M/o Industries & Production

1.8K posts

M/o Industries & Production banner
M/o Industries & Production

M/o Industries & Production

@Pak_MoIP

Official account of Ministry of Industries & Production, Government of Pakistan.

Islamabad, Pakistan Присоединился Ekim 2015
16 Подписки2.3K Подписчики
M/o Industries & Production
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے صدر کی ملاقات آنے والے بجٹ میں ٹیکس سہولتیں فراہم کی جائیں گی، بجٹ تجاویز تمام اسٹیک ہولڈرز سے طلب کی جا رہی ہیں، ہارون اختر جنگی صورتحال ختم ہوتے ہی عوام کو ریلیف اور مراعات دی جائیں گی، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
66
M/o Industries & Production
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت سمڈا کے ساتھ اعلیٰ سطح کا اجلاس ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے ایس ایم ایز کی ڈیجیٹل موجودگی اور مارکیٹ تک رسائی ممکن ہے، ایس ایم ایز کو اپنی مصنوعات دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے خصوصی پلیٹ فارم تیار کیا جا رہا ہے، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
4
78
M/o Industries & Production
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد اجلاس میں سمیڈا بورڈ ممبر مشہود علی خان نے ایس ایم ایز کے لیے نئی اقدامات پر بریفنگ دی 200 سے زائد ایس ایم ای کلسٹرز کی رجسٹریشن پر مشتمل آن لائن پلیٹ فارم قائم کر دیا گیا، ہارون اختر خان
اردو
0
2
3
93
M/o Industries & Production
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت پاکستان۔ازبکستان مشترکہ ورکنگ گروپ کا اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں تجارت کے فروغ، تجارتی راستوں، مختلف شعبوں میں تعاون اور طے شدہ مفاہمتی یادداشتوں پر پیش رفت کا جائزہ
اردو
0
0
1
47
M/o Industries & Production
معاونِ خصوصی ہارون اختر کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر کے چیف سیکریٹری کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی توجہ آزاد جموں و کشمیر پر مرکوز، عید کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں سمیڈا کی جانب سے تکنیکی اور ہنر مندی کی تربیت کا آغاز کیا جائے گا، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
54
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کی ترقی سے متعلق 15ویں نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ایس ایم ای کی ڈیفینیشن میں سالانہ سیلز ٹرن اوور کی حد بڑھانے کی تجویز پیش مائیکرو انٹرپرائزز کیلئے حد 30 ملین روپے تک، اسمال 30 سے 400 ملین اور میڈیم 400 سے 2000 ملین روپے تک تجویز
اردو
0
1
1
71
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
وزیر دفاع خواجہ آصف کی معاون خصوصی ہارون اختر خان سے ملاقات آنے والا بجٹ صنعت دوست اور کاروبار دوست ہوگا، آنے والے بجٹ میں ٹیکس میں ریلیف اور مراعات سے متعلق تجاویز زیر غور کئے جا رہے ہیں ، ہارون اختر خان ملاقات میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی بھی شرکت
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
56
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت سمیڈا کلسٹرز کا اعلیٰ سطحی اجلاس چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مختلف شعبوں کے ایس ایم ای کلسٹرز کے نمائندگان کی اجلاس میں شرکت ایس ایم ای کلسٹرز کی جانب سے آئندہ ایس ایم ای ایکسپو کے حوالے سے تجاویز اور فیڈبیک پیش
اردو
0
1
1
57
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
معاون خصوصی ہارون اختر سے پاکستان کیمیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی وفد کی اہم ملاقات اجلاس میں کیمیکل انڈسٹری کے مسائل، آئندہ بجٹ اور پیٹرو کیمیکل پالیسی پر بات چیت وزیراعظم شہباز شریف کے معاشی ترقی کے وژن کے مطابق صنعتوں کو مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
1
61
M/o Industries & Production ретвитнул
SIFC | Special Investment Facilitation Council🇵🇰
🇵🇰’s Large-Scale Manufacturing Sector showed 4.82% growth in the first half (July-December) of current fiscal year (FY26). 👨‍🏭🛠️ 1️⃣ In December 2025, the sector recorded 9.26% growth on monthly basis & 0.44% growth on yearly basis 2️⃣ The leading contributing sectors include automobiles 🚗 cement 🚜, garments 👕petroleum ⛽️and beverages 🥩 3️⃣Reflects growth momentum and the strengthening of pakistan’s domestic industries 4️⃣Pakistan’s macroeconomic stability has improved,supporting industrial expansion 5️⃣Improves Pakistan’s position as attractive destination for manufacturing, backed by a skilled workforce 👨🏻‍🏭
SIFC | Special Investment Facilitation Council🇵🇰 tweet media
English
0
25
77
2.2K
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے سی ای او ملت ٹریکٹرز سکندر مصطفیٰ کی ملاقات اجلاس میں آٹو پالیسی، ٹریکٹر پالیسی اور مقامی مینوفیکچرنگ پر تفصیلی گفتگو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں جامع آٹو پالیسی اور ٹریکٹر پالیسی جلد پیش کی جائے گی، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
39
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کا اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں موبائل اینڈ الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026-33 پر تفصیلی غور انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی تیار کردہ پالیسی وزیرِاعظم شہباز شریف کو پیش کرنے کے لیے تیار
M/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
53
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
معاون خصوصی ہارون اختر خان کا پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹیکنیکل اسسٹینس سینٹر میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس سنیٹر کا افتتاح اور معاون خصوصی ہارون اختر خان کا میڈیا سے گفتگو آرٹیفیل انٹیلیجنس کی مہارت حدیل کرنے وقت کی ضرورت بن چکے ہے، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
1
72
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
SIFC facilitates MoUs Between Pakistan and Türkiye to Strengthen Collaboration in Agriculture and Livestock Sector. The MoU signed between TÜME and GCLI focuses on modern corporate livestock farming, adoption of advanced technologies, and sustainable production systems.
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
English
0
0
0
66
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
وزیر اعظم کی پیو سکیم کے تحت الیکٹرک بائیکس حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کو سبسڈی کی رقم منتقل ہونا شروع ہوگئی ہے ، سی ای او ،ای ڈی بی اس سال پیو سکیم کے تحت پورے پاکستان میں 1لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس تقسیم کی جائیں گی،حماد علی منصور، سی ای او ،ای ڈی بی
M/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
50
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے کمبوڈیا کی وزیرِ تجارت چم نیمول کی ملاقات ملاقات میں اقتصادی و صنعتی شراکت داری، مستقبل کے تعلقات اور سرمایہ کاری پر تبادلۂ خیال کمبوڈیا نے حالیہ برسوں میں معیشت کے میدان میں نمایاں ترقی کی، ہمیں ان کے تجربات سے سیکھنا چاہیے، ہارون اختر
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
38
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا جاپان پاکستان بزنس فورم سے خطاب پاکستان اور جاپان کا تعلق محض سفارتی نہیں بلکہ مضبوط معاشی شراکت داری ہے، علامہ اقبال کا پیغام آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے، مشرق سے ابھرتے سورج کی طرف دیکھنا ہوگا، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
35
M/o Industries & Production
M/o Industries & Production@Pak_MoIP·
زیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کی سماء سے خصوصی گفتگو موجودہ ٹیکسز کے ساتھ صنعتی ترقی کے اہداف کا حصول مشکل ہے، موبائل فون، ٹریکٹرز، سولر بیٹریز میڈ ان پاکستان ہوں گی۔ ہارون اختر
اردو
0
0
0
56
M/o Industries & Production
وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ملاقات میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلۂ خیال پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا وژن عملی حقیقت بننے جا رہا ہے، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet mediaM/o Industries & Production tweet media
اردو
1
0
1
87
M/o Industries & Production
اسلام آباد خودکش حملہ بزدلانہ دہشتگردی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے امن اور استحکام کو سبوتاژ کرنا ہے، خودکش حملے میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، ہارون اختر خان غم کی اس گھڑی میں شہداء کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production tweet media
اردو
0
0
0
42