Muhammad Saleem

8.4K posts

Muhammad Saleem banner
Muhammad Saleem

Muhammad Saleem

@sa44le

seeker About Love in Islam

Entrou em Mayıs 2021
269 Seguindo357 Seguidores
Muhammad Saleem retweetou
منہاج النور
منہاج النور@minhaj2244·
🌹السلام عليكم🌹 صباح الخير 🌹جنت یا دوزخ ،تمام انسانوں کا بلا تفریق مذہب داخل ہونا ٹھہر چکا۔ اس کامکمل اختیار صرف رب العالمين کے پاس ہے اس بارے اس نے قرآن کریم میں پیمانے مقرر کر رکھے ہیں ۔ ماسوائے ان انسانوں کے جن کا فیصلہ الہامی کتب یا انبیاء کرام کو الہام کے ذریعے ہو چکا
منہاج النور tweet media
اردو
40
8
201
0
Muhammad Saleem retweetou
فسادی بچہ
فسادی بچہ@OYY_CHALL·
👈 جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 8000 سے بھی کم ہیں وہ جلدی. سے ریٹویٹ 🔁 کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا @OYY_CHALL جاسکے......
اردو
4
16
15
0
Muhammad Saleem retweetou
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
السلام علیکم صبح الخیر
Irfan Akbar tweet media
فارسی
97
69
808
0
Muhammad Saleem retweetou
M.Naveed
M.Naveed@Nav33d07·
السلام علیکم ! صبح بخیر زندگی ! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
M.Naveed tweet media
اردو
79
73
757
0
Muhammad Saleem
Muhammad Saleem@sa44le·
Har choty brry karobar men krption ki wja sey trki ni huti Pak ki #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
Muhammad Saleem tweet media
Indonesia
0
1
1
0
Muhammad Saleem
Muhammad Saleem@sa44le·
Jb tk krpshon khtm na hu trki kesey hu.. #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
Muhammad Saleem tweet media
Indonesia
0
3
1
0
Muhammad Saleem retweetou
سوچ بدلو
سوچ بدلو@arfat94524187·
#پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا جس ملک میں پیسے کو لوگ باپ بنالیں وہ ملک کیا نسلیں برباد ہو جاتی ہیں
اردو
0
3
1
0
Muhammad Saleem retweetou
Rukhsana Qadir
Rukhsana Qadir@RukhsarQadir1·
@TeamWPak_ ہم نے بعض شعبوں میں قابل قدر ترقی کی ہے مثلاً ہم نے ایٹمی ہتھیار بنا لئے یہ ایک معجزہ تھا اور یہ صرف اس وجہ سے ممکن ہوا، کیونکہ پوری قوم اس پر متفق تھی اور سب سیاست دانوں، بیوروکریسی اور سیکیورٹی کے اداروں نے مل کر بھرپور حصہ ڈالا #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
اردو
0
4
0
0
Muhammad Saleem retweetou
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
معاشرے کی تشکیل کے لیے خاندان کا کردار ہوتا ہیں اسی طرح ملک کی ترقی کے لیے وہاں کے لوگوں کی سوچ پر ہوتا ہیں اور یہاں سوچ بتارہی ہیں کہ ہمیں کیا پتا صادق آمین کیا ہوتا ہیں ہمیں بس کرپٹ چاہیے اور انٹرنیشنل چور فراڈیا چاہیے جو لٹو تے پٹو پہ یقین کرے #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
اردو
0
6
7
0
Muhammad Saleem retweetou
Mobeen Riaz Dogar
Mobeen Riaz Dogar@MobeenDogar2·
جہاں امیر کے لیے الگ قانون اور غریب کے لیے الگ قانون ایسا ملک خاک ترقی کرے گا #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا @TeamWPak__
Mobeen Riaz Dogar tweet media
اردو
0
4
2
0
Muhammad Saleem retweetou
Mobeen Riaz Dogar
Mobeen Riaz Dogar@MobeenDogar2·
چند مخصوص خاندانوں کے ہاتھ میں ملک کو دے کر اب پوچھتے ہو کہ #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا @TeamWPak__
اردو
0
7
3
0
Muhammad Saleem retweetou
DOT TRUST ANYONE
DOT TRUST ANYONE@MImranM35246977·
کیونکہ پاکستان میں قوانین صرف اپنے فائدے کے لیے بنائے جاتے تھے. اور پھر ان قوانین کا استعمال کرکے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا. #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
اردو
0
5
4
0
Muhammad Saleem retweetou
Mobeen Riaz Dogar
Mobeen Riaz Dogar@MobeenDogar2·
کیا کوئی ملک انصاف کے بغیر ترقی کر سکتا ہے؟ کیا کوئی ملک قانون پر عمل کیے بغیر ترقی کر سکتا ہے؟ #پاکستان_ترقی_کیوں_نہیں_کر_رہا
اردو
0
4
3
0