Tweet fixado
Sassi 🇵🇰
7.9K posts

Sassi 🇵🇰
@sassi_pakistani
I study power, silence, and the space between. #Vedic #Astrology only for #ImrankhanPTI #followback_for_follow
اڈیالہ جیل Entrou em Aralık 2024
2.9K Seguindo4.3K Seguidores

@sassi_pakistani @JimmyVirkk ضرور کوئی مجبوری رہی ہوگی جمی بھائی کی ورنہ وہ عورت یا مرد جو بھی ہے اس اکاؤنٹ کے پیچھے انتہائی کنفیوزڈ کچھ ہے جس کا کوئی نظریہ نہیں.
اردو

@lmrankhanISP1 اگر عاصم منیر میں ذرا سی بھی غیرت ہوتی تو دو روزہ جنگ پہ کبھی بھی خود کو فیلڈ مارشل کا ٹائیٹل نہ دلواتا۔
میرٹ کی عزت کرنے والے لوگ کبھی بھی یوں میرٹ کی دھچیاں نہیں اُڑاتے۔
جب مودی نے ڈروان اور میزائل حملے کئے تھے تو بروقت جواب نہ دینے پر
عاصم منیر کو اپنا منہ کالا کر لینا چاہئے
اردو

فیلڈ مارشل کی تعیناتی روکنے کے لیے عمران خان نے پہلے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹیشن کی پیشکش کی۔ پھر اس کے خلاف مارچ کیا۔ پھر خود پر حملے کو جھوٹا ڈرامہ کروایا۔ اس کے بعد 9 مئی حملے کیے۔ لیکن ہر بار ناکام رہا۔ وجہ عمران خان کا یہ خوف تھا کہ اس شخص کو نہ خریدا جاسکتا ہے نہ دبایا جاسکتا ہے۔ جس طرح بشری کی کرپشن اس نے عمران خان کو منہ پر ماری تھی اور عہدے کی پرواہ نہیں کی تھی وہ خوف عمران خان پر طاری تھا اور وہ انکی تعینانی روکنا چاہتا تھا۔ لیکن ناکام رہا اور اللہ نے فیلڈ مارشل کے لیے جو عزت لکھی تھی وہ اس کو مل کر رہی
#سب_کا_شجرہ_پاکستان
اردو

@SHABAZGIL تنقید کرنے والوں پر پرچے کروانے چاہئیں کیونکہ میں کیوں خود کو بدلوں ؟
اردو

@RandomCineMood I wish Amitabh Bachhan could also have cried like this for his Son's acting 🙄
English

@Khayaal_Mall @JimmyVirkk اس کا پتہ کرانے کیلیے کتاب " برمودہ تکون اور دجال " کا مطالعہ کریں ۔ اگر اپ چاہیں تو میں سیندڈ کر سکتا ہع
اردو

دجالی فتنے کا ظہور
۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
جی جمی بھائی
100 فیصد درست ہو سکتا ہے۔
رات ایک پاکستانی ٹی وی چینل پر پور ڈاکومنٹری دیکھی جو ہو بہو آپ کے الفاظ کی عکاسی تھی۔
اب ذرا دجال کے بارے میں تصور کریں۔ دجال جہاں چاہے گا بارش ہو گی اور جہاں چاہے گا خشک سالی۔
ابھی ایک اور ٹیکنالوجی بھی آنی ہے زندہ انسان کو درمیان سے کاٹ کر دو حصے کر کے دوبارہ جوڑ دینا۔ یہ بھی دجال کر کے دکھائے گا۔
عین ممکن ہے اور بہت ساری بائیو ٹیکنالوجیز وجود میں آ چکی ہوں جو انسانوں سے چھپائی ہوئی ہیں۔
دجال کو تمام ٹیکنالوجیز پر دسترس ہو گی ، لوگ اسے ہی خدا مانیں گے۔
دجال کا ظہور تو پتہ نہیں کب ہو گا لیکن ہر دور میں دجالی فتنے نمودار ہوتے رہیں گے جس سے پناہ مانگنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
آخری تشہد میں اس کی دعا مسنون ہے۔
ڈاکومنٹری میں ترکی اور کچھ دوسرے ملحقہ ممالک کا بھی ذکر تھا جہاں بارشیں ہو رہی ہیں۔
اس سارے سسٹم نے UAE میں نمی کو بھی بڑھایا ہے تا کہ گرمی کی شدت کم رہے۔
اب یہ بھی نظر رکھیں کہ UAE میں کیا موسمی تبدیلی آتی ہے۔
(ایک صاحب بصیرت دوست کا پاکستان سے میسج۔)


اردو

@drazharzaidipk @MarioNawfal میں نے یہ کب کہا کہ میری کار 250+ تک چلی جاتی ہے۔۔۔۔۔ کسی اور کی کار یا کرائے کی کار چلانے پہ بھی بندہ سپیڈو سپیڈ چلا سکتا ہے۔۔۔
آپ کی کار 140 تک چلی جاتی ہے؟۔۔۔ میری تو 120 پہ کھانسنے لگتی ہے
اردو

🇩🇪 A Czech millionaire hit 414 km/h (257 mph) in his Bugatti Chiron on the Autobahn and walked away without charges.
German prosecutors investigated, then dropped the case, ruling the early morning run on a near-empty stretch posed no proven danger to others.
If you want to legally do the same, start looking at apartments in Germany, the only place on Earth where this is allowed on public roads.
English

@SMunirMaan اگر مسئلہ خرچے کا تھا تو فیلڈ ماسٹر منیر سے بول دیتے، اُنھوں نے دو نئے جہاز خریدے ہیں ایک پہ خود سفر کرتے ہیں اور دوسرے پہ معشوقہ۔
وہ دونوں جہاز بھیج دیتے اور امریکی معزز مہمانوں کو پاکستان اپنے خرچے پر لے آتا
اردو

صدر ٹرمپ آپ نے پاکستان کا دورہ کیوں موخر کیا؟ کل تو ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں تھے۔؟ صحافیوں کے سوال
پاکستان شاندار ملک ہےاسکےفیلڈ مارشل fantastic ہیں وزیراعظم بہترین ہیں ۔ اوروہ واقعی کچھ بہتر دیکھنا چاہتے ہیں (مذاکرات کی کامیابی) لیکن ہم ایسے لوگوں سے نہیں ملیں گے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو۔ ایک تو سفر بہت لمبا ہے سولہ گھنٹے کا سفر ہے اور خرچا بھی بہت لگتا ہے اور میں زیادہ خرچے پر بہت محتاط ہوتا ہوں۔ٹرمپ کا جواب ۔۔
کیا آپ سٹیو وٹکوف اور کشنر کو کسی مرحلے پر دوبارہ بھیجیں گے؟ صحافی کا مزید سوال
ہاں بھیجوں گا،وہ تینوں بہت زہین لوگ ہیں لیکن انکی ملاقات کسی ملک کے سربراہ سے نہیں ہو رہی تھی(یعنی ٹرمپ مسعود پزشکیان سے ملاقات ہونی چاہیے نہ کہ عراقچی) ۔ ٹرمپ کا جواب
اردو

@JimmyVirkk Sometimes I feel like you and Pakistan wali are one person.
اللہ جانے

جیسا کہ عرض کیا تھا ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا وفد امریکیوں سے نہيں ملا اور اسلام آباد سے مسقط، عمان کے لئے روانہ ہو گیا۔
عراقچی کے وفد کے وزٹ کا مقصد پاکستان کا شکریہ ادا کرنا اور پاکستانی برادارن سے گپ شپ لگانا تھا۔ امریکیوں سے ملنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا۔
پاکستانی سہولت کار کیونکہ اصرار کر ریے تھے اس لئے عراقچی ایک لفافہ بھی اسلام آباد چھوڑ گیا ہے جس میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے ایران کے مطالبات ہیں۔ ٹاپ پر سمندری محاصرے کا خاتمہ اور امریکی فورسز کا خلیجی ممالک سے انخلا ہے۔ امریکی پابندیوں کا خاتمہ اور ایران کے اربوں ڈالرز جو امریکہ نے روکے ہوئے ہیں ان کا اجراء ہے۔
یہ مطالبات مانے گئے تو بات چیت دوبارہ شروع ہوسکتی یے۔
اب دیکھتے ہیں جیرڈ کشنر اور اسٹیو ویٹکوف وہ لفافہ لینے پاکستان آتے ہیں یا سہولت کاروں سے کہتے ہیں کہ ڈاک سے بیجھ دیں۔
پاکستانی فارم 47 کی حکومت سے اب گزارش ہے اسلام آباد کھول دیں۔ نہ جے ڈی وینس اب اسلام آباد آئے گا نہ ڈونلڈ ٹرمپ۔ وہ تب آئیں گے جب ایران انہیں گرین لائٹ دے گا۔ جس کا ابھی ہفتوں تک امکان نہیں ہے۔
اردو




