Deputy Commissioner Multan
2.4K posts

Deputy Commissioner Multan
@DC_Multan
As a Deputy Commissioner Multan, Making Multan beautiful and peaceful for everyone.
Multan Присоединился Temmuz 2019
37 Подписки5.4K Подписчики

:ضلعی انتظامیہ کا عوامی خدمت کیلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ تیز
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی صدارت میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد
ریونیو خدمت کچہری میں 100 سے زائد درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد مدثر ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی ازکیٰ سحر اور اسسٹنٹ کمشنر صدر وقاص ظفر بھی موجود
فردِ ملکیت، انتقالات، قبضہ اور دیگر ریونیو معاملات پر فوری کارروائی کی گئی
شہریوں کو ریونیو سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی گئیں۔




اردو

عوام کے ملکیتی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے نظام اراضی کو جدید ،شفاف، عوام دوست ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کروا دی گئیں
پنجاب ریونیو ایکٹ 1967ءمیں ترامیم
ترامیم کی بدولت جائیداد کے حقوق کا تحفظ ، زمینی تنازعات میں کمی اور عوامی اعتماد کی بحالی ممکن ہو سکے گی۔#GovtOfPunjab #pdma #ndma #pdmapunjab #puls #PDMA #August #dgplra #ChiefMinisterPunjab #CommissionerOffice #dgplra #ChiefMinisterofPunjab #march2026 #PLRA #PDMA #GovtOfPunjab #dgplra #CommissionerOffice #NDMA #pdmapunjab
اردو

ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی زیر صدارت ضلعی محکموں کا اہم کارکردگی جائزہ اجلاس
ملتان:تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر تفصیلی بریفنگ، شہر کو تجاوزات سے پاک بنانے کا عزم
ملتان: واسا سکیموں اور سیوریج منصوبوں پر پیشرفت رپورٹ پیش، کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت
ملتان: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے متعلقہ محکموں کو ٹاسک سونپ دیا گیا
ملتان: محکمہ صحت میں سہولیات کی بہتری اور ہسپتالوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات پر بریفنگ
ملتان: محکمہ تعلیم میں اصلاحات، تعلیمی معیار بہتر بنانے اور سکولوں میں سہولیات بڑھانے پر زور
ملتان: متمام محکموں کو کارکردگی بہتر بنانے اور عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی ہے۔محمد نعمان صدیق
ملتان: بیوٹیفییکشن اور شجرکاری کے ذریعے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ڈپٹی کمشنر
ملتان: تجاوزات کے خاتمے کیلئے پیرا فورس اور کارپوریشن کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔ڈپٹی کمشنر




اردو
































