Hameed Ullah

47.1K posts

Hameed Ullah banner
Hameed Ullah

Hameed Ullah

@hd_1069

https://t.co/kcgaCSRQq7. https://t.co/kLGwOv6mjZ

Peshawar, Pakistan Присоединился Haziran 2014
24K Подписки24.4K Подписчики
Hameed Ullah ретвитнул
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
واہ ، کیا کمال باتیں ہیں انکی ! سن کر دوبارہ سننے کا جی چاہتا ہے ۔ والدین کے احترام کی اس سے بہتر نظیر شاید ہی کہیں ملے ۔
اردو
80
1.2K
2.9K
70.3K
Hameed Ullah ретвитнул
Qazi M Bashir ASC
Qazi M Bashir ASC@QaziMBashir1·
C. M. House Karachi:- Met with Senator Waqar Mehdhi Sb. G.S. PPP Sindh, at Chief Minister Office Karachi who presented Flowers Bouquet 💐 and congratulated Qazi M. Bashir ASC, President PLF Sindh, and congratulated him for performing Umrah. Senator Waqar Mehdi always remained very kind and supportive. Mr. Sardar Zulfiqar President PPP AJK, Shaukat Ali Shaikh ASC & Deputy G.S. PLF Karachi Division. Mr. Zakir Hussain G.S. P.S. 129 Central were also present.
Qazi M Bashir ASC tweet media
English
15
4
24
1.8K
Hameed Ullah ретвитнул
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
اے اللہ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں ایسی دعا سے جو عقل یا دل سے خالی ہو جس میں جسم موجود ہو لیکن دماغ غائب ہو۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
4
83
454
10.7K
Hameed Ullah ретвитнул
تشنہ لب
تشنہ لب@tishnalb·
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ! اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!! ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی! جب وہ آئے گا روبرو توبہ!! چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی! تیری آواز اور تُو توبہ!! لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے! ایسا اندازِ گفتگو توبہ!! #اردو_زبان
تشنہ لب tweet media
Shanzay@Shanza50887

@tishnalb وہ نہ آئے گا نہیں معلوم تھا اس شام بھی انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے #اردو_زبان

اردو
2
3
4
241
Hameed Ullah ретвитнул
The Awazaar Sain
The Awazaar Sain@adeelzsiddiqui·
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
اردو
2
7
48
1.5K
Hameed Ullah ретвитнул
Qazi M Bashir ASC
Qazi M Bashir ASC@QaziMBashir1·
الحمدللہ صد شکر اللہ کریم نے مجھے مدینہ منورہ میں روضہ رسول پاک پر حاضری کا شرف عظیم ایک بار پھر عطا فرمایا۔ یاالہی مجھ پر میرے خاندان عزیز واقارب اور دوست احباب پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرما۔ آمین ثم آمین
اردو
21
13
39
1.3K
Hameed Ullah ретвитнул
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
آج کی نسل کے بہت سے نوجوان نہیں جانتے ہوںگے کہ بشریٰ زیدی کون تھی ؟ اور 15 اپریل کو کیا ہوا تھا ؟ 15 اپریل 1985 وہ دن تھا جب کراچی میں بشریٰ زیدی نامی طالبہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئی اور اس کے بعد روشنیوں کا شہر ہمیشہ کے لیے بدل گیا سرسید گرلز کالج کراچی کی یہ طالبہ ریس لگاتی ہوئی منی بسوں کی زد میں آئی اور موقع پر دم توڑ گئی جیسے ہی اس حادثے کی خبر سرسید کالج پہنچی، وہاں کی طالبات احتجاج کے لیے سڑک پر آگئیں، پھردیکھتے ہی دیکھتے یہ احتجاج پورے کراچی میں پھیل گیا یہ وہ زمانہ تھا جب جنرل ضیاءالحق نے غیر جماعتی جمہوریت بحال کرکے چند ماہ قبل ہی مارشل لاءکے خاتمے کااعلان کیا تھا اور غوث علی شاہ سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے ہنگامہ آرائی شروع ہوئی تو بہت سی بسوں کو نذرآتش کردیا گیا، جن میں وہ بس بھی شامل تھی جس کی زد میں طالبات آئی تھیں مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بس ڈرائیور کو سزا دی جائے کراچی میں چونکہ ٹرانسپورٹ پر پٹھانوں کا غلبہ تھا اس لئے یہ ہنگامہ آرائی لسانی فسادات میں تبدیل ہوگئی لاٹھی چارج اور شیلنگ سے بے شمار طلباء زخمی ہو گئے پھر کراچی میں ایسی ہنگامہ آرائی شروع ہوئی کہ جو پھیلتی ہی چلی گئی وزیراعلیٰ کو حالات پر قابو پانے کے لئے فوج طلب کرنا پڑی اور متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا اگلے روز بشریٰ زیدی کی نماز جنازہ کے موقع پر فسادات میں شدت آگئی نماز جنازہ کے بعد پورا کراچی لسانی فسادات کی لپیٹ میں آگیا بس ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے شروع ہونے والے احتجاج کا نتیجہ پختون مہاجر فسادات صورت نکلا بشریٰ زیدی کی موت کے بعد اک ہفتے تک کراچی آگ میں جلتا رہا اس اک ہفتے کے دوران کم وبیش 200افراد جاں بحق اور بے شمار زخمی ہوگئے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے شہرمیں نامعلوم افراد نے نفرتیں پھیلانے والے پمفلٹ تقسیم کئے کراچی کے لوگوں نے پہلی بار اسلحہ بردار نوجوانوں کو دیکھا جو خدا معلوم کہاں سے آتے تھے اور اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوجاتے تھے اس عرصے کے دوران ناظم آباد ،نارتھ ناظم آباد ،لیاقت آباد اورنگی ٹاؤن سمیت کراچی کے بہت سے علاقے میدان جنگ بنے رہے کئی مکانات نذرآتش کردیئے گئے دکانیں جلا کر راکھ کردی گئیں 1990ء کے بعد سے بشریٰ زیدی کے اہل خانہ کا کسی کو علم نہیں کہ وہ کہاں ہیں شاید انہوں نے کراچی یا پاکستان ہی چھوڑ دیا لیکن اس حادثے کے اثرات آج بھی کراچی میں موجود ہیں بشریٰ زیدی کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کا آغازطلبہ نے کیاتھا ان ہی دنوں کراچی میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اپنی سیاسی شناخت کے ساتھ مہاجر قومی موومنٹ کے روپ میں سامنے آئی تھی، بشریٰ زیدی کے واقعے کے بعد مہاجر قومی موومنٹ کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر کے پاس یہ بہترین موقع تھا کہ وہ کراچی کی سیاست کا رخ تبدیل کرنے کے لئے ایم کیو ایم کی سرپرستی کرے سو الطاف حسین, فاروق ستار ,طارق عظیم جو اس سے پہلے طالب علم رہنماؤں کی حیثیت سے جانے جاتے تھے اس واقعے کے بعد ان کی شہرت بلندیوں پر پہنچ گئی اس اک واقعے نے کراچی کی سیاست کو بدل کر رکھ دیا مہاجر قومی موومنٹ کراچی کے لوگوں کی مقبول ترین جماعت بن گئی بعد کے دنوں میں الطاف حسین اور ان کے ساتھیوں نے جو چاہا اور جیسے چاہا کراچی میں وہی ہوا ایم کیوایم کی قوت توڑنے کے لئے کئی طرح کے منصوبے بنائے گئے ایجنسیاں متحرک ہوئیں کبھی کوئی آپریشن ہوا تو کبھی یوں ہوا کہ مختلف دھڑوں نے شہر کے مختلف حصوں پر قبضہ کرلیا پھر پنجابی ،پختون محاذ بھی بنا پاک سرزمین شادباد کے ترانے بھی سنائے گئے لیکن پندرہ اپریل 1985ء سے پہلے کا کراچی ہمیشہ کے لئے خواب ہو کر رہ گیا اک آخری بات وہ ڈرائیور جس کی گاڑی تلے بشری زیدی روندی گئی تھی اور جس کی گرفتاری کے مطالبے پر پشتون مہاجر لسانی فسادات ہوئے وہ پشتون تھا ہی نہیں وہ آزاد کشمیر کا باشندہ تھا لیکن یہ کسی نے جاننے کی کوشش ہی نہیں کی Historical Facts
Ruthless ZQ tweet media
اردو
17
27
182
18.8K
Hameed Ullah
Hameed Ullah@hd_1069·
@QaziMBashir1 مبارک ہو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
اردو
0
0
0
25
Qazi M Bashir ASC
Qazi M Bashir ASC@QaziMBashir1·
شکر الحمدللہ ایک بار پھر رب العالمین کی ذات پاک نے مجھے کعبتہ اللہ کی زیارت اور اپنی بارگاہ میں حاضر ہونے کی عظیم سعادت بخشی۔ اے اللہ کریم میری حاضری اپنی بارگاہ میں قبول اور سب کو خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین ثم آمین
اردو
24
8
26
1.5K
Hameed Ullah ретвитнул
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
جمناسٹک کھیل شروع کرنے والا شخص 57 سال کی عمر میں دنیا سے چلا گیا دنیا کا مشہور باڈی بلڈر 41 سال کی عمر میں فوت ہو گیا فٹ بال کا بڑا کھلاڑی ماراڈونا 60 سال کی عمر میں چل بسا اب ذرا دوسری طرف دیکھیے سگریٹ بنانے والا 102 سال تک زندہ رہا افیون بنانے والا آدمی 116 سال تک جیتا رہا خرگوش دن رات اچھلتا ہے، لیکن صرف دو سال تک جیتا ہے جبکہ کچھوا جو کچھ نہیں کرتا 400 سال تک جیتا ہے اس لیے پریشان مت ہو آرام سے جیو جو دل چاہے کھاؤ پیو خوش رہو کیونکہ زندگی اور موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ 🫢🤭😉
اردو
37
188
1.5K
113.1K
Hameed Ullah ретвитнул
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا! جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر کہیں آبلوں کے بھنور بجیں کہیں دھوپ روپ بدن سجیں کبھی دل کو تِھل کا مزاج دے کبھی چشمِ تِر کو چناب کر یہ ہجومِ شہرِ ستمگراں نہ سُنے گا تیری صدا کبھی، مری حسرتوں کو سُخن سُنا مری خواہشوں سے خطاب کر یہ جلوسِ فصلِ بہار ہے تہی دست ، یار ، سجا اِسے کوئی اشک پھر سے شرر بنا کوئی زخم پھر سے گلاب کر ۔۔۔!! محسن نقوی
اردو ورثہ tweet media
اردو
4
22
89
3.9K
Hameed Ullah ретвитнул
خوشی
خوشی@Khushi_aaho·
صبرکرناہتھیار ڈال دینا نہیں ہے اورٹھہرٹھہرکر قدم اٹھانا سستی نہیں ہیں خاموش رہنا(اپنےحق سے) دستبردارہونانہیں ہے اور پُرامیدرہناسادہ لوحی نہیں ہے ​یقین رکھیں کہ تہذیب وشائستگی، توہین کوشکست دےدیتی ہے اورعاجزی،غرور کے بتوں کو پاش پاش کردیتی ہے اور احترام کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔
اردو
5
7
21
392
Qazi M Bashir ASC
Qazi M Bashir ASC@QaziMBashir1·
شکر الحمدللہ. صدر پیپلز لائرز فورم سندھ قاضی محمد بشیر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی رہائش گاہ پر تکمیل قرآن پاک کی بابرکت تقریب کا اہتمام' صوبائی وزیر/صدر پی-پی-پی کراچی ڈویژن سعید غنی' مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب' صوبائی مشیر سید نجمی عالم' سینیٹر سید مسرور احسن' سابق جسٹس وفاقی شرعی عدالت آغا رفیق خان' سابق صدر سپریم کورٹ بار سردار یاسین آزاد Asc سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے امتیاز شیخ' ایم این اے اسد عالم نیازی' رابطہ سیکرٹری پی-پی-پی سندھ نعمان شیخ' چیئرمین چینسر ٹاؤن فرحان غنی' صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ اقبال ساند' ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ' ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم' ایس ایس پی ساجد سدوزئی' سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان' ممبر پاکستان بار کونسل منیر اے ملک' ممتاز اداکار سعود خان' سابق صدر ہائیکورٹ بار سرفراز میتلو Asc' ابتک نیوز چینل کے سید سجاد شاہ' صدر PLF کراچی سید ارشد نقوی ایڈووکیٹ' سید در محمد شاہ Asc' سینئر رہنما پی-پی-پی صدیق ابو بھائی' صدر ملیر بار ارشاد شر ایڈووکیٹ' ممبرسندھ بار کونسل ریاض بھٹی' جام آصف ایڈووکیٹ Asc' سمیت مختلف سیاسی سماجی صحافی و مذہبی شخصیات و وکلاء اہل محلہ و خواتین کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی ممتاز عالم دین مولانا غلام محی الدین صاحب نے اس موقع پر خصوصی دعا کروائی اور اسٹیج سیکرٹری کے فرائض معروف اینکر پرسن اے کے میمن نے انجام دئیے.
اردو
29
7
21
1.9K
Hameed Ullah ретвитнул
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
اور اب میں یہ چاہتا ہوں کہ میں کسی کو کہیں بھی کبھی بھی تھوڑا سا بھی میسر نہ رہوں..!
خاموش مان tweet media
اردو
8
31
205
4.2K
Hameed Ullah ретвитнул
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
دنیا کی سب سے بور چیز شریف عورت ہے .
خاموش مان tweet media
اردو
10
5
55
8.4K
Hameed Ullah ретвитнул
‏منبه الصلاة على النبي ﷺ
كن سبباً في كثرة الصلاة على النبي ﷺ . اللهم صلِّ و سلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صلِ و سلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صلِّ و سلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صلِ و سلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صلِّ و سلم على نبينا محمد ﷺ اللهم صلِّ و سلم على نبينا محمد ﷺ #الراتب #صلوا_علي_النبي
العربية
0
3
5
1.3K
Hameed Ullah ретвитнул
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#قومی_زبان 4 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام پیشاب کپڑوں میں نا نکلے 8 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام گھر جانے کا رستہ آتا ہو 12 سال کی عمر میں ....کامیابی کانام تمھارے دوست احباب ہوں 18 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام گاڑی ڈرایو کرنی آتی ہو 23 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام اچھی ڈگری حاصل کر لی ہو 25 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام کوئی اچھی نوکری مل گئی ہو 30 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام اپنے بیوی بچے ہوں 35 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام مال ودولت پاس ہوں 45 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام اپنا آپ جوان لگے 50 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام بچے تمہاری اچھی تربیت کا صلہ دیں 55 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام ازدوجی زندگی میں بہار قائم رہے 60 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام اچھے سے گاڑی ڈرایو کر سکو 65 برس کی عمر میں ....کامیابی کانام کوئی مرض نا لگے 70 برس کی عمر میں .....کامیابی کا نام کسی کی محتاجگی محسوس نہ ہو 75 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام تمہارا حلقہ احباب ہو 80 برس کی عمر میں ....کامیابی کا نام گھر جانے کا رستہ آتا ہو 85 برس کی عمر میں .... کامیابی کا نام کپڑوں میں پیشاب نہ نکلے (ومن نعمره ننكسه في الخلق أفلا يعقلون) (يٰس-68) اور جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم اُلٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی۔ ایسی ہی ہے یہ دنیا۔۔۔۔ لہذا دنیا کہ پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں۔۔۔۔۔ کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے
اردو
0
18
26
1.7K
Hameed Ullah ретвитнул
Aiza habib
Aiza habib@Aiza078·
@tishnalb مجھ میں کتنے راز ہیں بتاؤن کیا ؟ بند ایک مدت سے ہوں کھل جاؤں کیا ؟ عاجزی, منت ,خوشامد اور التجا ۔۔۔۔ اور کیا کیا کروں مر جاؤں کیا ؟ #𝗔𝗶𝘇𝗮𝟬𝟳𝟴
اردو
0
1
5
645
Hameed Ullah ретвитнул
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
خُدا اُس کمال کا نام ہے ، جو ہر صاحبِ یقین کو اُس کے یقین کے حساب سے میسر آتا ہے ۔
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® tweet media
اردو
4
60
390
7.2K
Hameed Ullah ретвитнул
it’s horii
it’s horii@Brandeex78·
🌼🌹🌸🌸🌹🌼 *رمضان کی پہلی سہری مبارک! 🌙* *"روزہ ایمان و احتساب کے ساتھ رکھو، تاکہ تم پر فضل کا دروازہ کھل جائے۔"* *(صحیح بخاری، حدیث نمبر 38)* *🤲اللہ ہمیں رمضان کی برکتوں سے بھر دے، آمین! ❤️
it’s horii tweet media
اردو
0
2
0
20
Hameed Ullah ретвитнул
Reza Reza Zabt
Reza Reza Zabt@NimraChand3·
❤️ الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــــــــکم ❤️ ❤️ صبح بخیر 🤎 رَبِّ اغْفِرْ لِيْ وَتُبْ عَلَيَّ، اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ 🤎#نـــــــــــمــــــــرہ🌛🤎
Reza Reza Zabt tweet media
العربية
62
12
116
797