Aqsa Awan

16.8K posts

Aqsa Awan banner
Aqsa Awan

Aqsa Awan

@UmeMoiz

United Kingdom Entrou em Nisan 2022
106 Seguindo1.1K Seguidores
Tweet fixado
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ
اردو
7
198
501
6.2K
Riff
Riff@Mahi_Mohibbi·
تو نے رہنا تو یہیں ہے مرے دل کے اندر میرا مطلب ہے جدا ہونے سے کیا ہونا ہے ساجد رحیم #قومی_زبان
اردو
3
1
9
85
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
سلگتے دشت کو حیرت میں ڈال سکتے ہیں ہماری آنکھ کی پتلی میں اتنا پانی ہے
اردو
5
3
15
260
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
کچھ لوگوں کو تاحیات اعتکاف میں بیٹھ جانا چاہیے تاکہ لوگ ان کے شر سے محفوظ رہ سکیں
اردو
4
2
19
279
مہ جبیں۔
مہ جبیں۔@Mehjabeen_12·
آج کل کے دور میں 'انسانیت' کی اصطلاح کو دانستہ طور پر ایک متبادل مذہب کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اصل الہامی ضابطوں کی گرفت کو کمزور کیا جا سکے اور مرتدوں, گستاخوں کو کھلی چھوٹ دی جا سکے۔۔۔ یہ دانستہ کوشش ہے تاکہ الہامی قوانین کی گرفت کو اخلاقیات کے نام پر کمزور کیا جا سکے۔
اردو
5
1
9
89
خیـــــال
خیـــــال@Last_khyal·
آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی "اللّٰہ" سے بہتر کوئی نہیں جانتا!! 🤦 #خیـــــالِ_یار ♡
خیـــــال tweet media
اردو
6
5
27
495
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
عقل وشعور ایک تحفہ ہے مگر ایک سزا بھی ہے کیونکہ اپ کو ہر اس شخص سے نمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے 💕
اردو
12
9
53
984
خیـــــال
خیـــــال@Last_khyal·
آپ "لوگوں" کو سدھارنے کے لیے ،چار" بیویاں بھی کم ہیں!! 🤣🤣 #خیـــــالِ_یار ♡
اردو
6
2
18
325
Aqsa Awan
Aqsa Awan@UmeMoiz·
@nuzionline خوبصورت بات کہی اسانیاں بانٹنے والے لوگ کم ہیں ❤️
اردو
0
0
0
21
Nuzhat Hasan
Nuzhat Hasan@nuzionline·
اللّٰہ کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت حسنِ خیال ہے، کیوں کے جس کا جو خیال ہے اُس کا وہی حال ہے ۔ معافیاں منگوانا بند کریں معافیاں دینا شروع کریں، خوشیاں مانگنا بند کریں خوشیاں دینا شروع کریں۔ #deenaurduniya #Allah #Quran #GoodMorning #AllahuEkber #Muslim #Ameen #AwakeningTheUmmah #OneUmmah #motivational
اردو
3
0
18
333