر کر کے آیا کریں۔ ایئر پورٹ کا ماحول خراب نہ کریں ویسے ڈی چوک سے پڑی عادتیں پیچھا کب چھوڑتی ہیں😜🤣
اردو
847
393
2.8K
587.7K
Black11
Black11@Pak1122s·
@BRICSinfo The world knows that Pakistanis are intelligent people. But India makes such accusations against Pakistan that make the listener laugh. This is a fake Indian report, not America's.
English
0
0
0
100
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰 US intelligence finds Pakistan is secretly developing nuclear ballistic missiles capable of reaching the United States.
BRICS News tweet mediaBRICS News tweet media
English
3.2K
4.2K
48.2K
3.5M
Black11
Black11@Pak1122s·
@cb_doge 2 mobile subscribe cancel because X start scam
English
0
0
1
169
DogeDesigner
DogeDesigner@cb_doge·
If you’d like to support this app, here’s how you can help: → Subscribe to 𝕏 Premium → Share 𝕏.com links → Run ads on 𝕏 → Ask your friends to join 𝕏 → Support advertisers on 𝕏 → Engage in citizen journalism
English
159
115
487
42.1K
Black11
Black11@Pak1122s·
Good morning dear friends Wishing you a fantastic morning ahead
English
11
0
8
3.1K
Black11
Black11@Pak1122s·
Good night, X
English
8
0
8
3K
Black11
Black11@Pak1122s·
Good evening, X
English
4
0
5
3.1K
Black11
Black11@Pak1122s·
@cb_doge Ohh really 😅😅👈🏻
English
0
0
0
255
DogeDesigner
DogeDesigner@cb_doge·
It’s Pay Day for creators on 𝕏.
English
364
115
845
62.8K
Black11
Black11@Pak1122s·
Good evening, X
English
17
0
13
3.2K