
وزیر اعظم کسان پیکج کے تحت زرعی مشینری کے حصول کے لیے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی جاری ہے۔
زراعت سے منسلک کاشتکار، سروس پروائیڈرزاور کمپنیاں 7 فیصد مارک اپ پر 7 سال تک کے لئے 3 کروڑ روپے کا قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔
شمولیت کے لیے pmyp.gov.pk/bankform/MSRSS… پر درخواست جمع کرایں۔


اردو