ZAINAB

189K posts

ZAINAB banner
ZAINAB

ZAINAB

@ZAI_9499

❤My Love Pakistan Army ❤ Love Nawaz Sharif🐅

Pakistan Entrou em Ekim 2020
3.9K Seguindo21.8K Seguidores
Tweet fixado
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی آزادی صحافت😡
اردو
36
208
440
29.9K
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
اگر چرس کی سپلائی بند ہو جائے تو پاکستان کا تو بھلا ہو، مگر کچھ لوگوں کی “زندگی کی بنیاد” ہی ہل جائے گی۔ لگتا ہے ان کا نظام نشے پر ہی چلتا ہے!
Pakistan Eye@PakistanEye11

سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ اگر ہمارے کیس ختم نا کئے تو پورے پاکستان کو چرس کی سپلائی معطل کردیں گے

اردو
0
1
1
9
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
@PakistanEye11 چرس اور دیگر نشے چھوڑنے کی بات کرو تو ایسے گھبراتے ہیں جیسے سانس بند ہو جائے گی۔ شاید ان کا جینا مرنا واقعی اسی “سہارا” پر ہے!
اردو
0
1
1
36
Pakistan Eye
Pakistan Eye@PakistanEye11·
سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ اگر ہمارے کیس ختم نا کئے تو پورے پاکستان کو چرس کی سپلائی معطل کردیں گے
اردو
57
59
130
4.8K
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بھارتی لیڈرشپ کی بیان بازی اب صرف خالی لفاظی رہ گئی ہے۔ پاکستان کا موقف اور جواب میدان میں واضح طور پر دے دیا گیا ہے۔ اب خود بھارتی عوام ہی ان سے پوچھ رہے ہیں کہ تمہارے پاس کیا جواز بچا ہے؟ رٹے رٹائے جھوٹ اب نہیں چل رہے۔ @AttaTararoffice
اردو
1
7
8
44
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
#PConnectsMarkaEHaq بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات محض بیانیہ بازی ہیں، جبکہ پاکستان اپنا مؤقف اور ردعمل پہلے ہی واضح کر چکا ہے۔ اب خود بھارت کے عوام اپنی پالیسیوں پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ Attaullah Tarar کا پاکستان کنیکٹ کے معرکۂ حق ایونٹ میں دوٹوک مؤقف 🇵🇰
اردو
0
0
1
5
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
60 سال سے زیادہ مردوں کا نیا فٹنس پلان😛 2 گھنٹے جم کی بجائے 5 منٹ خوبصورت خاتون سے بات کر لو یا رقص دیکھ لو! 😍 اپ کی صحت بالکل ٹھیک رہے گی🤣
اردو
0
7
14
1.1K
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ماں تو اخر ماں ہوتی ہے ❤️ ایک مادہ بھیڑیا اپنے بچے کو ایک دیوہیکل اژدھے کے نگلنے سے کیسے بچاتی ہے۔
اردو
0
10
28
1.7K
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایک سال پہلے، بنیان المرصوص میں حق نے فتح پائی آج لوک ورثہ میں وہ ننھے غازی پھر سے ثابت کر گئے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ ترلائی امام بارگاہ کے حملے میں والد کو شہید دیکھنے والا وہ معصوم بچہ، عطاء اللہ تارڑ کے قریب آ کر مسکراتے ہوئے کھڑا تھا۔ شہداء کی یاد میں بچوں نے شمعیں جلائیں آنکھیں نم ہو گئیں، دل فخر سے بھر گئے۔ ❤️‍🔥 @AttaTararoffice
اردو
0
6
7
47
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
طاقت کا توازن بدل سکتی بلکہ عالمی سطح پر ہائپرسونک ہتھیاروں کی دوڑ کو مزید تیز کر سکتی خاص طور پر جب روس اور چین پہلے اس میدان میں آگے ہیں ابھی تک امریکی فوج نے اس منصوبے پر باضابطہ ردعمل نہیں دیا سوال یہ ہے کیا یہ ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کو ایک نئے تصادم کی طرف لے جا رہی ہے 5/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
9
203
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
تبدیل کرنے کی صلاحیت دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج ہےایران نے اپنے میزائل لانچرز کو ایسے مقامات پر منتقل کیا ہے جو روایتی حملوں کی رینج سے باہر ہیں ہائپرسانک میزائل کی قیمت کروڑوں ڈالر جبکہ مکمل سسٹم اربوں ڈالر تک جا سکتا ہے۔دفاعی ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت نہ صرف خطے میں 4/5
اردو
1
6
9
202
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بتائے جا رہے ہیں اگر منظوری ملی تو یہ پہلا موقع ہوگا جب امریکا عملی طور پر ہائپرسونک ہتھیار میدان میں استعمال کرے گا ڈارک ایگل کی رینج 1,700 میل سے زائد بتائی جا رہی ہے یہ آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز رفتار (Mach 5+) سے ہدف تک پہنچ سکتا ہے ہائپر سانک میزائل دوران پرواز راستہ 3/5
اردو
1
6
9
330
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
لگتا ہے کہ امریکا جنگ میں زیادہ مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر آمادہ ہے امریکی سینٹرل کمانڈ نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر امریکی سینٹرل کمانڈ نے جدید ترین ہائپر سانک میزائل ڈارک ایگل کی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے ڈارک ایگل کا ہدف ایران کے اندر دور دراز میزائل تنصیبات 2/5
اردو
1
6
12
352
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایران امریکا جنگ میں ہولناک اور اربوں روپے کے ہتھیاروں کے استعمال کی کوششیں۔امریکا نے جنگ میں خوفناک ہائپر سونک میزائل استعمال کرنے کی تیاری شروع کر دی ایک میزائل کی قیمت کروڑوں ڈالرز یعنی اربوں روپے ہے خلیجی جنگ میں موجودہ ڈیڈ لاک کا مطلب صرف ڈیڈ لاک ہی نہیں 1/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
12
48
2.3K
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
جہاں چوتھا S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کیا جا رہا ہے۔ مغربی سرحد پر بھارتی فوج 700 سے زائد جدید T-90S ٹینکوں کی تعیناتی اور اپ گریڈیشن کر رہی ہے۔ شمالی لداخ اور دیگر مغربی سرحدوں پر طویل فاصلے تک مار کرنے والی توپیں تعینات کی جا رہی ہیں 6/6
اردو
0
6
12
582
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
فوجی موجودگی اور جدید ساز و سامان میں اضافہ کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی ٹینکوں کی آمد اور فوج کی بھاری نقل و حرکت دیکھی گئی ہے بھارتی فضائیہ اور زمینی فوج کی راجستان کے صحرائی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں 5/6
اردو
1
6
10
618
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
خلاف جائیگی اور انڈیا پہلے سے بھی زیادہ پیچھے چلا جائیگا بیشک انڈیا شوق پورا کرلے افغان بھگوڑوں کے آسرے پر جنگ لڑکر دیکھ لے طالبان خود تو مرینگے انڈیا کو بھی برباد کرائینگے اس وقت یہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر،خاص طور پر کشمیر اور پنجاب کے سیکٹرز میں 4/6
اردو
1
6
12
662
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ تو انڈیا کا خیال ہے مگر انڈیا اسرائیل اور افغان طالبان کی مدد کو سامنے رکھکر اگر کوئی ایڈوانچر کرتا ہے تو اس بار نہ تو افغان طالبان اسے بچا پائینگے اور نہ ہی اسرائیل اس بار بھی بھارت بری طرح سے شکست کھائیگا اب اگر بھارت کچھ کرتا ہے تو آمریکا اور عالمی برادری اس کے 3/6
اردو
1
6
13
707
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
شمالی سرحدوں پر پاکستان کے خلاف ہماری ایما پر ایک محاظ کولے بیٹھے ہیں اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتےہوۓ اسرائیلی انٹیلیجنس اور عسکری مدد سے ہاکستان کے خلاف نئی جنگ شروع کی جاۓ تاکے اپنی بیعزتی کا بدلا لیا جاۓ اور انڈیا کی عالمی سطح پر ڈوبتی ہوئی عسکری شناخت کو بہتر بنایا جاۓ 2/6
اردو
1
7
14
726
ZAINAB retweetou
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
کیا اسرائیل اور افغان طالبان بھارت کو بچا پائینگے؟ اہم خبر آئی ہے کہ انڈیا پاکستان پر حملے کی تیاری کررہا ہے لیکن پاکستانی افواج بھی ہائی الرٹ ہیں اور انڈیا کے کسی بھی مس اڈوینچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا اس وقت انڈین آرمی اور حکومت یہ سوچ رہی ہے کہ ایک طرف افغان طالبان 1/6
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
14
57
4K