Waseem akram bugti

3K posts

Waseem akram bugti banner
Waseem akram bugti

Waseem akram bugti

@bugtijui

کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع ڈیرہ بگٹی و صوبائی عمومی ممبر

Присоединился Aralık 2021
2.2K Подписки2.2K Подписчики
Waseem akram bugti ретвитнул
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
لاہور قائد جمعیة مولانا فضل الرحمان کی جامعہ مدنیہ جدید آمد مولانا سید محمود میاںؒ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت مولانا عکاشہ میاں اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات، ہمدردی کا اظہار مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمان بھی قائد جمعیة کے ہمراہ #مولاناسیدمحمودمیاں_رح
اردو
9
102
143
1.4K
Waseem akram bugti ретвитнул
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
لاہور: امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطاءالرحمان ودیگر مرکزی صوبائی قائدین جےیوآئی پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں رحمہ اللہ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #مولاناسیدمحمودمیاں_رح
Sadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet media
اردو
4
91
129
1.5K
Waseem akram bugti ретвитнул
عبدالرشید وڑائچ
عبدالرشید وڑائچ@Warraich_JUIPak·
#مولاناسیدمحمودمیاں_رح حضرت سید محمود میاں اپنی ذات میں انجمن تھے
عبدالرشید وڑائچ tweet media
اردو
0
8
5
63
Waseem akram bugti ретвитнул
Hafiz Ghazanfar Aziz
Hafiz Ghazanfar Aziz@Ghazanf95497223·
#مولاناسیدمحمودمیاں_رح شعر کے ذریعے جماعت کے حوالے سے اہم ہدایات
اردو
2
39
82
1K
Waseem akram bugti
Waseem akram bugti@bugtijui·
سید محمود میاں صرف رہبر نہ تھے، بلکہ رہبروں کو بنانے والے فکری معلم تھے۔ انکی گفتگو کی گہرائی اور علمی وسعت سامعین کےلیے فکری مشعل راہ ہوتی تھی۔ #مولاناسیدمحمودمیاں_رح
Waseem akram bugti tweet media
اردو
0
0
0
13
Waseem akram bugti ретвитнул
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا محمود میاں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ میں نماز جنازہ کی امامت مولانا رشید میاں نے کی۔ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن ودیگر اکابر علماء نے مولانا عکاشہ میاں کی بطور جانشین دستاربندی کی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں علماء طلباء اور عوام نے شریک ہوکر مولانا محمود میاں کو خراج تحسین پیش کیا۔ مولانا محمود میاں کو رائیونڈ کے قومی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ کے اجتماع سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، مولانا اسعد محمود، مولانا یوسف خان ، حافظ نصیر احرار ،مولانا صفی اللہ اور دیگر کا خطاب
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
16
200
394
5.3K
Waseem akram bugti ретвитнул
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
انا للہ وانا الیہ راجعون جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں صاحب انتقال کرگئے اللہ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے
اردو
76
161
457
10K
Waseem akram bugti ретвитнул
𝙂𝙤𝙧𝙞𝙡𝙡𝙖 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩𝙞🤳
آخری آرام گاہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے #مولاناسیدمحمودمیاں_رح
𝙂𝙤𝙧𝙞𝙡𝙡𝙖 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩𝙞🤳 tweet media
اردو
0
15
8
96
Waseem akram bugti ретвитнул
Sohail Sohrab
Sohail Sohrab@SohailSohrab1·
قائدین کے جاندار خطابات جاری اس وقت حیدرآباد میں جمعیت علماء اسلام کی #اسرائیل_مردہ_باد کانفرنس میں فلسطینی مظلوموں سے یکجہتی کا اظہار #JUIRise4GazaPakistan
اردو
0
12
8
124
Waseem akram bugti ретвитнул
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
جےیوآئی نےاسرائیل مردہ باد کانفرنسز سے غزہ کو زندہ رکھا، ایک سیاسی جماعت کی یہی بساط ہےاور وہ یہی کچھ کررہی ہے اور یہ تسلسل آج بھی جاری ہے. کروڑوں مسلمانوں نےاسرائیلی مصنوعات کابائیکاٹ کیا، عام مسلمان اتناکچھ ہی کرسکتےتھے،سو کرتےرہے. حکمرانوں نےکیا کرناہے ؟ #JUIRise4GazaPakistan
اردو
1
68
106
1.4K
Waseem akram bugti
Waseem akram bugti@bugtijui·
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمن صاحب جلسہ گاہ پہنچنے کا منظر #juiRise4Gazapakistan
Waseem akram bugti tweet media
اردو
0
0
0
16
Waseem akram bugti ретвитнул
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر جناب انجئنیر ضیاء الرحمن صاحب اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب کی حیدرآباد جلسہ عام کے پنڈال آمد #JUIRise4GazaPakistan
Sadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet media
اردو
1
84
110
1.3K
Waseem akram bugti ретвитнул
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
آج حیدرآباد گواہ بنے گا جے یو آئی کی فلسطین سے یکجہتی کا قائد مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں یہ آواز صرف سندھ کی نہیں، پوری امت کی ہے۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial #JUIRise4GazaPakistan
ابابیل tweet media
اردو
3
93
121
1.2K
Waseem akram bugti ретвитнул
محمد احمد الخضداری
پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں جےیوآئی ہی ہے جو روز اول سے ازرائیل کے حوالے سے بانئ پاکستان کے مؤقف کے ساتھ کھڑی ہے۔ #JUIRise4GazaPakistan
اردو
1
18
18
284
Waseem akram bugti ретвитнул
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
الحمداللہ جمعیۃ علماءاسلام مسلسل فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھا رہی ہیں.. آج کا ہیش ٹیگ 👇 #JUIRise4GazaPakistan احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔ شکریہ
اردو
2
54
87
1.3K
Waseem akram bugti ретвитнул
Dr-Ahmad Mustafa
Dr-Ahmad Mustafa@DrAhmad_Mustafa·
حیدرآباد کا پنڈال سج گیا شیر گرجے گا آج ان شاءاللہ #JUIRise4GazaPakistan
اردو
1
52
83
743
Waseem akram bugti ретвитнул
Abdul Bari Kakar
Abdul Bari Kakar@Abdulbari0336·
ابابیلوں آج کا ہیش ٹیگ #JUIRise4GazaPakistan احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔ شکریہ
Abdul Bari Kakar tweet media
اردو
2
70
170
2.6K
Waseem akram bugti ретвитнул
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
جےیوآئی کے زیرِ اہتمام حیدرآباد ملین مارچ آج کا ہیش ٹیگ 👇 #JUIRise4GazaPakistan احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔ شکریہ
اردو
5
93
143
2.6K
Waseem akram bugti ретвитнул
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان اسرائیل کیلئے اقوام متحدہ یا جنرل اسمبلی بے معنی ہو گئی ہے ۔مولانا فضل الرحمان اسرائیل کھلم کھلا دہشت گردی پر اتر آیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو امن عالم خطرے میں پڑ جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان ایران پر حملہ اسرائیل کے ناپاک ارادوں کو ظاہر کرتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان ۔ صیہونیت کا دامن انسانی خون سے رنگین ہے ۔۔مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ یک جان ہوکر ہی صیہونیت کا مقابلہ کرسکتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان مسلم حکمرانوں کو مصلحتیں بالائے طاق رکھنی ہونگی ۔مولانا فضل الرحمان مشکل کی اس گھڑی میں برادر ملک کے عوام سے ہمدردی ہے ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
50
292
656
15.6K