ISF Sindh Chapter

1.8K posts

ISF Sindh Chapter banner
ISF Sindh Chapter

ISF Sindh Chapter

@ISFSindChapter

𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐅𝐞𝐝𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 - 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

Присоединился Aralık 2021
30 Подписки292 Подписчики
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
Reminder🚨 This man, chairman of PTI @ImranKhanPTI , is illegally detained for over 1000 days.
English
3
66
197
960
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI Hyderabad
PTI Hyderabad@PTIOHyderabad·
حسن نیازی نے ثابت کیا ہے کہ حوصلہ اور اصول کبھی قید یا دباؤ سے کمزور نہیں ہوتے۔ وہ سچ کی آواز بن کر کھڑے ہیں اور انصاف کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ #JusticeForHassaanNiazi
PTI Hyderabad tweet media
اردو
0
1
4
28
ISF Sindh Chapter ретвитнул
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
قصور میرا اتنا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں ، اور مجھے اس بات کا فخر ہے- نہ میں انتشار پسند ہوں، نہ ہی میں نے کبھی انتشار پھیلایا ہے- وڈیو ثبوت بھی ہے کہ میں لوگوں کو روک رہی ہوں- #ReleaseDrYasminRashid
اردو
78
2.1K
6.5K
51.2K
ISF Sindh Chapter ретвитнул
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب! عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ایک تقریر کی جسے جعلی حکومت غلط رنگ دے کر قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، جعلی حکومت اپنی معاشی ناکامیوں کا ملبہ قاسم خان پر ڈال کر اپنی نااہلی چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، ہم نے قاسم خان کی تقریر کو اردو میں ٹرانسلیٹ کیا ہے تاکہ قوم کو حقیقت بتائی جائے، یورپی ممالک نے تجارتی تعلقات کے لیے جمہوریت، انسانی حقوق، ماحولیاتی تحفظ اور شفاف حکمرانی کو لازمی قرار دیا ہے، موجودہ جعلی حکومت ان تمام اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کر کے اپنا ملبہ پاکستان تحریک انصاف پر ڈالنا چاہتی ہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان جی ایس پی پلس کے لیے کوالیفائی کرے، جعلی اور مسلط شدہ حکمران بغض عمران خان میں اندھے ہو چکے ہیں، پاکستانی قوم ان کا چہرہ مزید دیکھنا نہیں چاہتی، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ملک بھر میں احتجاج کے لیے تیار ہیں، عمران خان کے بعد اب بشرا بی بی کی آنکھ میں بھی مسئلہ آ رہا ہے، ان کے ساتھ بھی قید میں ناروا سلوک جاری ہے، پنجاب اور سندھ میں ہمارے اراکین اسمبلی اور وزکرز کو اٹھا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، پنجاب اور سندھ میں پختونوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، ہم اس کی کی شدید مذمت کرتے ہیں, حق گو صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا حکومت ملکی ترقی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، خیبر پختونخوا حکومت پورے پاکستان کی آئندہ نسلوں کے لیے ماحولیاتی تحفظ پر بھرپور سرمایہ کاری کر رہی ہے، دوسری جانب جعلی اور مسلط شدہ وفاقی حکومت کی 5300 ارب روپے کی کرپشن آئی ایم ایف نے رپورٹ کی ہے، جعلی اور مسلط شدہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں، انویسٹر سرمایہ کاری نہیں کر رہا،
اردو
19
120
445
2.6K
ISF Sindh Chapter ретвитнул
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
سابق وزیر اعلیٰ کی طرح آپ بھی چائے پینے چلے جائیں گے یا عوام کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے؟ صحافی کا سوال میرا آپ انشاءاللہ جنازہ ہی پڑھنے آئیں گے۔ سہیل آفریدی کا جواب۔
اردو
158
2.7K
12.2K
158.1K
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI
PTI@PTIofficial·
سید سلمان رضا اور جنید جہانگیر کی 500 سے زائد دنوں پر محیط دیار غیر میں یہ قید پاکستان میں جاری فسطائیت کے اس جال کو ظاہر کرتی ہے جو اب سرحدوں سے بھی باہر پھیل چکا ہے۔ ملک میں اور ملک سے باہر آزادی کا سانس لینے، فسطائیت کا یہ جال توڑنے اور حقیقی آزادی کے حصول کے لیے پاکستانی قوم کو متحد ہوکر اس نظام کے خلاف لڑنا ہوگا۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
PTI tweet media
اردو
9
335
834
10.2K
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ممکنہ نفاذ کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش اور آن لائن کلاسز کی جانب منتقلی ایک اہم فیصلہ ہے، تاہم اس حوالے سے طلبہ کو درپیش بنیادی مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جنرل سیکریٹری ISF حیدرآباد @fareedKoraii کے سوالات۔
ISF Sindh Chapter tweet media
اردو
0
0
1
28
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
یہ جو برا وقت ہے یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اس میں دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیے آپکا کپتان جب تک انکے اندر خون ہے وہ اس ظلم کے خلاف کھڑا ہے اور ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔ عمران احمد خان نیازی #IKRehaiMovement
اردو
1
59
188
1K
ISF Sindh Chapter ретвитнул
Muslim
Muslim@Muslim·
🇵🇰 Kasim Khan, son of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, raises alarm over escalating human rights violations in Pakistan at the UN Geneva conference.
English
78
2.9K
9.4K
80.2K
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
“پر امن احتجاج کا حق ہمیں آئین اور قانون دیتا ہے”۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی
ISF Sindh Chapter tweet media
اردو
0
0
0
13
ISF Sindh Chapter
ISF Sindh Chapter@ISFSindChapter·
No trials. No rights. No justice. Behind every face is a story, a family, and a fight for justice.
ISF Sindh Chapter tweet media
English
0
0
0
8
ISF Sindh Chapter ретвитнул
Musharaf Afridi ISF
Musharaf Afridi ISF@MusharafAfr_ISF·
عمران خان رہائی امن تحریک ممبرشپ مہم چیف آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک، مرکزی صدر امجد علی شاہ، صوبائی صدر مشرف آفریدی،جی ایس اظہر غزنوی،ایس وی پی ثناءاللہ شاہ کی قیادت میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی صوبائی، ریجنل اور مختلف اضلاع کی عہدیدران و کارکنان کی شرکت
اردو
1
15
58
743
ISF Sindh Chapter ретвитнул
Sohaib Ilyas
Sohaib Ilyas@sohaib_ilyas·
پشاور ، عمران خان رہائی امن موومنٹ افتتاحی تقریب! #ISF #ISFISB
اردو
0
5
10
447
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI
PTI@PTIofficial·
”میرے خیبرپختونخوا کے غیورعوام آپ کو مبارک ہو ہم نے خیبرپختونخوا سے اسٹیبلشمنٹ کا ڈیپارٹمنٹ ختم کردیا ہے۔ میں دس اپریل کو پورے پاکستان سے وکلاء کا جرگہ بلا رہا ہوں اس دوران کسانوں اور مزدوروں سے رابطے کرکے ان کا بھی جرگہ بلائیں گے سب لوگ ممبرشپ پر دھیان دیں جلد بھرپور احتجاج ہوگا انشاااللہ“۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو
33
361
1.4K
15.3K
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI
PTI@PTIofficial·
”میرے پاکستانیو آج عمران خان کی رہائی تحریک کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔پہلے میں، پھر پارٹی چیرمین اور جنرل سیکرٹری اور پھر پارٹی عہدیداران، صوبائی و وفاقی پارلیمینٹیرئنز حلف دینگے کہ ہم عمران خان کا نہ ساتھ چھوڑیں گے اور نہ ان سے غداری کرینگے اس کے بعد جتنی ممبرشپ ہوگی ان کا حلف لیا جائے گا اور پھر انشااللہ اس کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا“۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو
92
711
2.3K
20.7K
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI
PTI@PTIofficial·
اس بار ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے کیونکہ یہ ہمارے الیکشن کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ میرے اور آپ کے حلقے یا صوبے کا مسئلہ نہیں ہے یہ پاکستان کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عظیم اور محبوب لیڈر عمران خان کی زندگی کا مسئلہ ہے۔ انشااللہ ہم نے ایک بھی راستہ ایسا نہیں چھوڑنا جہاں ناکامی ہو اس دفعہ ہم کامیاب ہونگے انشااللہ۔وزیراعلی @SohailAfridiISF
اردو
83
2.6K
8K
55.1K
ISF Sindh Chapter ретвитнул
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم نے جتنے بھی آئینی و قانونی راستے تھے اپنائے، جعلی حکومت ،چیف جسٹس،سپیکر قومی اسمبلی سب کو خط لکھے میری میرے لیڈر سے ملاقات نہیں کروائی گئی یہ صرف میری نہیں ساڑھے چار کروڑ جن کا میں نمائندہ ہوں، ان سب کی توہین ہے۔عمران خان اور بشری بی بی کو ناحق قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کے کیسز نہیں لگارہے۔ جب انصاف نہ ملے تو احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس کونسا راستہ بچتا ہے؟ میرے پاکستانیو جب ایک صوبے کے وزیراعلی کا پاسپورٹ بلاک کیا جائے اور دوسرے صوبے کی وزیراعلی کے لیے آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے 12 ارب کا جہاز خریدا جائے تو ایسے میں ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کونسا راستہ بچتا ہے؟ جب ایک وزیراعلی کا کچرا اٹھانا سارا میڈیا دکھاتا ہو دوسرے صوبے کے وزیراعلی کا نہ کچرا اٹھانا دکھایا جاتا ہو نہ اس صوبے کی عوام کی لاشیں دکھائی جاتی ہوں۔ جب فارم 47 کی وزیراعلی یا ان کی سہیلیوں کے خلاف کوئی ایک لفظ بولے تو میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا ہو اور دوسری طرف عوام کی چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالی، ماؤں بہنوں کی بے حرمتی پر خاموشی ہو تو پھر ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کونسا راستہ بچتا ہے؟ @SohailAfridiISF
اردو
12
267
741
8.6K