Vehari Police

4.8K posts

Vehari Police

Vehari Police

@PoliceVehari

The mission of the District Police Vehari is prevention and detection of crime, maintenance of law and order and enforcement of the Constitution of Pakistan

Punjab, Pakistan Присоединился Mart 2016
17 Подписки13.8K Подписчики
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
@aakbar_sa @OfficialDPRPP متاثرہ فیملی سے رابطہ کر کے درخواست برائے کاروائی حاصل کی جا رہی،
اردو
1
0
8
811
𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 𝗔𝗸𝗯𝗮𝗿
میں ایک اوورسیز پاکستانی ھوں پاکستان میں میرے 14 سالہ بیٹے کے ساتھ زیادتی ھوئی پنجاب پولیس تھانہ ماچھیوال مرکزی کردار کو بچانا چاہتی ھے جو کہ ایک بدنام زمانہ کردار ھے جسکا کام شراب نوشی،نشہ اور ڈکیٹیاں کرنا ھے میری ارباب اختیار سے انصاف کی اپیل ھے @PoliceVehari @OfficialDPRPP
اردو
111
1K
2K
64K
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
ایسٹر کے موقع پر وہاڑی پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ وہاڑی: ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے خود مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
Vehari Police tweet mediaVehari Police tweet mediaVehari Police tweet mediaVehari Police tweet media
اردو
0
0
2
94
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس کی شہید کانسٹیبلان محمد اسلم اور ندیم اختر کے 25 ویں یوم شہادت کے موقع پر شہداء کی قبروں پر حاضری
Vehari Police tweet mediaVehari Police tweet media
اردو
0
0
2
81
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ لڈن کی موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف بڑی کاروائی *وہاڑی: اویس عرف اویسی گینگ کے 2 ممبران گرفتار، 7 مقدمات ٹریس، 4 لاکھ 5 ہزار روپے مالیتی 6 موٹر سائیکل و نقدی برآمد*
Vehari Police tweet media
اردو
0
1
7
116
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
*ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ میرانپور کی مویشی چور گینگ کے خلاف کاروائی، 3 ممبران گرفتار، 8 مقدمات ٹریس، 3 لاکھ 55 ہزارروپے برآمد*
Vehari Police tweet media
اردو
0
0
2
60
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
پولیس تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے بیوپاری سے چھینی گئی رقم 8 لاکھ روپے برآمد کر کے اس کے حوالے کر دی
اردو
0
5
30
2K
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
وہاڑی پولیس کی جانب سے گڈ فرائیڈے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
اردو
0
0
2
56
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
وہاڑی پولیس کی جانب سے گڈ فرائیڈے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
اردو
0
2
15
1.7K
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
وہاڑی پولیس کی جانب سے گڈ فرائیڈے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
اردو
0
0
3
61
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
*ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ صدر میلسی کی مویشی چور گینگ کے خلاف کاروائی، 2 ممبران گرفتار، 8 مقدمات ٹریس، 1 لاکھ 45 ہزارروپے برآمد*
Vehari Police tweet media
اردو
2
0
1
49