آخری چٹان
1.4K posts

آخری چٹان
@_With_SHR
آخری سانس تک لبیک تاحیات رہنما سعد حسین رضوی
Pakistan Присоединился Nisan 2026
403 Подписки1.2K Подписчики

کور ممبر جموں کشمیر جوانیٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈووکیٹ اگلے لاۓ عمل کا اعلان کرتے ہوۓ۔
#TLPstands_withKashmiris
اردو

9 جون لانگ مارچ طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہوگا
طاقت کے زور پر سچائی کو کچلا نہیں جا سکتا
،امتیاز اسلم ،
کور ممبرکا عوام کے نام پر انتہائی اہم پیغام
لازمی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
#RightsMovementAJK
#TLPstands_withKashmiris
اردو
آخری چٹان ретвитнул

اس عشق و وفا دی نگری دی
جاگیر نو کتے پے گئے نیں
میرے مولا بس تو خیر کری
کشمیر نو کتے پے گئے نیں
سانحہ راولاکوٹ 💔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو

9 جون لانگ مارچ طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہوگا
طاقت کے زور پر سچائی کو کچلا نہیں جا سکتا
شوکت نواز میر ،امتیاز اسلم ،ارباب خان اور دیگر کور ممبران کا عوام کے نام پر عزم پیغام
#TLPstands_withKashmiris

اردو


اعلان اعلان اعلان 🚨 باغ
09 جون تمام وارڈ کمیٹیاں اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کر کے لوگوں کو مطلع کریں
10 جون
صبح 10 بجے عوامِ علاقہ باغ گیاری چوک پہنچیں تاکہ مظفرآباد کی جانب مارچ کا آغاز کیا جا سکے
اہلیانِ کشمیر اپنے اپنے علاقوں میں ریاستی دھشتگردی کے خلاف مزاحمت کریں
عابد شاھین ممبر کور کمیٹی
#TLPstands_withKashmiris

اردو


کل نماز عشاء انشاللہ اللہ کہ حکم سے اہلیان کوٹلی شہر الفت راولاکوٹ میں ادا کریں گے ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم
#TLPstands_withKashmiris

اردو

آنسوں میں انقلابی نعرے۔۔
خون رنگ لائے گا
انقلاب آئے گا
تم دیکھنا
انقلاب آئے گا
#TLPstands_withKashmiris
اردو

مظفرآباد
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر صاحب
کا مشاورتی اجلاس جاری اور اجلاس کے بعداعلامیہ جاری کیا جائے گا
#TLPstands_withKashmiris

اردو

سب ڈویژن تھوراڑ
انتہائی اہم اعلامیہ جاری
جتنا ہو سکیں اسکو شئر کریں۔۔۔۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو

کوٹلی سے کور ممبر
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی امتیاز اسلم صاحب کا
9 جون کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم بیان۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو

مورخ ضرور لکھے گا کہ ہم جموں کشمیری وہ قوم ہیں جو
شہیدوں کے جنازے دفنانے کے بعد دوبارہ سے میدان میں آ جاتے ہیں
آنکھوں میں خوف نہیں بس یہی فخر ہے اللہ پاک اس اتحاد کو تاقیامت آباد رکھے
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو
آخری چٹان ретвитнул

لائیو سپیس جاری‼️
فوری شرکت فرمائیں۔
ان ہیش ٹیگز کے ساتھ پوسٹس و کمنٹ کرتے جائیں۔👇
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
x.com/i/spaces/1nxeL…
اردو
آخری چٹان ретвитнул

ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا
خون رنگ لائے گا
انقلاب آئے گا
کشمیر کی ہر گلی سے
انقلاب آئے گا
ظالم حکمرانوں ہم تمہاری موت ہیں۔۔
آواز دو ہم ایک ہیں۔۔
بڑھے چلو بڑھے چلو منزل کی طرف۔۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو
آخری چٹان ретвитнул

بارڈر سے فوج ہٹ جاتی بھارت بھی اتنا ظلم کشمیر پر نہ کرتا جتنا ان ظالموں نے ایک رات میں کیا ہے 💔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو
آخری چٹان ретвитнул

کشمیر سے ہمارا رشتہ کیا ؟
لا الہ الا اللہ 🙌⚔️🥷
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو
