آخری چٹان

1.4K posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@_With_SHR

آخری سانس تک لبیک تاحیات رہنما سعد حسین رضوی

Pakistan Entrou em Nisan 2026
403 Seguindo1.2K Seguidores
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ہم ایک دفعہ پھر کہتے ہیں۔۔ ہمارا اگر ایک جوان بھی زندہ رہا وہ مزاحمت کریں گا ۔۔ تم کشمیر کے ان پہاڑوں میں ہم سے نہیں جیت سکتے۔۔ بزدلوں رات کی تاریکی میں حملے کرتے ۔۔ دن کے اجالے میں انا اور پھر جیت کے دیکھانا۔۔۔ یہ جنگ کشمیروں کی بقا کی جنگ ہے یہ جنگ ہم ہی جیتیں گے #TLPstands_withKashmiris
اردو
0
0
1
1
Emaan
Emaan@Emaanqw8f·
@_With_SHR Haye mere bahhudar Kashmirion 🙏💔🥺 ALLAH apka madadgaar ho... AMEEN..SUM AMEEN Dil bht takleef mai hai bht zada.
Indonesia
1
0
1
4
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آنسوں میں انقلابی نعرے۔۔ خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا تم دیکھنا انقلاب آئے گا #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
75
197
1.5K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کور ممبر جموں کشمیر جوانیٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈووکیٹ اگلے لاۓ عمل کا اعلان کرتے ہوۓ۔ #TLPstands_withKashmiris
اردو
0
23
38
296
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
9 جون لانگ مارچ طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہوگا طاقت کے زور پر سچائی کو کچلا نہیں جا سکتا ،امتیاز اسلم ، کور ممبرکا عوام کے نام پر انتہائی اہم پیغام لازمی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں #RightsMovementAJK #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
27
38
353
آخری چٹان retweetou
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
اس عشق و وفا دی نگری دی جاگیر نو کتے پے گئے نیں میرے مولا بس تو خیر کری کشمیر نو کتے پے گئے نیں سانحہ راولاکوٹ 💔 #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
0
20
17
187
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
9 جون لانگ مارچ طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہوگا طاقت کے زور پر سچائی کو کچلا نہیں جا سکتا شوکت نواز میر ،امتیاز اسلم ،ارباب خان اور دیگر کور ممبران کا عوام کے نام پر عزم پیغام #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
15
15
132
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
اعلان اعلان اعلان 🚨 باغ 09 جون تمام وارڈ کمیٹیاں اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کر کے لوگوں کو مطلع کریں 10 جون صبح 10 بجے عوامِ علاقہ باغ گیاری چوک پہنچیں تاکہ مظفرآباد کی جانب مارچ کا آغاز کیا جا سکے اہلیانِ کشمیر اپنے اپنے علاقوں میں ریاستی دھشتگردی کے خلاف مزاحمت کریں عابد شاھین ممبر کور کمیٹی #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
21
20
144
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کل نماز عشاء انشاللہ اللہ کہ حکم سے اہلیان کوٹلی شہر الفت راولاکوٹ میں ادا کریں گے ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
31
62
389
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
مظفرآباد کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر صاحب کا مشاورتی اجلاس جاری اور اجلاس کے بعداعلامیہ جاری کیا جائے گا #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
44
53
239
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
سب ڈویژن تھوراڑ آزاد کشمیر ‼️ یزیدی فورسز کیخلاف عوام روڈوں پر نکل رہی ہے
اردو
0
23
27
340
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
سب ڈویژن تھوراڑ انتہائی اہم اعلامیہ جاری جتنا ہو سکیں اسکو شئر کریں۔۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
0
58
61
889
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کوٹلی سے کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی امتیاز اسلم صاحب کا 9 جون کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم بیان۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
0
34
33
288
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
مورخ ضرور لکھے گا کہ ہم جموں کشمیری وہ قوم ہیں جو شہیدوں کے جنازے دفنانے کے بعد دوبارہ سے میدان میں آ جاتے ہیں آنکھوں میں خوف نہیں بس یہی فخر ہے اللہ پاک اس اتحاد کو تاقیامت آباد رکھے #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
2
122
202
1.9K