🇵🇰MrCool🇩🇪
33.3K posts

🇵🇰MrCool🇩🇪
@mrcoolger
Pakistan, Germany, Traveling, Ghalib.

If you have to choose one on a green pitch to survive last session of a test match - who will you choose?


طاہر القادری نے بتایا کہ ہمیں بریگیڈیئر صاحب کی جانب سے پی ٹی وی پر چڑھائی کر کے قبضہ کرنے کا حکم ملا۔ پی ٹی وی پر قبضہ کرنے کے بعد کوآرڈی نیشن کرنے والے افسر کو مزید ہدایات کے لیے فون کیا تو اس نے جوابا کہا کہ آپ کو اتنا اندر نہیں آنا چاہیے تھا، آپ زیادہ اندر آ گئے ہیں۔ صحافی @MurtazaViews کا رفتار چینل ڈاکومنٹری "پروجیکٹ عمران" میں انکشاف



ایران میں امریکی پائلٹ کی ’تلاش جاری‘ ایران کے جنوبی صوبے کہگیلویہ و بویراحمد کے نائب گورنر نے کہا ہے کہ امریکی لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امریکہ کی جانب سے کیے جانے والے ’وسیع آپریشنز‘ کے باوجود ایف 15 لڑاکا طیارے کے ’لاپتہ پائلٹ‘ کی تلاش ’مکمل قوت‘ کے ساتھ جاری ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق نائب گورنر کا کہنا ہے کہ ’پولیس، سکیورٹی فورسز اور مقامی لوگوں کی پائلٹ کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں‘۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ اگر انھیں لاپتہ پائلٹ کے بارے میں کوئی معلومات ملیں تو حکام سے رابطہ کریں۔ اگرچہ ہمیں اب تک یہ معلوم نہیں کہ طیارہ درست طور پر کہاں مار گرایا گیا لیکن ایرانی سرکاری میڈیا میں دو صوبوں کا بار بار ذکر سامنے آیا ہے: کہگیلویہ و بویراحمد اور خوزستان۔#BBC

Just went to a petrol pump and people are chanting slogans of Shehbaz Sharif and field marshal Asim Munir, No leader has ever given such a huge relief in this sort of crisis. Shehbaz Sharif should be made PM for 20 years acc to them

@awkwardtal17798 اب لڑکیاں جینز پہنے گی تو زلزلے ہی آئیں گی








