
S Asad
18.9K posts

S Asad
@PakAsad52
Economist, Financial Analyst and Researcher


لیکن اہلکاروں کو اقرار کے مستقبل کا ممکنہ بڑا لیڈر بننے کے متعلق اپنے جذبات کو قابو میں رکھنا چاہیے تھا اور ایک دوسرے کے کانوں میں ہلکی پھلکی کھسر پھسر نہیں کرنی چاہیے تھی جو عوام راج پارٹی کے خود مقرر کردہ سربراہ نے سن لی اور پھر غصہ آنا فطرتی عمل تھا۔

جعلی ہی سہی لیکن یہی تو ان کا بیانیہ ہے کہ کسی وردی والے کو سیاست نہیں کرنے چاہئے لیکن خود ایف آئی اے کی وردی پہن کر میری فیملی کے سامنے آپ گالی دے کر تضحیک آمیز سیاسی جملے کسیں گے تو جواب تو ملے گا۔ چند گھنٹے میں تفصیلی ویڈیو میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتاؤں گا۔



اقرار الحسن کی ائیر پورٹ پر جھگڑے کی وڈیو

LIAR !



آپ کے پاس فری ٹائم ہے تو یوٹیوب سنجے دت کی پرانی فلمیں دیکھ لیں ۔ مگر ان نیوز چینلز کو مت دیکھیں، اپنے آپ پر ظلم نہ کریں۔ یہ چینلز جھوٹے ہیں یہ کاروبار کرتے ہیں۔ ورنہ ایک انسان جس کو یہ پتہ نہ ہو کہ ملک کا وزیر خارجہ کون ہے وہ کیسے سنئیر تجزیہ نگار ہو سکتا ہے۔ سوچیں۔ یہ سب فراڈ ہیں دھوکہ ہیں اپنا کاروبار چمکا رہے ہیں ۔ آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ آپ نے اپنے آپکو ان شاطر سیٹھوں اور ان کے چمچوں سے بچانا ہے۔












