ussama

4.4K posts

ussama

ussama

@usssaama

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi Entrou em Aralık 2014
1K Seguindo289 Seguidores
ussama retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
شہباز گل کہتا ہے کہ پنکی کو نیازی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی جیل والے بھی کیا کریں نادرا کے ریکارڈ میں خاور مانیکا لکھا ہوا ہے جناب منصور حسن کی عطا ☺️☺️☺️☺️
اردو
77
596
2.6K
33.5K
ussama retweetou
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
ثاقب نثار کا صادق اور امین ایک ڈاکو ٹھہرا، آج اٹک کی سی کلاس جیل میں پڑا ہے لیکن اس قوم کو اصل انصاف تب ملے گا جب پراجیکٹ عمران خان کے معمار جنرل فیض و باجوہ، ثاقب نثار، عظمت سعید، گلزار احمد، اعجاز افضل وغیرہ کو سزا دی جائے۔
اردو
42
449
1.4K
18.1K
ussama retweetou
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
اردو
3
990
2.1K
83.9K
ussama retweetou
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
نواز شریف کو عدالت نے نا اہل کیا تھا اسلئے وہ چور ھے عمران خان کو عدالت نے نا اہل کیا ھے اسلئے جج چور ھے گندی نسل کے یوتھیے🤓 #اٹک_جیل_کا_بزدل_قیدی
اردو
22
441
1.2K
22.2K
ussama retweetou
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
حرم کےاندرواقع شاہی مہمان خانےمیں عمران خان اور ان کی اہلیہ کو ایک عرب امیر کی طرف سے دو گھڑیاں اور نیکلس تحفے میں ملے۔ وفد کے دوسرے لوگوں کو بھی گھڑیاں ملیں لیکن توشہ خانہ میں ان کا کوئی ریکارڈ نہیں۔اس بات کی تصدیق وفد میں شامل لوگوں بشمول حافظ طاہر اشرفی سے کی جاسکتی ہے۔
اردو
0
1.3K
4.1K
68.5K
ussama retweetou
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
جو فرعون کے لہجے میں بولتا تھا اگر اللہ پاک نے مجھے دوزخ میں بھیج دیا مجھے وہاں گرمی نہیں لگے گی آج اسی منافق نے جیل میں اے سی لگوانے کی درخواست دے دی ہے
اردو
38
559
1K
35.2K
ussama retweetou
چوہدری شاہد محمود
جو بندہ پچھلے 5 سال ایک ہی بکواس کرتا رہا کہ جیل میں سب کہ لئے ایک ہی کلاس ہونی چاہیے اور امیر غریب کا فرق ختم ہونا چاہیے، اب وہ کس منہ سے A کلاس کی سہولتیں طلب کر رہا ھے، اسے تو شرم بھی نہیں آتی !! راناثناءاللہ
اردو
18
468
1.4K
14.9K
ussama retweetou
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
آنکھیں سرخ ٹپکتی رالوں کے ساتھ گرجدار آواز میں بیرک اندر موجود مشقتی کو بلایا اور کہا میری حالت خراب ہورہی ہے میں کسی کو چھوڑوں گا نہیں فورا سے پہلے میرے وکیل کو بلواؤ ورنہ انجام بہت برا ہو گا ابھی فقرہ مکمل نہیں ہوا تھا کہ ساتھ والی بیرک سے آواز آئی”خان صاحب میں وی پھڑیا گیا جے”
اردو
114
802
2.8K
58.1K
ussama retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سونے کے لوٹے میں پانی ڈال کےاستنجا کرنے سے جائے مطلوبہ پر کوئی خاص تراوٹ ہوتی ہے یا اینویں اے باتیں بنی ہوئی ہیں؟ ہمیں کیا پتہ جس نے بتانا تھا وہ تو اٹک گیا ہوا ہے: ڈپٹی لاجواب 🥰😂😂
اردو
157
471
2.4K
46.2K
ussama retweetou
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
عمران خان نے اے سی لینے سے کیوں منع کیا؟ عینی شاہدین اٹک جیل کے لاک اپ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہیں کہ خان کی بیرک کے اوپر بادل کا ایک ٹکڑا وقفے وقفے سے نمودار ھوتا ہے۔ بیرک کے چاروں اطراف ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ اوائل نومبر جیسا موسم ہے خان صاحب کو ٹھنڈ کی وجہ سے مونگ پھلی دی گئی تو اس میں سے کاجو نکل آئے واش روم کے نل کو ھر مرتبہ کھولنے پر الگ فلیور کا فریش جوس نکل رھا ھے دال کی پلیٹ کو مکھیوں سے حفاظت واسطے ڈھک کر خان کے سامنے پیش کیا گیا اوپر کی پلیٹ ھٹائی تو اندر بریانی تھی اس پر 4شامی کباب رکھے ھوئے تھے یہ منظر دیکھ کر دو سپاہی بے ھوش ھوگئے دودھ کا گلاس پیش کیا گیا خان نے ایک گھونٹ لے کر سپاہی کو کہا تمام قیدیوں کو باری باری پلاؤ سب نے پیٹ بھر کر پیا وہ جوں کا توں باقی تھا ۔ گنڈیریاں پیش کی گئیں تو وہ سونے کی ڈلیاں بن چکی تھیں خان نے قیدیوں میں تقسیم کر دیں۔خان نے گھور کر جیل کی سلاخوں کو دیکھا تو وہ پگھل چکی تھیں خان نے تمام قیدیوں کو کہا بھاگنا نہیں ورنہ گناہ ھوگا ۔ ان سب احوال کا علم جب طارق جمیل صاحب کو ھوا تو زاروقطار رونے لگے ہچکیاں بندھ گئیں قریب میں کھڑے شخص نے کان انکے منہ کے قریب کیا تو بس اتنا سنائی دیا کہ افسوس میں خان کی بیعت نہ کرسکا ۔ قیدی یہ تمام مناظر دیکھ کر سجدے میں گرے ہوئے تھے۔ جیل انتظامیہ پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی کہ ہم کیوں اس گرفتاری والے گناہ میں شامل ہوئے۔🥲🥲🥲😭😭😭 پینچودہ کی اگلی ٹوئیٹ آنے والی ھے۔ @realrazidada @RShahzaddk @kabeerraja786 @ShamaJunejo @Shabanashaukat4 @JUI_NW @Sami_U_A_JUI @Iam_Rakiti @Fate_ma4 @RashidNasrulah
اردو
892
925
2.8K
354.4K
ussama retweetou
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
چند دیہاڑوں پہلے کی بات ہے کہ صدیق جان رپورٹننگ کرتے ہوئے بتلاتا تھا کہ عمران خان کے ٹک ٹاک پر 7 ملین فالورز ہو چکے ہیں اور عمران خان کے ویوز 85ملین سے بھی ٹپ چکے ہیں لیکن آج سکندر سلطان راجہ نے چار لائنیں لکھ کر ٹک ٹاکر کی تمام فالونگ ویوز وہیں واپس تن دی ہیں خان جی اڑیا جے فیر
اردو
26
479
1.9K
24.5K
ussama retweetou
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
بریکنگ نیوز:الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹادیا،یادرہے نوازشریف کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا۔
اردو
76
482
2.6K
44.8K
ussama retweetou
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ہر وہ شخص جو اللہ رب العزت کے جلیل القدر اور عفت مآب نبی حضرت یوسف علیہ سلام سے قید کی بنیاد پر ایک عدالتی تصدیق شدہ زانی، تسلیم شدہ جھوٹے اور ثابت شدہ چور کو تشبیہ دے رہا اور اس پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے اس پر توہین نبوت کا مقدمہ ہونا چاہییے۔
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
24
272
862
16.7K
ussama retweetou
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی یوتھیوں ساڈا کم سی دسنا اگوں تہاڈی مرضی منقول
اردو
9K
2.6K
9.9K
2.7M
ussama retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
مہاتما نے جیل پہنچتے ہی فرمایا کہ انہیں اے سی کے بغیر سونے کی عادت نہیں تو انہیں بتایا کہ جیل کی ہر قسم کی کلاس میں سے اے سی اتروانے کا قانون جناب عمران خان نے عثمان بذدار کے ذریعے منظور کروایا تھا اس لئے ائیر کولر پر گذراہ فرمائیں۔ جو کسی کےلئےگڑھا کھودتا ہے خود اس میں گرتا ہے😜
اردو
123
1.7K
5.3K
108.1K
ussama retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
لندن میں واقع ابراہیم راجہ نامی وارداتیا یو ٹیوبر، کل سے لے کر آج تک عمران خان کو چار دفعہ جیل سے رہا کروا چکا ہے۔ خبر یہ نہیں، خبر یہ ہے کہ اس کے اس جھوٹ پر دو لاکھ سے زائد یوتھئے چاروں دفعہ جھوم جھوم کے مرن والے ہوئے پڑے ہیں۔ 😂😂😂
اردو
151
820
3.4K
49.6K
ussama retweetou
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
#توشہ_خانہ_چور_نیازی عمران نیازی ایک مرتبہ پھر ایک نیوٹرل صحافی کے ہتھے چھڑ گیا، عمران نیازی کی ایسی بے عزتی تاریخ میں نہیں ہوئی ہوگی تم منافق ہو جھوٹ بول رہے ہو آپکے باتوں میں سچائی نہیں: سٹیون عمران نیازی کے رنگ اڑھ گئے اور منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، 👌👌
اردو
16
439
583
16.3K