Zee Music Studio@ZeeStudio·7 Mayراز فاش نہ کرو۔۔۔۔تو ایک بات کہوں ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جاٸیں گے💔Traduzir اردو0000
Zee Music Studio@ZeeStudio·7 Mayکبھی خود کو میری جگہ رکھ تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جاناTraduzir اردو0010
Zee Music Studio@ZeeStudio·7 May**کس لئیے دیکھتی ہو آئینہ ۔۔* تم تو خود سے بھی خوبصورت ہوTraduzir اردو0010
Zee Music Studio@ZeeStudio·7 Mayدُعاء مانگی تھی آشیانے کی......چل پڑی آندھیاں زمانےکی میرا غم کوئ نہ سمجھ پایا......کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کیTraduzir اردو0010
Zee Music Studio@ZeeStudio·7 May*اے ماہِ رمضان* *اے رب کے مہمان* *منتظر ہیں تیرے* *ایمان والے ...* *قرآن والے....*Traduzir اردو0010
Zee Music Studio@ZeeStudio·7 Mayوقت ملے توکھبی رکھناقدم میرے دل کے آنگن مـیں,😘 حیران رہ جاؤ گـے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر,❤💕 *Traduzir اردو0010