ZEESHAN BANGASH retweetou

درست بات ہے۔
ہر دس کلو واٹ والے چاہے وہ سولر ہو یا نان سولر سب سے فکسڈ چارجز کے نام پر چار ہزار روپے تک لیے جا رہے ہیں اور یہ صنعتی صارفین کو چار روپے کی رعایت کی وجہ سے ہو رہا ہے۔
میٹر پر فکس چارجز کس بات کے جب میٹر اپنا ہے ہر طرح کا ٹیکس دے رہے ہیں بجلی کی قیمت بھی دے رہے ہیں؟
Asim Ali Rana@AsimAliRana5
@RanaAamirilyas عامر صاحب یہ لائسنس پر پوری قوم کو خوشیاں منانے پر لگا رہے پیں اصل مسئلہ فکسڈ چارجز یا میٹررینٹ ہے، یہ تو دس کلوواٹ والا ایک بار دس ہزار دیکر جان چھڑا لیتا لیکن فکسڈ چارجز کے نام پر ہر ماہ 2700سے3500 تک لوٹے جارہے، یہ بدمعاشی بند کیوں نہیں ہوتی؟؟
اردو














