Закреплённый твит
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
259.5K posts

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
@GOKBOR0
ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝
social media influence Присоединился Eylül 2017
15K Подписки17K Подписчики
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

سید اقرار الحسن نے سید ذیشان عزیز کا چیلنج قبول کیا اور سات منٹ کا ویلاگ بنا کر اپنے والد سید اسماعیل شاہ بخاری کے بارے میں وضاحت دینے کی ناکام کوشش کی ہے ۔
مگر میں نے وہ پورا ویلاگ دیکھا اور صاف نظر آیا کہ اقرار الحسن نے صرف یہ کہا کہ انہیں اپنے والد پر فخر ہے اور باقی وقت اپنا دکھڑا روتے رہے کہ والد کی وجہ سے مجھ پر توہین رسالت کا الزام لگا دیا گیا۔
اقرار الحسن صاحب عوام نے آپ سے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔
پہلا سوال
آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔  مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔
دوسرا سوال
آپ کے والد سید اسماعیل شاہ بخاری پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔  آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟
تیسرا سوال
آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔  یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟
چوتھا سوال
آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔  جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟
پانچواں سوال
آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟
چھٹا سوال
آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔  اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟
ساتواں سوال
آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں۔
آخری بات
آپ سر عام جیسے پروگراموں میں دوسروں کی ایک ایک بات کا حساب مانگتے ہیں اور قانون کی گرفت سے کوئی بچ نہ سکے یہ آپ کا نعرہ رہا ہے۔ مگر جب اپنے والد کے بارے میں صفائی دینے کا وقت آیا تو آپ نے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا۔ اگر آپ کے والد واقعی بے قصور ہیں تو ایک بیٹے کا حق اور فرض بنتا ہے کہ وہ باپ پر لگائے گئے الزامات کا قانونی مقابلہ کرے انہیں نظرانداز کرنا کوئی جواب نہیں ہوتا۔
اقرار الحسن صاحب امید ہے آپ ان سوالات کا جواب ضرور دیں گے دوستوں سے اپیل ہے کہ ان سوالات کو اقرار الحسن تک پہنچا دیں ۔

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی کی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر لکھی گئی کتاب میں ایبٹ آباد آپریشن پر بھی گفتگو کی گئی ہے اور جنرل اسد درانی نے آئی ایس آئی کے ایک افسر کرنل اقبال کے بارے میں لکھا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا ’’ کرنل اقبال نے 5 کروڑ ڈالر(تقریباً5ارب روپے) لے کر امریکی کمانڈوز کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا تھا، اب کرنل سعید امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں رہائش پذیر ہے۔ یہ شخص اس "میجر شہریار اقبال" کا والد ہے جو پرویزمشرف کا سٹاف آفیسر اور بزنس پارٹنر ہے۔ یہ دونوں مل کر دبئی میں ایک پرائیویٹ ہسپتال چلا رہے ہیں اور اس ہسپتال میں شرما نامی بھارتی ڈاکٹر بھی شراکت دار ہے۔‘‘
اسی کرنل کے بارے میں ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ میں بھی گواہی موجود ہے جو میجر عامر عزیز نے دی۔ ڈان نیوز کے مطابق میجر عامر عزیز نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا تھا کہ ’’لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) سعید اقبال دو سے تین بار میرے گھر آئے تھے جو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کے قریب ہی واقع تھا۔ کرنل سعید مجھ سے بظاہر میری زمین خریدنا چاہتے تھے تاہم زمین کی خریداری کا معاملہ انجام کو نہ پہنچ سکا۔ کرنل سعید انتہائی مہنگی گاڑی پر میرے پاس آتے تھے جس کی قیمت تین سے چار کروڑ روپے ہو گی۔ یہ گاڑی ساؤنڈ پروف اور بلٹ پروف تھی۔کوئی ریٹائرڈ کرنل اتنی مہنگی گاڑی کی استطاعت نہیں رکھ سکتا۔ ایک بار کرنل سعید اقبال میرے گھر کی چھت پر بھی گئے اور میرے پالتوں جانوروں کی تصاویر بنائیں۔ میں نہیں جانتا کہ اس دوران انہوں نے اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کی تصاویر بھی بنائی تھیں یا نہیں۔ان کے پاس جدید ترین ڈیجیٹل کیمرا تھا جو کوئی بھی شخص محض جانوروں کی تصاویر بنانے کے لیے نہیں رکھ سکتا۔
کرنل سعید کا ایک بیٹا سابق صدر پرویز مشرف کا اے ڈی سی بھی تھا اور اب ان کے پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر کام کر رہا ہے۔‘‘ ایبٹ آباد کمیشن کے اراکین نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ ’’میجر عزیز کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں سی آئی اے کا نیٹ ورک کیسے کام کر رہا ہے۔ میجر عزیز کے مطابق کرنل سعید اقبال نے آئی ایس آئی کے سابق اہلکاروں کو اپنے سکیورٹی بزنس میں بھی بھرتی کیا۔ان کے بیان سے کرنل سعید ایک انتہائی مشکوک شخص کے طور پر سامنے آیا ہے جس نے اسامہ بن لادن کی موت میں اہم اور متحرک کردار ادا کیا۔
ایبٹ آباد کا واقعہ ہونے کے فوری بعد کرنل سعید اقبال پاکستان چھوڑ کر امریکہ منتقل ہو گیا تھا۔
پاکستان آرمی ایسے غداروں اور وطن فروشوں سے بھری پڑی ھے
#داستان_ایمان_فروشوں_کی

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

مریم نواز صاحبہ اور چیف جسٹس ہائی کورٹ سے اپیل فوری اندراج مقدمہ!
روزینہ شاہین پاؤں سے معذور ہے اس کی بہن نورینہ شاہین کو سسرالیوں نے زہر دے کر مار ڈالا۔
مقتولہ نے اپنی خالہ کو بتا دیا تھا کہ انہوں نے مجھے زہر دیا ہے۔جب ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹرز نے مناسب اقدامات نہ کیے جس کی وجہ سے نورینہ دم توڑ گئی۔
پروف ہونے کے باوجود تین مہینے ہو گئے ہیں ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔ قوم کی بیٹی جو کہ معذور ہے انصاف کی خاطر دربدر ٹھوکریں کھانے لگی۔
متعلقہ پولیس نے بھاری رقوم کا مطالبہ کیا ہے مریم نواز صاحبہ کہاں ہے اپ کا انصاف ایک معذور لڑکی انصاف کے لیے تھانہ، کچہری، عدالتوں میں چکر لگا لگا کر تھک گئی ہے۔
واضح پروف ہونے کے باوجود ابھی تک پرچہ نہیں ہوا ملزمان با اثر ہیں پولیس اور ڈاکٹروں سمیت ملزمان سے رشوت (سور) کھایا ہے چیف جسٹس اور مریم نواز سے گزارش ہے اس معذور بچی کی ایف آئی آر فوراً درج کی جائے (حرام) رشوت کھانے والے لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
تاکہ آئندہ کوئی ہوا کی بیٹی پر اس طرح ظلم نہ کر سکے۔
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

اقرار الحسن نے آج ریحان طارق کے پوڈ کاسٹ میں ایک مرتبہ پھر عمران خان اور بشری بی بی پر گھٹیا اور غلیظ الزامات لگاۓ اور جواز پیش کیا کہ عمران خان آپ کے لیڈر ہیں کیا آپ نہیں چاہیں گے کہ آپ کا لیڈر کردار کا مضبوط ہو اور اس کے بعد تمام سنی سنائی باتوں کو الزامات کی شکل دے دی
کسی بھی انسان کے زاتی معاملات کو سوشل میڈیا یا TV پر گھسیٹنا صرف گھٹیا پن نہیں بلکہ اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے اختلاف اپنی جگہ مگر کسی کی نجی زندگی کو اچھال کر گندی زبان استعمال کرنا نہ کوئی دلیل ہے اور نہ ہی جواز
ایک مرتبہ پھر اقرارالحسن سے چند باتیں پوچھنا چاہیں جو عروسہ خان نے اپنے کولیگز ڈیلی پاکستان والوں کو بتائیں لیکن پھر اقرار الحسن کے لیول پر جانے کی ہمت نہیں ہوئی کیونکہ وہ تمام حرکات جو ڈیلی پاکستان والوں کو عروسہ خان نے بتائیں وہ ایک زہنی مریض ہی کر سکتا ہے
جس طرح اقرار الحسن ہر بات پر کلمہ پڑھتا ہے ہم بھی کلمہ پڑھ کر کہیں گے کہ ہمیں یہ سب باتیں عروسہ خان کے کولیگز نے بتائی ہیں

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

یہ تربوز کی کہانی صرف پھل کی نہیں بلکہ زندگی اور موت کی علامت ہے۔ جب انسان لالچ یا کیمیکل کے ذریعے قدرتی نعمت کو زہر آلود کر دیتا ہے، تو وہ اپنے ہی خاندان کے لئے خطرہ بنا لیتا ہے۔
ایک پھل جو زندگی کی تازگی اور سکون کا ذریعہ ہونا چاہیے، اگر زہریلا ہو جائے تو موت کا پیغام بن جاتا ہے۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خالص رزق ہی اصل زندگی ہے، اور کیمیائی دھوکہ صرف تباہی اور اندھیروں کی طرف لے جاتا ہے۔
اردو

@SehrrPTI لعنت اس بھڑوے پہ جس نے ویڈیو بنائی لیکن اس بچے کو سیدھا تک نہ کیا 😡😡😡😡😡😡😡😡🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

یاددہانی یاددہانی یاددہانی
عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے
سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا
داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا
سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا
نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا
اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا
کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا
قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں
درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

رضی دادا نے ولاگ میں فرمایا کہ عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک نہیں تھے
دوسرا الزام۔لگایا انکی والدہ اور ننھیال قادیانی ہیں اسکے بعد عمران خان کے ننھیال نے اس بےشرم جھوٹے کو “ڈنڈا “ دیا تو اس نے ولاگ میں معافی تو نہی مانگی لیکن یہ مانا کہ اس نے جھوٹا الزام لگایا ولاگ دیکھیں “فرما رہا ہے جو ڈیمج ہونا تھا وہ تو ہوگیا اب دوسرے کی باری ہے وضاحت کرے عمران کے ننھیال نے وضاحت دی کہ “ یعنی عمران خان کا ننھیال سنی العقیدہ مسلمان ہے اور عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک تھا :
عمران خان کی والدہ کی نماز جنازہ مجاہد ختم نبوت مولانا عبدالستار نیازی نے پڑھائی تھی
کاش ایسا بھونڈا الزام پٹواری مولانا کی زندگی میں ان پر لگاتے تو انکو لگ پتہ جاتا
آپ تصویر دیکھیں مولانا عبدالستار نیازی کے ساتھ جمعیت علماء پاکستان کے جنرل سیکریٹری اور پی سی بی کے سابق چیئرمین جنرل ریٹائرڈ خواجہ محمد اظہر مرحوم کھڑے ہیں
پٹواریوں کو عمران خان کی والدہ کے جنازہ کا کیڑا کاٹتا ہے ؟؟؟
آپکو اس وقت کیڑا کیوں نہیں کاٹا جب نواز شریف شہباز شریف عباس شریف مرحوم نے اپنے والد میاں شریف کا تابوت سعودیہ سے کارگو کردیا جنازہ میں نہیں آیے جیل کے خوف سے نواز شریف صاحب نے اپنی والدہ کا کفن لندن سے کارگو کردیا لیکن جنازہ میں پاکستان نہیں آئے جیل کے خوف سے اور نواز شریف کے برٹش نیشنل بیٹوں حسن نواز حسین نواز نے تو کمال ہی کردیا نہ دادا نہ دادی اور نہ ہی ماں کلثوم نواز کے جنازہ میں آئے۔

اردو

@msjavaid19 @NiniYmz جاتی امرا کی رنڈی کو لیڈر ماننے والے سب کو اسی نظر سے ہی دیکھتے ہیں
اردو

@NiniYmz ہر روز ایک نیا گورا بغل میں دبا کر پھر رہی ہوتی ہے، امید ہے آپ بھی ایسی ہو ہوں گی
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

کیسی وفاشعار اور عالی ظرف خاتون ہے ایسی بیوی نصیب والوں کو ملتی ہیں عمران خان ان میں سے ایک ہیں
ط-لاق کے بعد جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوئی کہ دوسرے عمران خان کی مدد کرنے سے قاصر نظر آئے جمائمہ خان مدد کو ضرور پہنچی۔
محبت اسی کا نام ہے۔ راہیں جدا ہوگئیں لیکن محبت اور احترام کا رشتہ قائم ہے۔
جمائمہ جیسی بلند کردار، عالی حسب و نسب خواتین مشرق کیا مغرب میں بھی بہت کم ہیں۔
افسوس کہ خان صاحب کو پاکستان کی خاطر اس عالی وقار خاتون سے جدا ہونا پڑا اس ملک و غریب عوام کی خاطر ❤️

اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

جی ہاں، محبت اور احترام کا یہ رشتہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ راہیں الگ ہو گئیں مگر دل اب بھی ایک ہیں۔ جمائمہ جیسی خواتین واقعی کم ہی ہوتی ہیں۔ خان صاحب کے لیے دعائیں:
افسوس تو ہے کہ پاکستان کی خاطر خان صاحب کو ایسی عالی ظرف بیوی سے علیحدگی کا دکھ اٹھانا پڑا۔ مگر یہ قربانی ہی ان کی عظمت کو ثابت کرتی ہے۔ جمائمہ خان کا کردار واقعی قابلِ احترام ہے۔
اردو
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул

1000 days, 24,000 hours
1,440,000 minutes Unbroken,
The Captain Stands Firm to Shatter the Stumps of the Status Quo.
SaimaA@Sa7ps
1000 days, 24,000 hours 1,440,000 minutes Unbroken, The Captain Stands Firm to Shatter the Stumps of the Status Quo.
English
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 ретвитнул









