huma

258.1K posts

huma banner
huma

huma

@huma_aaa

Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

Присоединился Ocak 2012
971 Подписки3.9K Подписчики
Закреплённый твит
huma
huma@huma_aaa·
Life is a journey not a race ...
English
32
46
225
0
huma ретвитнул
🇵🇰انا دمی فلسطینی ♡ فرح وقاص🇵🇸
عشق عمران نے بھنگیوں کو صحافی بنا دیا ایک گدھے پہ بیٹھ کے فرار ہوا دوسرا اماں بہن کے گندے کپڑے دکھا کر چوتھیوبر بن گیا۔
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804

بغضِ عمران نے جواد احمد کو ایک گالی بنا دیا اور دوسرا ابھی اسی عمل سے گزر رہا ہے

اردو
1
4
8
37
huma ретвитнул
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
پاکستان نے کنڑ، افغانستان میں کوئی فضائی حملہ نہیں کیا۔ ماسٹر پراکسی طالبان سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے یہ دعوے کہ کسی کنٹر میں حملہ کیا گیا، مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ کچھ افغان عناصر اور سنسنی پرست گودی میڈیا ایک منظم جعلی ابلاغی مہم چلا رہے ہیں۔
اردو
2
27
86
1.2K
huma ретвитнул
®️ مبین اللہ بٹ
یہ پٹواری شایان کی ماما کی منجی لندن کے چوک کے عین وشکار رکھ کے ٹھوک رہا ہے۔۔۔🫡😜🤪🤣👌😂👏🤣🤣👇
Midrand, South Africa 🇿🇦 اردو
10
151
454
8.7K
huma ретвитнул
Shahab
Shahab@hashurtag·
Waiting for Asad Toor and Matiullah Jan to call Caitlin “Taoot!” (Tout).
English
7
17
81
1.2K
huma ретвитнул
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
پاکستانی سیاستدانوں کو آج جتنی تکلیف ایران پر ہو رہی ہے کبھی شام میں ایران کے ہاتھوں ہونے والے مظالم پر تو نہیں ہوئی ؟ اس پر تو بات کرتے انہیں موت پڑتی تھی۔
اردو
15
55
199
1.7K
huma ретвитнул
Asad Ali
Asad Ali@EYounaan32770·
ایک امریکی خاتون صحافی نے مطیع اللہ جان، اسد طور اور مریم خان کی ستھن اتار کر اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ٹنگ دی ھے ان یوتھڑوں نے ہر کسی کو پاکستانی سمجھا ھے اور ان کی فوٹو کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کی کوشش کی، گوری نے وہاں واڑ دیا جہاں سے دائی نے ترو کر نکالا تھا
اردو
4
14
40
230
huma ретвитнул
Asad Ali
Asad Ali@EYounaan32770·
لکھے لکھایا سے یاد آیا ایک مرتبہ ایک ہی آرٹیکل دو مختلف جگہوں پر دو ناموں سے چھپا ایک شفا اور دوسری جویریا ان دنوں یہ دونوں آصف غفور سے فلتھ جینریشن پر ٹویشن پڑھا کرتی تھیں نوٹ: تفصیلات کمنٹس میں
Asad Ali tweet media
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY

آپ کی انفارمیشن بھی اپڈیٹڈ نہیں ہے حضور۔۔۔ آپکو بھی لکھا لکھایا کہیں سے آیا ہے۔۔۔ اس خبر پر ہم پروگرام میں سالوں پہلے معذرت کر چکے ویسے وہ خبرکئی جگہوں پر رپورٹ ہوئی تھی۔ اپنے تیروں کا رُخ آجکل کی فیک نیوز کی طرف کر لیجیے جو دانستہ بد نیتی پر مبنی فیک نیوز پھیلاتے ہیں بڑے بڑے چینلز بھی اور بڑے چھوٹے صحافی بھی۔ اور فیک نیوز کی اقسام کو سمجھیں۔ ایک ہوتی ہے جینوئن غلطی جو کسی سے بھی ہو سکتی ہے جو مس انفارمیشن کے زمرے میں آتی ہے۔ اور ایک ہوتی ہے ڈس انفارمیشن جو فیک نیوز بھی ہوتی ہے اور اس میں بد نیتی کا عنصر بھی ہوتا ہے۔ اور ایک میل انفارمیشن بھی ہوتی ہے اس کے بارے میں آپ خود پڑھیں اور ساتھ گُُڑ کھائیں۔ اگر ختم ہو گیا ہو تو مردان سے بھجوا دوں اس بار؟ ہمارے ہاں خاص گُڑ بنتا ہے مصالحے والا۔

اردو
1
54
101
2.1K
huma ретвитнул
iffi
iffi@iffiViews·
Mati Jan with foreign journalists
English
8
109
366
10.7K
huma ретвитнул
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
امریکی حملہ میں ایران کے ساتھ ایک مسلمان ملک کھڑا ہوا اور اس کی خاطر یو اے ای کو ناراض کیا تین ارب ڈالر واپس کئے مگر ایران اب سرکاری میڈیا سے پاکستان اس کی فوج اس کے فیلڈ مارشل کے خلاف کمپین چلا رہا ہے ایران ہر مسلم ملک سے نفرت کیوں کرتا ہے ؟
اردو
78
249
703
8K
huma ретвитнул
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
مطیع اللہ جان “ ثاقب بشیر “ اسد طور مزاری کا ایجنڈا تھا کہ کسی طرح حکومت و ریاست کی شکایتیں لگا کر ان کو بدنام کروایا جائے تاکہ وہ ایمان مزاری کے لئے لنگڑے کے لیے اور دھوتی چھوڑ کر بھاگنے والے جسٹسوں کے لیے ایک ایک ٹویٹ کر سکیں دوسرا مقصد اپنے یوٹیوب گروپ کی دوکان چمکانا تھی دو مہینوں سے ان کے پاس بیچنے کو کوئی ایشو نہیں تھا ان حرامیوں کو پاکستان کو ملنے والی عزت ہضم نہیں ہو رہی تھی تکلیف سمجھیں ان کی
اردو
10
58
101
1.6K
huma ретвитнул
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
صحافت کی تباہی کے سب سے بڑے ذمہ دار وہ اینکرز ہیں جو اپنی ریٹنگ کے لئے سوشل میڈیا ٹرولز کو "صحافی بنا کر" اپنے شوز میں بٹھاتے ہیں! @MediaWatchPaki1 @reportpemra @TararAttaullah
اردو
23
186
574
5K
huma ретвитнул
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مریم خان پاکستانی صحافت کا وہ بدترین سیاہ کردار ہے کہ جب ملک پر سیلابی آفت ائی تھی تو یہ مائی عین اس وقت فتنہ عمرانیہ کے سیلاب میں بہتے ہوئے پروپیگنڈہ کرنے میں مشغول رہی لیکن آج موصوفہ نے امریکی صحافتی پٹاری میں ہاتھ مارا اور آگے جو ہوا وہ آپکے سامنے ہے مریم خان سناؤ فیر
Raja Kabeer ™ tweet mediaRaja Kabeer ™ tweet media
اردو
5
150
378
4K
huma ретвитнул
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مطیع کو سنتھیا باجی بھی سمجھا رہی کہ یہ موقع ایسا نہی تھا امن مزاکرات کا اہم موقع تھا پاکستان کے مثبت امیج کو دیکھانے کئ ضرورت تھئ مگر مطیع نے پاکستان پر کیچڑ اچھالنا اور اس موقع کو ذاتی سیاست کی نظر کرنا مناسب سمجھا اب ہر جگہ سے ذلیل ہو رہا پریس کلب والے الگ سر پکڑ کر بیٹھے ہیں کہ اینٹی سٹیٹ کارنامے کی کالک کیسے ہٹائیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
5
117
221
2.8K
huma ретвитнул
Ehtisham ul haq
Ehtisham ul haq@ehtishamulhaq87·
As Senior Vice President of the National Press Club, I wish to clarify that the recent event in question was organized in the personal capacity of a few journalists and was not an official event of the National Press Club. While the National Press Club welcomes all guests with respect and professionalism, my concern is that shields were presented in the name of the Elected Body of the National Press Club without the knowledge or involvement of the elected body. The National Press Club has no connection with speeches made by certain individuals, especially when made in front of foreign journalists. We remain committed to transparency, institutional integrity, and responsible representation. Our guests and journalist colleagues are always welcome at the National Press Club.
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos

@maryamnawazkhan I can speak only for myself: I feel deceived and used. I would have enjoyed learning more about the media landscape privately, but our images were blasted out in association with a political statement implying our solidarity to criticize a foreign country in which we’re guests.

English
20
109
313
17.4K
huma ретвитнул
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
جب میں ڈھاکہ پہنچا تو بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے اعشائیہ میں تین ممالک کے سفیر میرے ساتھ بیٹھے تھے،جونہی انہیں پتہ چلا کہ میں پاکستانی صحافی ہوں ،ایک سفیر نے کہا ،اوہ تو آپ ہیں وہ جرنلسٹ جنہیں کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔میں نے مسکراتے ہوئے کہا،یہ محض ایک تکنیکی غلطی تھی اور کچھ نہیں۔ کیونکہ میں پاکستان سے باہر اپنے ملک کا تشخص خراب نہیں کرنا چاہتا تھا۔اپنی حکومت اور اس کے زیر انتظام کام کررہے محکموں پر تنقید ضرور کریں مگر اسلام آباد آئے غیر ملکی صحافیوں کے سامنے رونا دھونا اور اپنے ملک سے متعلق برائیوں کی پٹاری کھولنا مناسب نہیں۔یہ میری رائے ہے آپ چاہیں تو اختلاف کرسکتے ہیں
اردو
41
218
802
16.8K
huma ретвитнул
Ammar Solangi
Ammar Solangi@fake_burster·
When Pakistan was trying to convince international community against bad press that Islamabad gets, @Matiullahjan919 was undermining Pakistan's international image. What a disgrace!! What a shame!! #ShameOnMTJ
English
73
255
560
16.8K
huma ретвитнул
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
پاکستان ایران کے لیے اور کیا کچھ کرے کہ جیبوں میں پاکستانی شناختی کارڈ ،پاکستانی پاسپورٹ رکھے وہ مسلکی اور فرقہ وارانہ طبقہ جو پاکستان سے زیادہ ایران کا وفادار ہے وہ خوش ہو جاۓ ؟ پاکستان نے ایران کی بحری ناکہ بندی کا بھی توڑ نکال دیا کہ جو ایرانی بحری جہاز ناکہ بندی کی وجہ سے ایران کی بندرگاہوں پر نہیں پہنچ پا رہے وہ کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں پر اپنا مال اتاریں اور وہاں سے ٹرکوں کے زریعے ایران تک اپنا سامان لے جائیں اور ایران سے ٹرکوں کے زریعے اپنا مال گوادر اور کراچی کی بندرگاہوں سے ایرانی بحری جہازوں پر لوڈ کر کے جہاں لے جانا چاہیں لے جائیں(اس میں خام تیل شامل نہیں)
اردو
2
14
75
2.2K