Timma retweetou
Timma
105 posts

Timma retweetou

یہ بہت افسوسناک ہے کہ اب ہمیں اسرائیلی اخبارات/ذرائع غزہ میں انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں افواج پاکستان کی تعیناتی کی اطلاع دے رہا ہے.
کہاں ہے آئی ایس پی آر؟؟
کہاں ہے پاکستان کی وزارت خارجہ؟؟
میں بحیٹیت پاکستانی شہری حکومت پاکستان سے درج سوالات کی وضاحت چاہتا ہوں؟؟؟
1- کیا یہ درست ہے کہ افواج پاکستان امریکی منصوبہ کے تحت غزہ میں تعینات ہورہے ہیں؟؟
2-کیا یہ بھی درست کہ بقول امریکی سیکرٹری خارجہ اس تعیناتی سے اسرائیل مطمئن Comfortable ہے۔
3- کیا یہ بھی درست ہے کہ حماس کے لئے، بقول اسرائیلی، نرم گوشہ رکھنے کی وجہ سے ترک افواج کی غزہ میں تعیناتی کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے اور ترک افواج کی تعیناتی سے منع کردیا ہے۔
4- کیا یہ درست ہے کہ دوسرے مرحلے میں حماس کو غیر مسلح کرنے کی ذمہ داری اس انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کی ہوگی؟؟
5- کیا غزہ میں افواج پاکستان کی تعیناتی سے افواج پاکستان اسرائیلی فوج کیساتھ رابطہ میں رہیگی/آئیگی؟؟
6- انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس، پاکستان جس کا ایک مبینہ جز ہوگا، اس کا دائرہ کار/احاطہ عمل کیا ہوگا؟؟
7-کیا ایسی کسی بھی تعیناتی پر پارلیمنٹ میں کھلی بحث یوگی؟؟پارلیمنٹ کی منظوری لی جائیگی؟؟
یاد رکھیں شمع جونیجو والی چالاکی نہیں چلے گی، ٹرمپ کی غلامانہ خوشامد نہیں چلے گی،
تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے پورا کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہے۔
@Pak_PalForum
@GovtofPakistan
@MIshaqDar50
اردو
Timma retweetou
Timma retweetou

“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
اردو
Timma retweetou
Timma retweetou

بریکنگ نیوز ، اڈیالہ جیل: توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کا کمرہ عدالت سے واک آؤٹ🔥
عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ جب تک اُن کے وکلاء، خصوصاً سلمان اکرم راجہ، کو عدالت میں آنے کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ سماعت میں شرکت نہیں کریں گے۔
سلمان اکرم راجہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل ہونے کے ساتھ پارٹی کے سیکریٹری جنرل بھی ہیں۔

اردو
Timma retweetou
Timma retweetou
Timma retweetou
Timma retweetou

🟩 پاکستانی مرد مجاہد، سینیٹر مشتاق احمد خان
جسے فلسطین کے لیے آواز اٹھانے پر ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا، آنسو گیس، لاٹھی چارج اور بارہا گرفتار کیا گیا۔ جس کو اس کی اپنی پارٹی نے غزہ کے معصوم لوگوں کی آواز بننے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد قرار دے کر بائیکاٹ کر دیا۔ وہ پھر بھی میدان میں چند جانبازوں کے ساتھ ڈٹا رہا۔ ایک بار ایک پاکستانی پولیس آفیسر نے اس سے توں تکرار کرتے ہوئے گھورتے ہوئے کہا کہ اتنا غزہ کا درد ہے تو غزہ چلے جاؤ۔
آج سینیٹر مشتاق احمد خان غزہ سے دو ہندسوں کی دوری سے اسرائیلی ظالم فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہو گئے اور اپنے سے اختلاف کرنے والوں، دشمنی برتنے والوں اور طعنے دینے والوں کے منہ پر سیاہی مل دی ہے۔ جسے وہ دھو نہیں سکیں گے۔

اردو
Timma retweetou
Timma retweetou
Timma retweetou
Timma retweetou

جتنے پیسے عربوں نےدورہ ٹرمپ کو تحفہ تحائف میں دیے ہیں اس کے آدھے بھی پاکستان کو دیے ہوتے تو اب تک نیتن یاہو کے نیفے میں پستول چل چکا ہوتا۔
#CCD ☠️☠️☠️
اردو
Timma retweetou
Timma retweetou
Timma retweetou
Timma retweetou



















