
Afghanistan accuses Pakistan of killing at least 400 people in air attack on Kabul hospital aje.news/47ptdn
Free Thinker
45.7K posts

@Mudsr_Ch
Free Thinker Speaking truth, questioning power, standing with the people. #Pakistan #Democracy #Azaadi

Afghanistan accuses Pakistan of killing at least 400 people in air attack on Kabul hospital aje.news/47ptdn

🔴 The Afghan Ministry of Health announced that more than 400 people were killed and hundreds injured in Pakistani airstrikes targeting a drug rehabilitation hospital in Kabul that housed more than 2,000 patients.



منیب فاروق جیسے لوگ چوہدری کے سیلز مین ہوتے ہیں۔ یہ وہ مزارے ہیں جو پورے گاؤں میں کہتے ہیں کہ چوہدری یہ کر دے گا وہ کر دے گا۔ ان لوگوں کی اپنی کوئی رائے نہیں ہوتی۔ منیب فاروق جیسے لوگ دیگ صاف کرنے والے ہوتے ہیں، مطیع اللہ جان




Video: Following Pakistani airstrikes on a specialized addiction treatment hospital in Kabul, more than 400 people have been killed or wounded. Pakistan—part of Trump’s Gaza “peace council”—carried out the strikes. TOLOnews reporter Bashir Sultani reports from the scene.


بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام 🚨 1) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے رجیم چینج کے بعد عمران خان کی تحریک کو اٹھایا اور خان صاحب نے بار بار اسے سراہا اور سلام پیش کیا۔ 2) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے تن تنہا ریاست، 15 جماعتوں اور ان کی Paid کمپینز کا مقابلہ کیا۔ 3) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے بکاؤ میڈیا اور عمران خان کے خلاف ہر پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیا۔ 4) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 9 مئی کے بعد ریاستی جبر اور ہر قسم کی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ 5) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 9 مئی کے جھوٹ کا پول کھولا۔ 6) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے گرفتاری کے بعد عمران خان کا تن تنہا دفاع کیا۔ 7) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے پارٹی ٹوٹنے اور بلے کا نشان چھن جانے کے بعد عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا۔ 8) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 8 فروری کو ریاست اور 15 جماعتوں کو عبرتناک شکست دی۔ 9) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے آپ جیسے نالائق لوگوں کو گھر بیٹھے الیکشن جتوایا۔ 10) یہ وہی سوشل میڈیا ہے کہ جب سب میدان چھوڑ کر بھاگ گئے تھے، تب یہ لوگ ڈٹے رہے۔ 11) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے 26 نومبر کا قتل عام ساری دنیا کو دکھایا۔ 12) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو عمران خان کی قیدِ تنہائی پر زمین آسمان ایک کر دیتا ہے۔ 13) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو عمران خان کی بیماری پر عالمی سطح پر مہم چلاتا ہے۔ 14) یہ وہی سوشل میڈیا ہے کہ جب آپ گرفتار ہوتے ہیں، یا کبھی آپ پر یا آپ کے اہل خانہ پر ظلم ہوتا ہے، تو یہی آپ کے حق میں آواز بلند کرتا ہے۔ 15) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو مار بھی کھاتا ہے، لیکن عمران خان کے نظریے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹتا اور نہ ہی آپ لوگوں کی طرح پریس کانفرنسیں کر کے میدان چھوڑ کر بھاگتا ہے۔ 16) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے آپ جیسوں کو ہیرو بنایا۔ 17) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو سال کے 365 دن اور 24 گھنٹے عمران خان کے لیے چٹان کی طرح کھڑا رہتا ہے۔ 18) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے عمران خان کے بیانیے کو زندہ رکھا اور جس کی دنیا بھر نے تعریف کی۔ 19) یہ وہی سوشل میڈیا ہے جو نہ ڈرتا ہے، نہ تھکتا ہے، نہ جھکتا ہے؛ بس لڑتا ہے اور آگے بڑھتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بزرگ، مرد، خواتین، بچے اور اوورسیز پاکستانی شامل ہیں۔ ان میں سے اکثریت کا سیاست سے براہِ راست تعلق نہیں، لیکن وہ صرف عمران خان اور پاکستان کی خاطر وہ جنگ لڑ رہے ہیں جو ان پر فرض بھی نہ تھی۔ یہی سوشل میڈیا آپ جیسی نالائق قیادت کو احتجاج پر مجبور کر کے عمران خان کو جیل سے نکالے گا، ان شاء اللہ ❤️


BREAKING: More videos from tonight's Pakistani airstrikes which hit a drug rehabilitation hospital in Kabul, killing or wounding an unspecified number of people, according to an Afghan Taliban spokesperson. Pakistan’s government rejects this, claiming they targeted "military installations". (Apologies, I'm unsure why the previous post says 'deleted'.) Read more ▶️ reuters.com/world/asia-pac…




مجھے جناب عمران خان سے نفرت ہے نہ محبت بلکہ سیاستدانوں ، جرنیلوں اور ججز کو جذبات الگ رکھ کر دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ غلطی کوتاہی سے البتہ ماورا نہیں۔ ہماری بہن کھلے الفاظ میں خان صاحب کی شیدائی ہیں اور یہ ان کا حق ہے ۔ کسی لیڈر نے بند دروازے میں چار بندوں کے سامنے کیا کہا تھا یہ اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ اسکی پالیسی اور اقدامات کیا ہیں ؟ عمران خان کے بارے میں جرمنی میں میری ایک اسرائیلی سفارتکار سے ملاقات ہوئی تھی جس پر میں بات ریکارڈ پر لا چکا ہوں ۔ خاں صاحب کا کوئی ایک ٹویٹ غزہ کے بارے میں موجود نہیں ہے نہ وہ اس پر کھلے عام بات کرتے ہیں۔ باقی ہم صحافیوں کا مسئلہ ہے کہ جو کوئی ہمیں بلا کر دو بول پیار سے بول دے ہم اس کے سفیر بن جاتے ہیں ۔ حقائق ایسے ہی مسخ ہوتے ہیں۔