Tweet fixado
پروفیسر 🕵️
49.5K posts

پروفیسر 🕵️
@osinit_4
You will find information on this wall that is not available to anyone
United States Entrou em Mart 2022
9.9K Seguindo19.3K Seguidores

@Bhullar208 وہ ملک اجلاس بلائے گا آرٹیکل کے تحت پھر سب راضی ہوکر حملہ کرتے ہیں کہ
اردو

@osinit_4 نینو ممبر تو سارا یورپ تھا وہ بھی جواب دے گئے کے سوری اور یہ Middle East والے رہ گئے پھر امریکہ کے پاس سب
اردو

@osinit_4 ٹرمپ کی ایسی کی تیسی
آپ اسرائیل کی ٹھکائی ولی خبریں دیا کریں بس
اردو

@osinit_4 Zahir woh to apky nazdeek hamesha sach he bolty hyn.
Aisa he hwa hoga bhai

@dtnoorkhan جی ایران کو اب اگر نیٹو نے جواب دیا ہم سب نے کہنا ساری دنیا ایران مخالف ہے ایک ٹائم میں ایک دو کٹے کھولنے چاہیے
اردو

@osinit_4 پروفیسر صاحب .
کیا آپ امریکہ ایران جنگ پر ایک تھریڈ لکھ سکتے ہیں جس پر ایک مکمل تجزیہ ہو کہ آگے کیا ہوسکتا ہے؟ پاکستان اور انڈیا کا اپنا اپنا کردار ، روس ،چائنا کہاں کھڑے ہیں؟ جنگ کے بعد ایران، امریکہ اور اسرائیل کا مستقبل اور دنیا کس نئی سمت میں آگے بڑھے گی؟ تفصیلی تھریڈ
اردو

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہانیہ @oluoiiii کو فالو کریں۔ یہ خان کی سچی سپاہی ہے۔
فالو بیک کا انتظار کرنا ہے۔ کھپ نہیں ڈالنی۔ جس جس کو پروموشن کرنی ہے کمینٹ کرتا جائے۔ نمبر لگتا جائے گا۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کم فالوورز والوں کو آگے آنے دیں۔ 🙏🏻

اردو

@naveeedahmad وعلیکم السلام
اسرائیل کا بھی ہورہا ہے آج بھی ایک پلانٹ ہٹ ہوا لیکن ٹوٹل میں سے 8 فی صد ہٹ ہوئے تھے یا اس سے بھی کم تھا شاید
اردو

@osinit_4
سلام بھائی
آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اب تک کی جنگ میں اسرائیل کا بھی نقصان ہوا ہے کہ صرف مسلم ممالک کا ہی ہوا ہے
اردو

@osinit_4 @ownspeaks خبر سہی ہے اور بھی ویڈیو ہیں لیکن یہ والی کوئی پرانی ہے .
اردو







