خانہ بدوش

9.4K posts

خانہ بدوش banner
خانہ بدوش

خانہ بدوش

@Pro_Lamber

جو میرے الفاظ نہ سمجھ سکا، وہ خاموشی کیا لوڑا سمجھتا💔

پنجاب دی پیدائش، دِلاں چ رہائش Entrou em Kasım 2024
40 Seguindo70 Seguidores
Tweet fixado
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
تیرا وسے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب❤️
اردو
0
1
11
2.2K
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
آوارگی کے شوق! بتا اب میں کیا کروں؟ منزل پہ آ کے ہو گیا رستہ تمام شُد..
اردو
0
0
1
20
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
پردیس انسان سے اس کی جوانی لے لیتا ہے نیندیں اور عیدیں بھی لے لیتا ہے اور پھر ایک دن سانسیں بھی
اردو
0
0
2
12
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
بغیر فریزر کے گوشت محفوظ کرنے کا طریقہ۔۔۔ ہمیں نہں پتا کرنا بھوسڑی دیو۔۔۔۔
اردو
0
0
1
24
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
ابھی یہ بزدلانہ حملہ تھا تو سوچیں بہادرانہ حملہ کیا تباہی مچائے گا؟؟
اردو
0
0
5
77
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے۔ اے اللہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے، ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ " صلی اللہ علیہ وسلم "❤️
اردو
0
3
10
251
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جب اسکی شادی کا موقع آتا ہے ساتھ ہی وڈے تائے کا انتقال ہوجاتا ہے اور شادی پہ پکنے والی دیگیں ادھر استعمال کرنی پڑتی ہیں۔
اردو
0
1
11
306
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اسے بریک اپ کے بعد عدالت نہی جانا پڑتا 😅 اب بھگتو تاریخیں جج صاحب ایناں نوں تاریخ پہ تاریخ دیو
خانہ بدوش tweet media
اردو
0
0
0
13
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
نتھیا گلی یا گرد و نواح میں عید سے اگلے روز پندرہ سے بیس افراد کو اکاموڈیٹ کرنے والا کوئی اچھا سا گھر ایک رات کے لئے کرایہ پر میسر ہو تو یا آپ کسی کو جانتے ہوں تو تصاویر کے ساتھ رابطہ فرمائیں۔
اردو
0
0
1
13
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
ذہنی آزمائش کا سوال خواتین کو تحفے وصولتے ہوئے ہراسانی کیوں محسوس نہیں ہوتی؟
اردو
0
2
11
989
Tanvir Ahmad Ziai
Tanvir Ahmad Ziai@TanvirAhmadZiai·
@ReadinWakil مسٹر وکیل احمد خان، اس ٹویٹ میں آپ نے کوئی نئی بات نہیں کی۔ آپ کل بچے تھے، آج جوان ہیں، پھر آپ کی عمر ڈھلنا شروع ہو جائے گی۔ مرینہ خان بھی کل جوان تھی، شوخ و شنگ حسینہ تھی، خوبصورت اداکاری کی وجہ سے لاکھوں دلوں کی دھڑکن تھی۔ عمر بڑھنے کے باوجود وہ آج بھی حسن دلآویز رکھتی ہے۔
اردو
2
0
14
1.1K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
میں نے پوچھا کیا ہوا وہ آپ کا حسن و جمال ہنس کے بولے وہ صنم شانِ خدا تھی میں نہ تھا (بہادر شاہ ظفر) مرینہ خان نے 1980 اور 1990 کی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بے حد شہرت حاصل کی۔ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، عروج بھی آخر ڈھل جاتا ہے، اور خوبصورتی بھی وقت کے ساتھ ماند پڑ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet mediaVAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
99
46
414
50.9K
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
ورک صاحب قربانی توفیق کی بات ہے اللہ ہر کسی کو توفیق نہں دیتا یہ سب بہانہ بازی ہوتی ہے۔ آپ بتائیں اس مہنگائی نے آپ کی گزشتہ اور اب کی قربانی پہ کتنا فرق ڈالا ہے؟
ISHFAQ AHMAD VIRK (پنجابی)@TheBraveVirk

@Pro_Lamber ناں جی ناں کولر والے چڑن میرے ایل تے میں صرف اپنے آبائی شہر اپنے محلے دی گل کراں گا چار پانچ گھراں دا پتا چلیا جیڑے پہلاں قربانی کردے سن پر اس سال نئیں کر رئے اوناں قربانی دے پیسیاں دے کولر نئیں لگوائے بلکہ اوناں کول قربانی واسطے پیسے ای نئیں ہیگے

اردو
1
0
1
31
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
واقعی ڈرنا چاہیے لین دین کے معاملے میں۔۔ اب اگر مومنہ نے واپس مانگ لی تو💔
بطوطہ@butt11114

@Itxz_Meeru عورت کا حق ھے۔ لیکن واپس نہی مانگنے چاہییں تھے۔ 🙌

اردو
1
0
1
156
TRKhattak
TRKhattak@turkhattak·
@SabirMehmood26 تب ہی تو آپ لوگ گوبر کو حلوہ ثابت کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہو
اردو
1
0
1
79
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری صاحبہ کو میرے ایکسیڈنٹ کا پتہ چلا تو انہوں نے خیریت دریافت کی بہت ساری دعاؤں کے ساتھ پھول اور فروٹ بھیجے۔انہوں نے ہمیشہ بڑی بہن کی طرح شفقت اور محبت دی، وہ پارٹی ورکرز کے دکھ سکھ میں ہمیشہ ساتھ کھڑی ہوتی ہیں،میں ان کا بہت شکر گزار ہوں۔ @AzmaBokhariPMLN
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
124
155
1K
24.3K
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
ورک صاحب یہ تو اب واٹر کولر والی بات کردی آپ نے اس مہنگائی میں بس قربانی کرتے ہی موت پڑتی ہے سب کو
ISHFAQ AHMAD VIRK (پنجابی)@TheBraveVirk

عیدِ قربان قریب ہے لیکن پاکستان کے بازاروں میں رونق سے زیادہ خاموشی کا راج ہے مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے وہ تہوار جو خوشیاں بانٹنے کا نام تھا اب سفید پوش طبقے کے لیے ایک بڑی آزمائش بن چکا ہے ​ ​منڈیوں کا حال یہ ہے کہ جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ایک چھوٹا سا جانور خریدنا بھی اب اوسط آمدنی والے خاندان کے بس سے باہر ہو چکا ہے سنتِ ابراہیمی پر عمل کرنے کی تڑپ دل میں ہے لیکن جیب اجازت نہیں دے رہی ​ ​پاکستانی عوام کی قربانی صرف جانور تک محدود نہیں رہی یہاں کا غریب اور مڈل کلاس طبقہ تو ہر روز اپنے خوابوں اپنی ضرورتوں اور بچوں کی خواہشات کی قربانی دے رہا ہے بجلی کے بل پٹرول کی قیمتیں اور راشن کا خرچ پورا کرتے کرتے عید کی خوشیاں کہیں دب گئی ہیں ​مگر یہی پاکستان کی خوبصورتی بھی ہے کہ لوگ اس مشکل وقت میں بھی ایک دوسرے کا سہارا بنتے ہیں اگر آپ اکیلے قربانی نہیں کر سکتے، تو مل کر حصہ ڈالیں اصل عید یہ ہے کہ اپنے اردگرد کے مجبور لوگوں کو یاد رکھا جائے اور گوشت کے ساتھ ساتھ آسانیاں بھی بانٹی جائیں

اردو
1
0
2
28
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ سفر سے پہلے پیپسی اور لیز خریدتا ہے۔
اردو
0
0
0
15
خانہ بدوش retweetou
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
لگاؤ علامہ اقبال سے رکھنا تھا لیکن شاہینوں نے مومنہ اقبال سے رکھا ہوا
Pehn Di Siri tweet media
اردو
31
81
912
65.8K
خانہ بدوش
خانہ بدوش@Pro_Lamber·
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہوجاتا ہے۔
اردو
0
0
0
11