ZAINAB

189K posts

ZAINAB banner
ZAINAB

ZAINAB

@ZAI_9499

❤My Love Pakistan Army ❤ Love Nawaz Sharif🐅

Pakistan Присоединился Ekim 2020
3.9K Подписки21.8K Подписчики
Закреплённый твит
ZAINAB
ZAINAB@ZAI_9499·
سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی آزادی صحافت😡
اردو
36
208
440
29.9K
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ایک نظام، دو ادارے، مکمل تعمیل موبائل ڈیوائسز پر ٹیکس اور ڈیوٹیز صرف ایف بی آر کے ذریعے ادا کریں، اور اپنی ڈیوائس کو پی ٹی اے کے DIRBS سسٹم سے لازماً منظور کروائیں۔ قانونی رہیں، کنیکٹڈ رہیں 📱🇵🇰
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
10
13
276
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
مگر ایسا نہ ہوا۔ اب ٹرمپ کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ خود امریکہ کے اندر بڑھتا ہوا معاشی دباؤ ہے، جو انہیں مزید کسی مہم جوئی سے روک رہا ہے۔ گومگو کی اس کیفیت نے امریکی خارجہ پالیسی کو بند گلی میں دھکیل دیا ہے! 5/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
8
14
739
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
آزمائش میں ہیں۔ ان کے پاس دو ہی راستے ہیں: یا تو دباؤ مزید بڑھا کر براہِ راست جنگ کا خطرہ مول لیں، یا پھر یہ سمندری ناکہ بندی ختم کر دیں۔ امریکہ کا اندرونی دباؤ: واشنگٹن کو یہ امید تھی کہ فضائی حملوں کے بعد ایران کمزور پوزیشن سے مذاکرات کی میز پر آئے گا، 4/5
اردو
1
7
12
786
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ہتھیار ڈالنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں ایران کی حیرت انگیز مزاحمت: طویل عرصے سے معاشی دباؤ جھیلنے والی ایرانی قوم اور قیادت نے ان پابندیوں کے متبادل راستے تلاش کر لیے ہیں اور وہ اس دباؤ میں رہنے کے عادی ہو چکے ہیں ٹرمپ کی مشکل ترین صورتحال: امریکی صدر اب ایک کڑی 3/5
اردو
1
6
11
798
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ ایران نے سر تسلیم خم کرنے کے بجائے اپنی مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے رپورٹ کی اہم ترین تفصیلات درج ذیل ہیں: محاصرہ ناکام: ٹرمپ کا خیال تھا کہ شدید بمباری اور سمندری ناکہ بندی (Naval Blockade) کے بعد ایران پیچھے ہٹ جائے گا، لیکن تہران سے 2/5
اردو
1
8
13
844
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
🔥 اسرائیلی میڈیا کا انکشاف: ایران نے ٹرمپ کی تمام توقعات پر پانی پھیر دیا! اسرائیلی اخبار "Israel Hayom" نے اپنی تازہ ترین تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمتِ عملی بری طرح ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے اخبار کے مطابق واشنگٹن میں اس وقت 1/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
17
47
4.4K
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
❤️کمراٹ ویلی جہاں کی خوبصورتی دیکھ کر سیاح دنگ رہ جاتے ہیں بے شک ہمارا پاکستان بہت خوبصورت ہے
اردو
0
15
40
526
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
پاکستانی روپے کی ویلیو کم ھے باقی ہمارے سارے کام یورپ والے ہیں۔ اب دلہن بذات خود اپنی ہی شادی پر اتنے واہیات گانے پر ڈانس کر رہی ھے اور دولہا شریف پانچ پانچ ہزار والے نوٹوں کی ویلیں دے رھے ہیں😂
اردو
2
15
19
1.5K
ZAINAB ретвитнул
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
گرمی کا توڑ بغیر بجلی کے 😂
اردو
0
7
8
195
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
دو جنگیں، ایک ہی ماسٹر مائنڈ! امریکہ اب اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ یوکرین ہو یا ایران، دونوں محاذوں پر اس کا اصل مقابلہ کریملن سے ہے۔ روس تہران کی پشت پناہی کر کے مشرقِ وسطیٰ سے امریکی اثر و رسوخ کا جنازہ نکالنا چاہتا ہے، جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ 6/6
اردو
0
7
9
197
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی: ایرانی ڈرونز کو امریکی دفاعی نظام (THAAD) سے بچانے کے لیے روسی ماہرین ایران کی مدد کر رہے ہیں۔ خاموش مداخلت: روس خاموشی سے ایسے اقدامات کر رہا ہے جس سے امریکہ کے لیے ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ 5/6
اردو
1
7
11
210
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
وہی 'یوکرین فارمولا' اب ایران میں لاگو! تجزیہ کاروں کے مطابق پیوٹن نے ایران کو بچانے کے لیے وہی خطرناک 'پلے بک' استعمال کرنا شروع کر دی ہے جو انہوں نے یوکرین میں اپنائی تھی: روس امریکی حملوں اور نقل و حرکت کی خفیہ سیٹلائٹ معلومات براہِ راست ایران کو فراہم کر رہا ہے 4/6
اردو
1
8
10
204
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بلکہ وہ ایران کے خلاف امریکی فوجی اور سفارتی کوششوں کو جڑوں سے اکھاڑنے کے لیے سرگرم ہو چکے ہیں سینیٹر وکر کی وارننگ: سینیٹر وکر نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اس میں اب کوئی شک نہیں بچا کہ روس ایران میں امریکی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن چکا ہے 3/6
اردو
1
7
10
205
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
واشنگٹن میں کہرام مچا دیا ہے، جہاں اعلیٰ فوجی حکام نے باضابطہ طور پر روس کو 'ایران مسئلے' کا بڑا حصہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہلچل: جنرل ڈین کین کا بڑا اعتراف پیوٹن کا خطرناک کھیل: امریکی جنرل ڈین کین نے سینیٹ کو بتایا کہ صدر پیوٹن اب صرف یوکرین تک محدود نہیں رہے 2/6
اردو
1
7
13
308
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
امریکی جنرل کا سینیٹ میں بڑا انکشاف,روس اب براہِ راست ایران کے خلاف امریکی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے میدان میں آ چکا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اب ایک ہولناک عالمی تصادم کی شکل اختیار کر گئی ہے! امریکی سینیٹ کی مسلح خدمات کی کمیٹی میں ہونے والے سنسنی خیز انکشافات نے 1/6
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet mediaTARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
2
11
27
1.3K
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
صورت بیکری میں ڈبل روٹی کیسے تیار ھوتی ھے اس کا مکمل پراسیس دیکھیں اس خوبصورت اور دلچسپ ویڈیو میں۔۔۔۔ 👇
اردو
0
8
14
653
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
۔خیبرپختونخوا میں سنگینPTI اختلافات!جوائنٹ سیکرٹری انجینئر خائستہ محمد نے صوبائی صدر کے ساتھ اختلافات پر پارٹی عہدے سے استعفیٰ کا فیصلہ کر لیا۔"پارٹی میں ڈکٹیٹرشپ کا ماحول ہے، اہم فیصلے کابینہ کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جا رہے ہیں۔ عمران خان کے نظریے کے مطابق اختیارات ایک فرد کے پاس نہیں، پوری کابینہ کے پاس ہونے چاہییں۔"اگر ایک فرد ہی سب کچھ فیصلہ کرے گا تو کابینہ کی کیا ضرورت؟
اردو
1
7
10
165
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
سہیل آفریدی نے آج ایسا لطیفہ سنایا کہ حکومت بھی ہنس پڑی اور عوام بھی 🤣 سیاست میں بھی کامیڈی کا تڑکا ضروری ہے! 😝👏🏻
Pakistan Eye@PakistanEye11

سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ اگر ہمارے کیس ختم نا کئے تو پورے پاکستان کو چرس کی سپلائی معطل کردیں گے

اردو
0
8
8
53
ZAINAB ретвитнул
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ آخر ابھی کیا ہو گیا؟ 😳 کسی کو کچھ سمجھ لگے تو کمنٹس کر کے بتائیں 👇
اردو
0
13
15
521