Tweet fixado
𝐑𝐚𝐟𝐢
38.3K posts

𝐑𝐚𝐟𝐢
@Rafi_804
My Belief is La_ILaha ILLal_La, There's no God but Allah and we will fight. اِیّٰاکَ نَعبُدُ وَاِیّٰاکَ نَستَعِین°
🇵🇰 Entrou em Ağustos 2012
1.3K Seguindo6.5K Seguidores
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

سب سے بڑا دھوکہ
سب سے بڑا جھوٹ
آپ پُرامن رہیں ہم اپ پر گولی نہیں چلائیں گے
اس عوام سے ہمیشہ ہمیشہ دھوکا کیا گیا
پھر بھی عزت کے طلبگار ہیں
#May9th_FalseFlag
#مئی9_یوم_جبر
اردو
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

رہنما پاکستان تحریک انصاف و ایم این اے حلقہ این اے 57 سیمابیہ طاہر کی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں اپنے حلقے کے شہید مرزا نادر شہزاد کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ اور یقین دہانی کہ ھمارے شہید ھمارا فخر ہیں جنھیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ #مئی9_یوم_جبر
@seemabiatahir
اردو
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

کیا آپکو معلوم ہے کہ 10 اپریل 2022 کو عمران خان کے خلاف تحریکِ عدمِ اعتماد کس بنیاد پر لائی گئی تھی؟
(Vote of No Confidence)
#مئی9_یوم_جبر
#May9th_FalseFlag
#حقیقی_آزادی_کے_قیدی

اردو
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

@SaifSolicitor جن کو گھر بیٹھے بٹھائے ہڈیاں مل جاتی ہوں وہ بےغیرت باہر کیوں نکلیں گے؟؟؟ یہ گدھ... خان کی بوٹیاں نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں
#May9th_FalseFlag
#مئی9_یوم_جبر

اردو
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

چین کا ٹرمپ کے اعلان کے بعد بڑا بیان
ہم دنیا میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہم مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے بحری جہاز آبنائے ہزمز کے پانیوں میں آ جا رہے ہیں۔ ہمارے ایران کے ساتھ تجارتی اور توانائی کے معاہدے ہیں۔ ہم ان کا احترام کریں گے اور توقع رکھتے ہیں کہ دوسرے ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرتا ہے اور یہ ہمارے لیے کھلا ہے۔
اردو
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

@Bakhtt_PTI پچھلے 3 سال سے اس چابی کا استعمال کسی نے کیوں نہیں کیا؟
یہ سب گیدڑ بھبکیاں ہیں۔
بھڑکیں مارنے والے بہت دیکھ چکے عمل کرنے والوں کی ضرورت ہے۔
اردو

@shafqatmm1 @rahmatazizsahil اپ کی بات بالکل درست ہے مگر پی ٹی آئی آفیشل کو چلانے والے کون ہیں؟؟؟
اردو
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

پی ٹی آئی سوشل میڈیا (آفیشل) کے نام
آپ کا کام عمران خان کی ناحق قید اور علاج نہ ہونے پر اس قیادت کا دفاع کرنا ہرگز نہیں جو نہ صرف کمپرومائزڈ ہو چکی بلکہ دانستہ ان کی قید اور طبی سہولیات نہ ملنے کی سہولت کاری کر رہی ہے۔
آپ ان کے نہیں عمران خان اور ہماری نمائندگی کرتے ہیں۔
اس لئے آپ کو آزادانہ پالیسی سے انہیں دباؤ میں لا کر صراط مستقیم پر چلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے
@PTIofficial
@InsafPK
@agentjay2009
اردو
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou
𝐑𝐚𝐟𝐢 retweetou

خیبر پختونخواہ میں جلسہ کرنے کا کوئی مطلب ہے نہ مقصد ہے نہ کچھ حاصل ہے۔
سہیل آفریدی صرف اور صرف وقت ضائع کر رہے ہیں۔ اور اس کام میں وہ اکیلے نہیں ہیں سلمان اکرم راجہ ' جنید اکبر اور سب اس میں شامل ہیں
اس جلسہ میں پانچ کروڑ لوگ بھی آ جائیں تو حاصل کیا ہو گا ۔۔ تقریریں اور بس
PTI@PTIofficial
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا 19 اپریل کو خیبرپختونخوا میں عظیم الشان جلسہ منعقد کرنے کا اعلان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 10 دنوں میں خیبر پختونخوا میں جلسہ کرنا ہے، عمران خان کی ہدایت پر 19 اپریل سہ پہر 3 بجے مردان ریلوے گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ ہوگا۔
اردو






