𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧
91 posts

𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧
@_cipher_804
©President Student Affair Punjab 💀. ©Member Student Fundamental Rights Commeetie (SFRC) 💪🏻. ©Member Imran Tiger Force 🔥
Pakistan Entrou em Ocak 2026
136 Seguindo75 Seguidores
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

میں تکلیف میں ہوں، میری بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں ،
عمران خان 💔
@TeamYoungstr #ایک_ہی_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا

اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

میرےپاکستانیوں سے کہو سے لیکر میری بہنوں کو کہو اللہ کی قسم دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ ہم نے عمران خان کے ساتھ وفاء نہیں کی😭😭
@TeamYoungstr
#ایک_ہی_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا

اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

صوابی انٹرچینج دھرنہ پانچواں روز!!
سب کے دلوں میں سب سے بڑی فکر اپنے قائد عمران خان کی صحت کے حوالے سے ہے۔ احتجاجی دھرنے کیساتھ ساتھ دعاگو بھی ہیں اور پُرعزم بھی کہ وہ جلد صحت یاب ہوں اور عوام کے درمیان واپس آئیں۔
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، شاہد خٹک، شفیع جان، شفقت ایاز اور دیگر جانثار کارکنان صوابی دھرنے میں شانہ بشانہ موجود ہیں۔
#ComeToStreetsForKhan
اردو

@SohailAfridiISF Batein kam krein CM sahab , Khuda Ka wasta hai, Protest Ki Call dein , Yeah waqt dubara nhii aay ga 😒 Pakistan is Going to Face a Huge Disaster 😐
Indonesia

عمران خان صاحب نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔
ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان صاحب کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔
میرے خیال میں معزز عدلیہ کو کوئی بھی حکم دینے سے پہلے مسئلہ پوچھنا چاہئیے۔ کہ لوگ چاہتے کیا ہیں؟ بیٹھے کیوں ہے؟ کیوں اُن کے لیڈر کو اُن کا آئینی و قانونی حق نہیں دیا جا رہا؟ کیوں ملاقاتیں بند ہے؟ کیوں عدالتیں ایک سال سے اُن کے کیسز نہیں سُن رہی؟ کیوں ۳،۳ ججز کے احکامات کو اڈیالہ جیل کی انتظامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک رہی ہے؟ کیوں اکتوبر 2024 کے بعد عمران خان صاحب سے اُن کو ذاتی معالج کو نہیں ملوایا جا رہا؟ آنکھ کی تکلیف کو یہاں تک پہچانے والا کون ہے؟ کیا آئین و قانون صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ہے؟ پاکستان کے تمام ادارے پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کو کیوں دوسرے درجے کا شہری سمجھ رہے ہیں؟ کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟
عدالت کے احکامات کے بعد آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کا ردعمل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کالی وردی کے پیچھے حکم و احکامات خاکی وردی کے ہیں۔ آئی جی پی وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اور جب ایک دہشت گردی سے متاثرہ صوبے میں باہر سے لائے گئے پولیس کے بڑے اور صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو آمنے سامنے لایا جائے تو حالات کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے؟
یہ یاد رہے کہ ہم عمران خان صاحب کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ اور انتہائی تکلیف کے باوجود بہت برداشت کا مظاہرہ کر رہے ہیں- یہ بھی ذہن میں ہو کہ عمران خان صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ پاکستانی عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی اور نا ہی ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے۔
اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

مجھے اتنی تکلیف کربلا میں نہیں ہوئی جتنی کوفہ والوں کے خاموش رہنے پر ہوئی، کوفہ ایک شہر کا نام نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے جہاں پر ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں وہ جگہ کوفہ ہے اور لوگ کوفی ہیں
سیدنا امام زین العبادین
#FreeImranKhan

اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

یہ مجھے ماردیں گے، انہوں نے مجھے انجیکشن دیا ہے:عمران خان
#ایک_ہی_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا

Rehan Ali🇵🇸@Rehan_997
یہ مجھے ماردیں گے، انہوں نے مجھے انجیکشن دیا ہے:عمران خان #ایک_ہی_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا
اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

ہم اسے یوسف سمجھتے تھے وہ تو یعقوب نکلا
اپنی قوم کے انتظار میں آنکھیں گنوا بیٹھا!
نکلو گے تو خان نکلے گا!
👊
#نڈر_لیڈر_بزدل_قیادت
#ComeToStreetsForKhan
#سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ

اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

یہ ہر روز عمران خان کو مائنس کرتے ہیں اور قوم عمران خان کو ہر روز پلس کرتی ہے۔ بسنت کے موقعہ پرعمران خان کی تصویر کا اتنا خوف ہے کہ اب جعلی حکومت کو نوٹیفیکیشن جاری کرنا پڑ گیا ۔۔۔!!
#February8thShutterDown

اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

🚨📍آڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔
#StreetMovementForPakistan
#AllowAccessToImranKhan
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر
اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

Today at Adiyala Jail. Silence is not an option.
#StreetMovementForPakistan
#AllowAccessToImranKhan



English
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

کل اڈیالہ کے باہر آپ لوگوں کی تعداد خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کروا سکتی ہے اور یہ ملاقات خان صاحب کی رہائی کا سبب بن سکتی ہے
مزاحمت ہوگی تو ملاقات ہوگی
ملاقات ہوگی تو ہی رہائی ہوگی
#AllowAccessToImranKhan

اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou

مقبولیت کس کی ہے؟ قبولیت کس کی ہے؟
نام ایک ہی ہے: عمران احمد خان نیازی!
#سندھ_عمران_خان_کا
#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل
@Agha_Sarwar804

اردو
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetou







