WAPDA City

55 posts

WAPDA City banner
WAPDA City

WAPDA City

@Wapdacity01

This is an official account of Wapda City Faisalabad wich is operated by social media team.

Wapda City Faisalabad Entrou em Nisan 2021
27 Seguindo461 Seguidores
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
*11/12/2021, Saturday* The *Society* is since long been working on *Animal and Bird Care*, and established a separate department called *WAPDA City Animal & Bird Care*, i.e., *WCABC*. Bird Care system is functional since last six years, *WAPDA City,* *Faisalabad.*
WAPDA City tweet media
English
1
0
2
0
WAPDA City retweetou
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
Ali Muhammad Khan tweet media
اردو
34
734
5.8K
0
WAPDA City retweetou
Maleeha Lodhi
Maleeha Lodhi@LodhiMaleeha·
Iconic picture someone shared with me
Maleeha Lodhi tweet media
English
110
1.4K
12.3K
0
WAPDA City retweetou
Imran Khan
Imran Khan@ImranRkhan·
عمران خان نے جرمنی میں بھی پٹرول مہنگا کردیا ..!!!
اردو
1K
2.1K
6K
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
یوم آزادی کے موقع پر اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے واپڈا سٹی کی مینجمنٹ کی جانب سے پرچم کشائی اور ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے
WAPDA City tweet media
اردو
0
0
2
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
واپڈا سٹی کے رہائشیوں کے لیے مینجمنٹ کمیٹی اور لیڈیز سرکل واپڈا سٹی کی جانب سے فری میڈیکل کنسلٹیشن کیمپ کا مورخہ 14 اگست2021 کو شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک انعقاد کیا جارہا ہے
WAPDA City tweet media
اردو
0
0
2
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
چیئرمین بین الصوبائی رابطہ کمیٹی و رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف نواب شیر وسیر خان واپڈا سٹی میں سالانہ شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں اس موقع پر سیکرٹری مینجمنٹ کمیٹی واپڈا سٹی عامر پنوں، پراجیکٹ ڈائریکٹر بابر اکرام اور دیگر ارکان مینجمنٹ کمیٹی بھی موجود ہیں
WAPDA City tweet media
اردو
0
1
3
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
Annual Plantation year 2021 of WAPDA City Faisalabad will be inaugurated
WAPDA City tweet media
English
1
0
3
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
واپڈا سٹی فیصل آباد کی انتظامیہ اور ضلعی ہیلتھ آفس کے اشتراک سے واپڈا سٹی کے رہائشیوں کے لیے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے کیمپ بروز ہفتہ مورخہ 17 جولائی 2021 کو صبح نو بجے تا سہہ پہر چار بجے لگایا جائے گا #COVID19nsw #Coronaviruspakistan #CovidVic
WAPDA City tweet media
اردو
1
2
4
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
مویشی منڈیوں میں ہجوم کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ پھیل سکتا ہے اس لیے مویشی منڈیوں میں آنے والے تمام خریداروں اور بیوپاریوں سے گزارش ہے کہ کورونا ایس او پیز کا خیال کریں تا کہ ہم سب کورونا سے محفوظ رہ سکیں
WAPDA City tweet media
اردو
0
2
6
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
Invitation for residents
WAPDA City tweet media
English
0
0
4
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
واپڈا سٹی کی جانب سے کلین گرین پاکستان پروگرام کا اہتمام کیا گیا،پروگرام میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ میجمنٹ کاشف رضا اعوان،اسسٹنٹ کمشنر صدرعمرمقبول،ڈپٹی مینجر کمیونیکشن فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و دیگر کی شرکت #cleangreenpakistan #fwmc @fwmc1139 @TeamRajaYassir
WAPDA City tweet media
اردو
1
1
5
0
WAPDA City
WAPDA City@Wapdacity01·
واپڈا سٹی فیصل آباد اور ایف ڈبلیو ایم سی کے اشتراک سے مورخہ 22جون 2021 بروز منگل بمقام اظہر اقبال پارک واپڈا سٹی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے حوالہ سے آگاہی پروگرام اور واک کا انعقاد کیا جارہا ہے پروگرام صبح 11 بجے شروع ہوگا #budget2021 #WapdaCity #covid #PMIK #education #PTI
WAPDA City tweet media
اردو
0
1
3
0