jada Одинокий

39.6K posts

jada Одинокий banner
jada Одинокий

jada Одинокий

@jadaonly

Social Media influencer 💥 Blogger 🌟

earth Присоединился Temmuz 2011
3.5K Подписки4K Подписчики
Закреплённый твит
jada Одинокий
jada Одинокий@jadaonly·
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ بیشک وہ بہترین معاف کرنے والا غفور رحیم ھے۔
jada Одинокий tweet media
اردو
1
0
2
724
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
کیا ایران افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کر سکتا ہے؟؟
اردو
28
9
103
5.4K
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
مہمان آ رہے ہیں۔۔!!
Khurram Iqbal tweet media
اردو
5
34
792
7.3K
jada Одинокий
ھم کہتے تھے کہ پوگو کھیلو امریکہ کہتا ھے کہ فٹبال کھیلو .. یہ صلہ دیا ھے ظالم نے ھماری وفاؤں کا
اردو
0
0
0
11
jada Одинокий
ڈونلڈ ٹرمپ دھمکیوں پر آتر آیا پاکستان اگر ایران کے ساتھ ڈیل کروانے میں ناکام ھوگیا تو ھم اپنے اتحادیوں سے کہیں گے آٹھ بلین واپس لو. اور آئی ایم ایف سے بولیں گے اگلی قسط روک دو. پاکستانی عوام خواجہ بھانڈ سیالکوٹی کو ایسے ہی لعن طعن کرتی ھے.
اردو
0
0
0
8
jada Одинокий
@RealWaqarMaliks کم از کم پاکستان کے جرنیلوں سے انکار سننے کو نہیں ملے گا. کیونکہ
اردو
0
0
0
19
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ایک سوال: اگر امریکہ کا صدر کال کرکے حکم دے کہ ایران جاؤ اور میرا یہ پیغام پوری قیادت کو پہنچاؤ تو کیا پاکستان کا کوئی بھی آرمی چیف انکار کی جرات کرسکتا ہے؟ اس سوال کا ثالثی سے کوئی تعلق نہیں!
اردو
213
895
3.4K
25K
jada Одинокий
@RodiumInsights نون لیگ کے چمکتے ستارے جن کیوجہ سے آج پچیس کروڑ عوام اس عزاب میں مبتلا ھے. ھر وہ ظلم جو فرعون نے بنی اسرائیل پر کیا ہٹلر نے یہودیوں کیساتھ کیا مرسی نے مصری عوام کیساتھ کیا وہ آج سب ھورھا ھے. مگر کوئی سننے والا نہیں ہے
jada Одинокий tweet media
اردو
0
0
1
52
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
“ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل زبردست شخصیات ہیں۔ ٹرمپ کی ٹوئیٹ کے بعد فیلڈ مارشل کی خوشی 😆
اردو
5
69
202
2.7K
jada Одинокий
نون لیگ کے چمکتے ستارے جن کیوجہ سے آج پچیس کروڑ عوام اس عزاب میں مبتلا ھے. ھر وہ ظلم جو فرعون نے بنی اسرائیل پر کیا ہٹلر نے یہودیوں کیساتھ کیا مرسی نے مصری عوام کیساتھ کیا وہ آج سب ھورھا ھے. مگر کوئی سننے والا نہیں ہے
jada Одинокий tweet media
اردو
0
0
0
41
jada Одинокий
پانچ ارب ریوائز تین ارب یو اے ای کے متبادل عوام کو ملا ٹھنگا پٹرول اور ڈیزل پر وہی لءویز وہی ٹیکس جبکہ کل سے کروڈ آئل کی بیعزتی ھورہی ھے. قوم ستو پی کر ٹرمپ کی تعریفیں سن کر خوش.
jada Одинокий tweet media
اردو
0
0
0
17
jada Одинокий
آبناۓ ہرمز کھلنے کے بعد پاکستان میں پٹرول 150روپیہ لیٹر ڈیزل 200روپیہ گھریلو استعمال کی گیس 250روپیہ کلو .. ھور ساڈے لائق میاں دے...... وجن گے 🤔
اردو
0
0
0
22
jada Одинокий
@Its_ShanzaSays قیمہ پراٹھا چکن بریانی گڑ والے چاول صبح کا ناشتہ حلوہ پوری جو قوم اس پر اپنا ضمیر بیچ دے. ایسی قوم کو عمران خان جیسا لیڈر نصیب میں نہیں ھوسکتا. اس قوم کے مقدر میں مداری پٹواری حلوہ خور ملاں دین فروش مولوی ھی بہتر ہیں. یہ قوم اسی طرح زلیل ھوتی رھے گی.
اردو
2
3
27
1.7K
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨بہت بڑا سرپرائز آنے والا ہے 🔥🔥 ایک بڑے ملک کی انٹرنیشنل شخصیت نے اسٹبلیشمنٹ کو کہا ہے کہ فورا عمران خان کے معاملات حل کریں۔ ایران امریکا مزاکرات سے پہلے یہ چیز ہو جانی چاہیے۔ عمران خان بڑی مشہور شخصیت ہے، دنیا میں انکی آواز سنی جاتی ہے۔ آپ نے پچھے تین سال سے است ناجائز کیسز میں پابند سلاسل کیا ہوا ہے۔ ہم یہ چیز قبول نہیں کرتے۔ آپ جلدی کوئی حل نکالیں۔ خان کی صحت کے معاملات کو دیکھیں۔ انکی آنکھ کا علاج کروائیں
اردو
292
303
1.5K
70.6K
jada Одинокий
پاکستانی قوم مبارک ہو حکومت کا پہلا کامیاب معاھدہ
jada Одинокий tweet media
اردو
0
1
0
23
jada Одинокий
منافقت کا ھمالیہ اردگان منافقت کا کے ٹو شھباز شریف ترکیہ معاشی تجارتی معاہدے اسرائیل کے ساتھ. پاکستان کی حکومت ٹرمپ امن پیس معاھدے اسرائیل کے ساتھ. دونوں منافق اعلیٰ
jada Одинокий tweet media
اردو
0
0
0
7
Fan Mazi Tuunde
Fan Mazi Tuunde@KingTunde_SZN·
Pick a lucky number from 1– 55🎁 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 ✨ 15 numbers hide a surprise of $15,000 🎉 16 winners will be picked randomly in 72 hours
Fan Mazi Tuunde tweet media
English
9K
616
6.3K
805.9K
jada Одинокий
jada Одинокий@jadaonly·
@RodiumInsights میں ایران جا رہا تھا مگر جب انہیں ایرانی وفد کے استقبال کے لئے دیکھا تو میں رک گیا کہ انہیں بھی ساتھ ایران لے جاؤں
اردو
0
0
0
14
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
ہوٹل کا مینجر ایرانی وفد کو لینے ائیر پورٹ پہنچ گیا۔🙃
اردو
6
13
179
4.9K
jada Одинокий
jada Одинокий@jadaonly·
@pakistanwalli منافقت اور بغض عمران جیسی بیماری کا کوئی علاج نہیں ھے. شکریہ آپ نے میرا ریپلائی دیکھا
اردو
0
0
0
9
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو میرے لیے دعا کیجئے۔ چاہے میں آپ کو اچھی لگتی ہوں یا آپ کو مجھ سے نفرت ہے، ایک منٹ کے لیے سب بھول جائیں۔ بہت بڑا مسئلہ پیش آ گیا ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ مجھ پر رحم فرمائے اور میری غلطیوں کو درگزر کرے۔ جزاک اللہ۔
اردو
555
232
2.2K
58.5K
jada Одинокий
jada Одинокий@jadaonly·
اتنی کوشش کے باوجود بھی پیسے واپس کرنے پڑ گئے.
jada Одинокий tweet media
اردو
0
0
0
21
jada Одинокий
jada Одинокий@jadaonly·
دلہ گیری چھوڑو منافقت نہیں کرو باقی آپ کیا ترجمہ کرتے ھو کمنٹ میں آ جاؤ
اردو
0
0
0
8
jada Одинокий
jada Одинокий@jadaonly·
پاکستانی عوام خیر منائے 👇
jada Одинокий tweet media
اردو
0
0
0
4