
آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی، جس کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ایسی تجاویز سامنے آئیں۔ اب یورپی ملک آسٹریا نے بھی بچوں کے لیے سوشل میڈیا کی رسائی محدود کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے
#SocialMediaBan #ChildSafety

اردو













