ملک منیب خان
8.1K posts

ملک منیب خان
@Isb1967
♥دلوں کی دھڑکن میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ نواز💞
Doha, Qatar Присоединился Nisan 2023
779 Подписки334 Подписчики
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул

بھوک سے میری حالت بری ھے روزہ اللہ قبول فرمائے، بغیر میک اپ اور فلٹر کے ھے یہ پک،
ہمت کوئی بھی نہیں مجھ میں،
یا اللہ امت مسلمہ کی خیر،
یا باری تعالی عمران خان کو رہائی عطا فرما۔
یا رب العزت، تمام ظالموں کو جو اس وقت فرعون بنے ہوئے، پاکستان میں جتنا مافیا انہیں غرق کر دے، ایران فلسطین کی حفاظت فرما، دشمن نست و نابود فرما،
یا اللہ میرا حسن برقرار رکھنا 😍😄،
یا خدایا، تمام مسلمان بہن بھائیوں کی حاجتیں پوری فرم🤲،
ہمیں ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھ امین،
پاکستان کو شاد باد رکھنا،
ہمارے ڈیفنس کی حفاظت فرما،
تمام پڑھنے والوں کو کھربوں روپے عطا فرما، صحت تندرستی، زیادہ سے بچے☺️😚

اردو
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул
ملک منیب خان ретвитнул

شکر الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی ہو گئی میرے پاس آج ایک اور دن ہے کل میری سعودیہ سے کینیڈا فلائٹ ہے سوچ رہا ہوں کہ آج رات ایک اور عمرہ یا طواف کر لوں - اللہ پاک مجھے ہمت دے باقی رات کو میں نے طواف کے دوران آپ سب دوستوں کے لیئے بہت دعائیں کیں اللہ پاک آپ کے لیئے آسانیاں پیدا کرے تمام دلی خواہشات کو پورا کرے اور ہمیشہ سلامت رکھے-: آمین ثم آمین ♥️

اردو
ملک منیب خان ретвитнул

الحمد للّہ
رپورٹس کے مطابق گزشتہ 11 ماہ کے دوران 56,000 سے زائد افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان میں نمایاں تعداد ڈاکٹروں، سائنسدانوں، انجینئرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی ہے۔
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا اسلام قبول کرنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ لوگ تحقیق اور غور و فکر کے بعد اس دین کی تعلیمات کو اختیار کر رہے ہیں۔
نوٹ: یہ معلومات عوامی ذرائع کی بنیاد پر شیئر کی جا رہی ہیں اور صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہیں۔
#Islam #NewMuslims #FaithJourney #IslamicNews #Reverts #GlobalUpdate #Inspiration #IslamicReminder

اردو















