huma

258.1K posts

huma banner
huma

huma

@huma_aaa

Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

Entrou em Ocak 2012
971 Seguindo3.9K Seguidores
Tweet fixado
huma
huma@huma_aaa·
Life is a journey not a race ...
English
32
46
225
0
huma retweetou
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
خواجہ سعد رفیق کا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے ؟؟ اتنی بے تکی فضول پوسٹیں کیے جا رہا ہے ۔۔ یہ لیڈران کسی ڈسپلن کے پابند نہیں ؟
اردو
17
31
211
2.7K
huma retweetou
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
🚨🇵🇰🇦🇫 BREAKING BBC International Media exposes Taliban and officially confirmed that Pakistan has not carried out any strikes in Kunar targeting civilians or universities. Taliban and Indian accounts are spreading false propaganda claims, according to BBC Urdu.
Zard si Gana tweet mediaZard si Gana tweet media
English
6
94
330
3.8K
huma retweetou
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
یوتھئیوں کے فیورٹ شبڑ گلے صحافی نے پنکی پورنی کے بارے میں کیا کہہ دیا۔۔۔! ماں کے پیروں کے نیچے جنت ہوتی ہے، ماں اگر بچے چھوڑ کر عاشق کیساتھ مفرور ہوجائے، اسکے پیروں کے نیچے جنت ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟ چلو یوتھیو 🐕🐕 پڑ جاؤ حسن نثار کو 👇
اردو
2
75
188
3.4K
huma retweetou
Marker
Marker@Landsser_·
بحرین نے مزید 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے، یہ لوگ غیر ملکی ایجنسیوں سے رابطے میں تھے یا بحرین پہ ایرانی حملوں پہ خوشی منا رہے تھے۔
Rerum Novarum // Intel, Breaking News, and Alerts@officialrnintel

🇧🇭🇶🇦⚡️- Bahrain has revoked the citizenship of 69 individuals convicted of "communicating with foreign entities" and "glorifying Iranian attacks", according to Al Arabiya.

اردو
1
4
36
573
huma retweetou
Tayyab Baloch طیب بلوچ
قلم یا خنجر! صحافت زمہ داری ہے، ہتھیار نہیں دنیا کی نظریں پاکستان پر تھیں، ایک بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی، غیر ملکی مہمانوں کا ہجوم، اور ہر طرف سے پاکستانی ڈپلومیسی کی تعریف, وہ غیر ملکی صحافی جو شاید پاکستان کے بارے میں کچھ اور سوچ کر آئے تھے، یہاں کی مہمان نوازی اور گرم جوشی دیکھ کر حیران رہ گئے۔ یہ وہ لمحہ تھا جب پاکستان کا نام عزت سے لیا جا رہا تھا۔ اور ٹھیک اسی لمحے، کچھ قلموں نے وار کیا، عدالتوں کے طے شدہ فیصلے اور زیرِ سماعت مقدمات کو اٹھا کر عالمی میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا، نہ کسی قومی مفاد کا خیال، نہ وقت کی نزاکت کا احساس۔ بس ایک ہی دھن ، ملک کا بیانیہ کمزور کرو، چاہے اس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے۔ یہ اتفاق نہیں تھا۔ یہ ٹائمنگ بتاتی ہے کہ نیت کیا تھی۔ صحافت کا کام سوال اٹھانا ہے، یہ درست ہے۔ مگر جب سوال کسی ایجنڈے کے تابع ہو، جب وقت دشمن کی سہولت کے لیے چنا جائے، جب عدالتی عمل کو میڈیا ٹرائل میں بدلا جائے، تو یہ صحافت نہیں رہتی۔ یہ ایک اور چیز بن جاتی ہے، جس کا نام لینے میں کوئی جھجک نہیں ہونی چاہیے۔ آزاد صحافت اس ملک کی ضرورت ہے، مگر ذمہ دار صحافت اس سے بھی بڑی ضرورت ہے۔ قلم جب ملک کی پیٹھ میں اترے تو وہ قلم نہیں رہتا، وہ خنجر بن جاتا ہے۔ اور خنجر اٹھانے والے کا چہرہ ہمیشہ بے نقاب ہوتا ہے۔ قوم دیکھ رہی ہے۔ تاریخ لکھ رہی ہے۔ #ShameOnMTJ
اردو
5
40
73
588
huma retweetou
Hyderabad Kingsmen
Hyderabad Kingsmen@HHKingsmen·
𝗔 𝘀𝘁𝗮𝘁𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘄𝗶𝗻. The dressing room echoed with joy as the team celebrated a win that truly reflected the Kingsmen strength, character, and culture. 🙌 Powered by Markhor Energy Drink #HKvRP
English
11
125
1.6K
38.6K
huma retweetou
Jalal Khan
Jalal Khan@JalalKhanPK79·
یونیورسٹی آف پشاور کے ملازمین سہیل آفریدی اورصوبائی وزیر تعلیم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ناکام وزیر اعلیٰ اور ناکام وزیر تعلیم کے نعرے لگارہے ہیں۔ تنخواہیں کیسے دیں سارا پیسہ تو ہیلی کاپٹر کو ٹیکسی بنانے پر لگادیا۔
اردو
0
554
1.2K
19.9K
huma retweetou
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨 وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کرنے والا ملزم، 31 سالہ کول ٹوماس ایلن، اپنی بھارتی اہلیہ پریانکا راؤ کے ساتھ۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو tweet mediaKashmir Urdu | کشمیر اردو tweet media
اردو
55
542
1.5K
157.2K
huma retweetou
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
بھارت کا یہ روپ فرض سمجھ کر دنیا کو دکھایا کریں! پرتگال کی ایک خاتون بھارت گھومنے آئی تو ایک بھارتی جنسی درندے نے اسکو شدید ہراساں کیا ، خاتون واش روم گئی تو درندہ اسکا پیچھا کرتے واش روم تک آ گیا خاتون نے پریشان ہو کر ٹرین کا ڈبہ ہی بدل لیا
اردو
1
162
221
3.2K
huma retweetou
huma retweetou
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
مزمل شاہ نے اس وقت یوتھیوں کے حالات یہ کردئے ہیں کہ اتنے بوکھلا چکے ہیں کہ اس کلپ میں یوتھیا ذیشان اپنے ہی خلاف پوائنٹ پہ ہاں میں ہاں ملا بیٹھا. 😂 ذیشان کا چہرہ غور سے دیکھیں. یہ چند سیکنڈز کا کلپ مس نہ کیجئیے گا. اففففففف 🤦‍♂️ 😂 @SyedMuzammilOFL
اردو
12
332
1K
28.6K
huma retweetou
Shuaib Rehman
Shuaib Rehman@SMRehmaan·
کراچی کی بربادی میں جس جس نے کردار ادا کیا اس سے سختی سے نمٹا جائے #کراچی_سول_سوسائٹی
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
6
45
62
947
huma retweetou
huma retweetou
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
شامی صدر احمد الشراع نے اپنے دورہ جرمنی میں یورپی یونین کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو شام سعودی عرب سے بحیرہ روم تک بچھائی سٹیل تیل پائپ لائن جسے عرف عام میں ٹیپ پائپ لائن بھی کہا جاتا ہے کو ایک بار پھر آپریشنل کر نے کو تیار ہے جس سے آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد پیدا ہونے والے تیل کے سپلائی بحران کو کم کرنے میں بڑی مدد مل سکتی ہے یاد رہے کہ 1947 ء میں سعودی عرب سے شام کے دارالحکومت حکومت دمشق تک 1648 کلومیٹر کی ایک سٹیل تیل پائپ لائن تعمیر کی گئی تھی جس کے ذریعے 5 لاکھ بیرل تیل روزانہ سعودی عرب سے یورپ اور دیگر ممالک کو سپلائی کیا جاتا تھا لیکن شام میں بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کی بدنام زمانہ حکومت نے اس پر اتنا بھاری ٹیکس عائد کردیا کہ سعودی عرب نے اس تیل پائپ لائن کو استعمال کرنا بند کر دیا تھا جس کے باعث یہ پائپ لائن 1990ء سے تقریباً بند پڑی ہوئی ہے اب جبکہ آبنائے ہرمز سے تیل سپلائی میں خلل واقع ہوا ہے تو احمد الشراع نے یورپی یونین کی توجہ ایک بار پھر اس پائپ لائن کی طرف مبذول کرائی ہے اور اگر یورپی یونین نے اس سلسلے میں دلچسپی کا اظہار کیا تو اس سے نہ صرف یہ کہ شامی حکومت کے ریونیو اور سعودی عرب کی تیل مارکیٹنگ میں اضافہ ہوگا بلکہ بہت سے ملکوں کو بھی تیل کی محفوظ سپلائی میں بڑی مدد مل سکے گی
Ather Salem® tweet mediaAther Salem® tweet media
اردو
2
76
404
16.2K
huma retweetou
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
پہلے امریکہ کو جنگ بندی کی جلدی تھی اس نے اپنے نائیب صدر کو اسوقت اتنے لمبے سفر پر مذاکرات کے لیے یکطرفہ بھیج دیا جب ابھی ایرانی اسلام آباد آنے کے لیے آئیں بائیں شائیں کررہے تھے پھر جے ڈی وینس آیا ، اس نے پھر بھی اخلاقیات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختصر پریس کانفرنس کی یہ ویسے ہی کوئی موقف دئیے بغیر نکل گئے پھر دوسرے راؤنڈ کے لیے باقاعدہ سرکاری ترجمان نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ، جب امریکہ نے بحری ناکہ بندی نافذ کی تو اب دن میں دو دفعہ اسلام آباد کا چکر لگارہے ہیں کبھی پہلے ثالث عمان کو مل رہے ہیں قطر سے بات کررہے ہیں روس سے ضمانت دینے کے بات کررہے ہیں اب امریکہ کہہ رہا ھے کہ ہمیں مذاکرات کی کوئی جلدی نہیں نا ہمیں اٹھارہ گھنٹے کا سفر کرکے انتظار کرنے کی ضرورت ھے اگر ایرانیوں نے مذاکرات کرنے ہیں تو ڈائریکٹ کال کرلیں نہیں تو جنگ شروع کرلیں ، اب کبھی ادھر بھاگ رہے ہیں کبھی ادھر جو ہفتہ پہلے کہہ رہے تھے کہ ہمیں مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ھے بحری ناکہ بندی نے صرف تیل کو لوڈنگ کو ہی نہیں روکا ایران کی ساری تجارت کو روک دیا ھے ماہانہ بارہ سے تیرہ ارب ڈالرز کا نقصان ہوگا سامان کی رسد رک گئی ھے جس سے صنعتیں بھی بند ہو گئی ہیں پہلے سے مشکلات کا شکار معیشت پر دباؤ بڑھ رہا ھے جب پاکستان کہہ رہا تھا اچھی ڈیل لے کر دیتے ہیں آگے بڑھیں اسوقت اونچی پرواز میں تھے ۔۔۔
اردو
11
49
163
9.4K
huma retweetou
Political Prism
Political Prism@PoliticalPrism_·
شہباز گل کا مشال یوسفزئی کو کہنا ہے "لوگ کہتے آپ ڈرگز اور لڑکیاں سپلائی کرتی ہیں اس لئے آپ کو سینیٹر بنا دیا گیا" مزید گفتگو آپ خود سن لیں لیکن تحریک انصاف کسی سیاسی جماعت کا نام نہیں بلکہ حادثاتی طور پر نمودار ہونیوالا کلٹ کا ایسا گروہ ہے جس کا مقصد ہر پیرائے میں انڈو پاکستان ہے
اردو
0
15
32
572
huma retweetou
ترجمان⚔️
ترجمان⚔️@desichawal·
ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور ریسرچ کئے بغیر ہی سوالات شروع کردیتے ہیں۔ پبلک پارکس پر قبضے کرکے کاروبار کون کررہا ہے سندھ ہائی کورٹ کے آڈر کو کس نے فیڈرل کورٹ سے ختم کروایا؟ 85000 غیرقانونی بلڈنگز کس دور میں بنیں ہیں؟ کراچی زمینوں پر غیرقانونی قبضوں کے بارے میں @grok بتادے گا
ترجمان⚔️ tweet mediaترجمان⚔️ tweet mediaترجمان⚔️ tweet media
M Z Kalhoro@mianzaminabbas

@desichawal کوئی پبلک ٹرانسپورٹ کا منصوبہ کیوں نہیں بنایا اتنے سال قابض رہے کراچی کو صرف کانکریٹ جنگل بناتےگئےجن پارکس میں ہم بچپن میں کھیلے ان پر بھی بڑےبڑے فلیٹ بنوادیے قدرتی آبی گذرگاہوں اور برساتی نالوں پر قبضےکیےبیڑا غرق کرکے اب سیاست کرتے ہو. آبادی کےتناسب ماسٹر پلیننگ کیوں نہیں کی؟

اردو
2
13
16
429
huma retweetou
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
اس پہ تو صدر صاحب کو فوراً احتجاجاً کرسی چھوڑ دینی چاہیے اور 27 ترمیم والی استثنیٰ منہ پہ مارنی چاہیئے ۔ یونیورسٹی روڈ پہ تین سال پیپلز پارٹی نے مال بنا لیا ۔۔۔اب ایف ڈبلیو او پہ کام ڈال کر اپنی گردن بچانے کی کوشش ہے۔ ایف ڈبلیو او بھی اطراف کی سڑکیں بنائے گی ،ابھی کنٹریکٹر کے اسٹے معاملہ باقی ہے ۔
Faizan Razzaque@FayzanAbro

یونیورسٹی روڈ پر چند لاکھ بلکہ چند ہزار لوگوں کا روزانہ کی بنیاد پر گزر ہوتا ہوگا، حکومت سندھ نے ان چند ہزار لوگوں کی سہولت کہ لئے وہاں ماس ٹرانزٹ کا انتظام کرنا چاہا، کام شروع ہوا ہوتا رہا اور چند مسائل کی وجہ سے کام تھم گیا، پورا پاکستان امڈ اٹھا میڈیا پر بیٹھے بڑے بڑے صحافت کا لبادہ پہنے سیاستدان چیخ و پکار کرتے رہے اور اب اُس مسلے کا پائدار حل نکال کر تین ماہ کہ اندر اس روڈ اور بی آر ٹی کو مکمل کر لیا جائے گا لیکن سوال یہ ہے کہ سالوں سے تباہ حالی کا شکار حیدرآباد سے سکھر نیشنل ہائی وے جو کہ اپگریڈ ہونی تھی ایم 6 کے نام سے جس کی اب تک صرف تاریخ پر تاریخ دی جا رہی ہے نہ اس پر کوئی سیاسی صحافی آواز نہیں اٹھاتا ہے نہ کوئی رونا روتا ہے کیوں کہ یہ کنوئیں کے مینڈک یا تو کبھی “کرانچی” سے باہر نہیں نکلے یا پھر انکو صرف سیاست سے بھرپور صحافت کرنی ہے. وفاقی حکومت نے ایک باتر پھر مئی 2026 کا لالی پاپ پکڑا دیا ہے لیکن سندھ کو اب بھی ان سے کوئی اچھے کی امید نہیں.

Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
5
8
207
huma retweetou
K A M I
K A M I@K4mi_i·
یہ آخر کیسے ممکن ہے ۔۔ بئی زندہ چوہا ہی پیک کر دیا ۔۔ یہ نظر کیسے نہیں آیا ہے کوئی حال نہیں
اردو
65
148
354
28.6K
huma retweetou
نیپالی لونڈا
کراچی کو رنگ برنگے لوگوں کے ہاتھ میں دے دیا ہے وہ جو چاہتے ہیں کر رہے ہیں آخر ان کی سرپرستی کون کر رہا ہے ابھی پولیس اور رینجرز بھی ان کو پکڑنے میں ناکام ہے یہ ہی پولیس اور رینجرز جب ایکٹیو نظر آتی ہے جب انھیں پتہ چل جائے کہ شہداء کے ورثاء اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے جارہے ہیں ! پھر گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں لوگوں کو لاپتہ بھی کیا جاتا ہے ! x.com/ShahidHussainJ…
اردو
1
19
41
517