MNK ретвитнул

ان عربوں کا اسلام سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے
اسرائیلی جتنے آج پر اعتماد ہیں اسکی وجہ عربوں کی اپنی کمزوریاں اور اسلام سے بیزاری ہے ۔محمد بن سلمان نبیٌ علیہ سلام کے فرمان کی کیسے نافرمانی کر رہا ہے!
اور ہم چلے ہیں اس سعودیہ کی حفاظت کرنے جو پہلے ہی اسرائیل اور امریکہ کی حفاظت میں ہے ۔ سارا کھیل گریٹر اسرائیل کا ہے محمد بن سلمان اور عاصم منیر اسکا مہرہ ہے۔
“اسی لئے 2022 میں اس نے احد کے پہاڑ کو کاٹ کر لگژری کمپلیکس بنانے کا اعلان کیا۔ حالانکہ نبیٌ علیہ سلام نے فرمایا تھا کہ احد ہم سے اور ہم احد سے پیار کرتے ہیں۔ وہ سعودی شہریوں کو یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ اسلام گھر یا مسجد میں ہو، سڑکوں پر نظر نہیں آئے۔ وہ کنسرٹس اور پارٹیاں کروا کر انکو یہ ظاہر کروانا چاہتا ہے کہ آزاد ہو اور مزے کرو بس۔ مسلمانوں کو اسلام سے دور کرنے کے لئے ایک صدی سے کوشش رہی ہے، لیکن کامیاب نہیں ہوئی اب انکو ساتھ ملا کر اسلام سے دور کرنے کی کوشش ہے۔”
اردو























