zeeshan moin

6.9K posts

zeeshan moin banner
zeeshan moin

zeeshan moin

@Zee_Moin

trying to be a good human being.

Lahore, Pakistan Entrou em Haziran 2009
237 Seguindo74 Seguidores
Tweet fixado
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو اور آپکو اسکا معلوم بھی نہ ہو. اسے خوش بختی کہتے ہیں۔ سدا رہے نام اللہ کا منقول
اردو
7
1
7
98.6K
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@mrsbari If there exists more than such person praying for, one may be confused. Whatever, one can feel the prayers
English
1
0
0
512
Fouzia
Fouzia@mrsbari·
@Zee_Moin پروفیسر کیا کوئی انسان اگر ہماری دعا میں ہو تو اسکو یہ بات بتانی ضروری ہوتی ہے کیا اسکو محسوس نہیں ہوتا ہے خود کے وہ کسی کی دعا میں ہے ۔
اردو
1
0
0
522
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو اور آپکو اسکا معلوم بھی نہ ہو. اسے خوش بختی کہتے ہیں۔ سدا رہے نام اللہ کا منقول
اردو
7
1
7
98.6K
Fouzia
Fouzia@mrsbari·
@Zee_Moin @Gull_Jaben دل کی تسلی کو غالب خیال اچھا ہے ۔ حقیقت اس سے بلکل مختلف ہے سیاہ رنگ ساری دنیا کو جذب کر لے نظر اس پر نہیں ٹھہرتی ۔ 🥱🥱🥱
اردو
2
1
1
335
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@mrsbari What to be done? Remain in cage or to get out from it even though one has forgotten how to fly? I guess mostly will stay in cage
English
1
0
0
192
Fouzia
Fouzia@mrsbari·
“The cage is open, but I don't know how to fly." — Anaïs Nin
Fouzia tweet media
English
1
4
8
625
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@mrsbari Many thanks. Happy new year to you as well. Stay blessed. Yes me and family are fine. Hope same be with your side as well.
English
1
0
1
191
Fouzia
Fouzia@mrsbari·
@Zee_Moin Happy New Year Professor. Stay blessed always AMEEN. Hope you and your family are doing well.
English
1
0
2
217
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
رابطہ کوئی نہ کچھ عرض گزاری رہےگی غیرمشروط محبت ہے ، یہ جاری رہے گی
رتجگے tweet media
اردو
6
10
67
2K
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
شام ڈھلے یادیں اور چائے دونوں خوب لگتی ہیں۔
اردو
5
12
71
3.2K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
شکر الحمدللہ۔۔۔!!! ہم نے بھلے وقتوں میں تعلیم مکمل کر لی ورنہ ہمیں قائد اعظم کے "14 نکات" کے ساتھ ساتھ بابا ٹرمپ کے "20 نکات" بھی یاد کرنے پڑنے تھے 🫣😎🫡😅
Ali Mughal tweet media
اردو
3
2
8
658
liminal
liminal@Liminal1988·
Every situation is temporary so,...
liminal tweet media
English
4
53
320
12.3K
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@Ray_se_Rizz میں جو جلتا ہوں مجھے جلنے دو، کہ مزہ ہی اپنی جلن میں ہے۔۔۔ جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں ۔۔۔ مجھے جس نے درد عطا کیا، اسی چارہ گر کی تلاش ہے
اردو
0
0
0
369
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@aikcupchay ہمیشہ برق کو مجھ سے شکست فاش ہوتی ہے وہ گرنے بھی نہیں پاتی جلا دیتا ہوں گھر اپنا
اردو
0
0
1
208
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
وقت جب ایک دھن باربار بجاتاتواسکےسُراور اسرارورموزسمجھنےلگتےہیں،سوجب بھی کوئ زیادہ توجہ،وقت اوردیھما انداز اپناکرزیادہ عزت دینےلگےسمجھ جائیں،یہ وہ نغمہ ہےجو محض چنددن بج کےپھر آپکےسرمیں لگےگاچنگاڑےگازہربنےگا کیونکہ مٹھاس،نرمی،احترام لوگ صرف قریب آنےکےلئےاپناتے۔۔۔ #رتجگےکےالفاظ
رتجگے tweet media
اردو
6
4
41
1.3K
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@Rk001188 یہ اب بتایا جب ہم اپنی دکان محبت لٹا بیٹھے ۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
197
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@Ray_se_Rizz عیش کرتے ہیں وہی جو جھوٹے دعویدار ہیں ۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
186
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@Rk001188 بجا فرمایا ۔ زندگی کے ہر phase کو enjoy کرنا چاہیے ۔ ایک بار barber shop میں تلاوت لگی تھی جس میں ایک آیت کا ترجمہ سنا کہ ابن آدم تم غور نہیں کرتے کہ بڑھاپے میں انسان واپس بچپن کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے۔ شاید اسی لیے اولاد کو ماں باپ سے بڑھاپے میں حسن سلوک سے پیش آنے کی تاکید ہے۔
اردو
0
0
1
205
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@Ray_se_Rizz بہادری اور ہے فتح اور ہے۔ فتح کسی بھی طریقے سے حاصل کی جاسکتی جبکہ بہادری کے لیے بہادر ہونا ضروری ہے۔ کبھی کبھی ہارے لشکر بھی فتحیاب ٹھہرتے ۔ لیکن تاریخ کا زیادہ تر خلاصہ وہی جو آپ نے بیان کیا۔
اردو
0
0
1
214
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@mrsbari بعض اوقات جواب کے لیے سوال کرنے پڑتے۔
اردو
1
0
1
177
Fouzia
Fouzia@mrsbari·
@Zee_Moin پروفیسر کا کام سوال کا جواب دینا ہوتا سوال کرنا نہیں 🥱
اردو
1
0
0
161
Fouzia
Fouzia@mrsbari·
خطا وار سمجھے گی دنیا تمھیں اب اتنی زیادہ صفائی نا دے ۔۔ #حکومت_پاکستان 🖐
اردو
1
2
3
304
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
کیوں لگتا ہے ڈر۔ شاید اس ناپائیدار دنیا میں کب محبت ناپائیدار ہو جائے ۔۔۔ اس بات سے شاید
Fouzia@mrsbari

خوبصورت ♥️

اردو
1
2
4
1.9K
zeeshan moin
zeeshan moin@Zee_Moin·
@Ray_se_Rizz All worlds are illusory? If so where does reality exist. And what happens when one subscribes to the substance of reality.
English
0
0
1
242
Fouzia
Fouzia@mrsbari·
میرا خوبصورت منگ ۔ بہادروں کی سر زمین۔ #کشمیر ♥️
اردو
4
4
12
1.1K