Qazi Asif

121.6K posts

Qazi Asif banner
Qazi Asif

Qazi Asif

@QMAAsif

Broadcast journalist! Former information secretary Insaf Youth Wing, believing in rule of law and Justice| Practitioner| all posts/tweets ain't endorsement..

London, England Entrou em Temmuz 2015
235 Seguindo15K Seguidores
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
اچانک سے ایران نے اسرائیل پر حملے بڑھا دئیے۔ نتیجے کے طور پر بڑے بڑے حملے۔ ایرانی میزائیلوں نے تل ابیب میں ایک فوجی بیس پر حملہ کیا جس میں متعدد یہود ی ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔
اردو
0
0
1
27
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 اسرائیل نے سعودی عرب پر جھوٹا جھنڈا لگانے کا منصوبہ بنایا ہے پاسداران انقلاب ایران کے ترجمان کا کھلا اعلان صیہونی حکومت جھوٹے فلیگ آپریشن میں سعودی عرب میں آرامکو کی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کا ملبہ ایران پر ڈالا جائے گا۔
اردو
0
2
9
75
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 حزب اللہ کی اسرائیل پر شدید حملے راکٹوں سمیت متعدد بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
اردو
0
2
4
50
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 ایران نے امریکی راڈار سسٹم کو تباہ کر دیا۔ ABC نیوز کی رہورٹ۔
اردو
0
40
143
883
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 نیتن یاہو نے غلطی سے جنگ کی اصل وجہ بتا دی۔ اس کا جوہری ہتھیاروں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ منصوبہ عربوں کے زیر کنٹرول آبنائے کو مکمل طور پر نظرانداز کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ سے براہ راست اسرائیلی بندرگاہوں تک تیل کی پائپ لائنیں بچھائے گا۔ یہ سب پیسے اور کنٹرول کے بارے میں ہے۔ آ گئیے ان کے عزائم سامنے۔
اردو
0
1
2
226
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨ایران کا راونڈ 65 True promise 5 نصراللہ میزائیل لانچنگ، اسرائیل میں بڑی تباہی کر دی، مختلف شہر نشانہ۔
اردو
0
27
197
1.7K
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨🚨 ایران کا اسرائیل پر ایک حملے کے بعد ادھے گھنٹے کے اندر اندر دوسرا بڑا حملہ۔
اردو
0
7
15
163
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨کیریات شمونا میں حزب اللہ نے حملہ کر کے اسرائیل کو دن میں تارے دکھا دئیے۔
اردو
0
3
8
81
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨ایک شہید ایرانی لڑکی کے والد کے جذبات۔ میری بیٹی گیتا شمس کو اسرائیل نے شہیدکیا، اب میں ہر صورت مزاحمت کرونگا حالانکہ میرا حزب اللہ سے تعلق نہیں لیکن میں اب مزید ان ظالموں سے لڑونگا۔
اردو
0
13
96
672
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨ائیر پورٹ ٹرمینل پر یہود ملک سے نکل رہے تھے کہ میزائیل حملہ ہو گیا۔ ڈر اور خوف کی وجہ سے ان کا بھاگنا چیک کریں۔
اردو
3
150
487
11.7K
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨وہ لمحہ جب اسرائیل کے حیفہ ائیل ریفائنری کو نشانہ بنایا۔
اردو
0
2
12
160
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 تل ابیب اسرائیل جل اُٹھا۔ ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ۔
اردو
1
20
62
646
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨یہ شہید علی لاریجانی کی بیٹی ہے یہ ابھی امریکہ سے ایران پہنچی ہے جہاں وہ امریکی بچوں کو پڑھاتی تھی Emory University, Gorgia میں لیکچر دیتی تھی۔
اردو
5
192
1.3K
33.5K
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨شمالی اسرائیل یہودیوں کا بڑا مرکز تباہ۔ ایران کے میزائل ائرن ڈوم پر حاوی۔
اردو
0
102
420
7.1K
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨پاور پلانٹ میزائیل سے تباہ۔ حیفہ اسرائیل میں ایک اہم بجلی بنانے والا پلانٹ ناکارہ کر دیا گیا۔
اردو
0
3
11
142
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 یہ خبر سو فیصد درست ہے امریکی صدرنے اج خود اعتراف کیا کہ ہمارا F-35 لڑاکا طیارہ مار گرایا گیا۔ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے 4 ہوائی جہازوں کو تباہ کر دیا خاتم الانبیاء کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے ترجمان، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ایران کے آسمان کے محافظوں نے گزشتہ رات سے ہمارے ملک کے آسمان میں دشمن کے 4 طیاروں کا سراغ لگا کر انہیں تباہ کر دیا ہے۔ جو کہ بڑی کامیابی ہے۔
اردو
0
21
52
434
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 امریکی صدر کا خود اعتراف۔ ایران نے ہمارا F-35 جنگی جہاز گرا دیا ہے اور یہ تاریخ میں Anti air defence میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔
اردو
13
280
1.3K
41.3K
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨ابنائے ہرمز کا کنٹرول کس پاور فل ملک کے ساتھ ہے ویڈیو دیکھ کر اپکو اندازہ ہو جائے گا۔
اردو
0
3
23
889
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 ایران کے اسرائیل پر زبردست میزائل حملے۔ خفیہ ویڈیو جاری دیکھ کر اپ دنگ رہ جائیں گے۔
اردو
0
19
61
961
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨بریکنگ جاپانی رپورٹر نے ٹرمپ سے سوال پوچھا کہ ایران کے ساتھ جنگ شروع کرنے سے پہلے آپ نے ہمیں کیوں نہیں بتایا؟ صدر ٹرمپ کا جواب، ہم سرپرائز چاہتے تھے۔سرپرائز کے بارے میں جاپان سے بہتر کون جانتا ہے؟ آپ نے مجھے پرل ہاربر کے بارے میں کیوں نہیں بتایا؟ صدر ٹرمپ کو جاپانی وزیر اعظم نے گھیر لیا۔
اردو
0
0
2
446